بھینسہ : 17/جنوری(سید سرفراز)مسابقتی امتحانات کی تیاری کو ایک منصوبہ بند طریقے سے کریں کیونکہ بناء منصوبے کے کوئی کامیابی حاصل نہیں ہوتی ان خیالات کا اظہار عبدالرشید سابقہ ڈی ای او وسابقہ ڈائیٹ لکچرر نظام آباد نے صفا بیت المال کی جانب سے نوبل اسکول میں رکھے گئے ٹیٹ…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
حیدرآباد (ایجنسیز) وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راو نے واضح کیا ہے کہ کوویڈ کے ٹیکے محفوظ ہیں اور ٹیکہ لینے والوں کو کسی بھی قسم کے خوف میں مبتلا ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔انہوں نے شہر حیدرآباد کے تلک نگر میں اربن پرائمری ہیلت کیرسنٹر میں ٹیکہ…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:16/جنورئ (ایجنسیاں) تلنگانہ میں آج 139 ٹیکہ اندازی مراکز میں کورونا ٹیکہ اندازی پروگرام کا آغاز کیاگیا۔سکندرآباد کے گاندھی اسپتال میں اس پروگرام کا آغازمرکزی مملکتی وزیرداخلہ جی کشن ریڈی،تلنگانہ کے وزیر صحت ای راجندر، ریاستی چیف سکریٹری سومیش کمارنے کیا۔ ڈاکٹرس نے سینی ٹیشن ورکرس کو پہلا ٹیکہ دیا۔گورنر…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:6/جنوری۔ تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 249نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر2,91,367ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1,575ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید ایک موت ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری…
مزید پڑھیں »حیدرآباد: (ایجنسیاں) تلنگانہ کی وزیر تعلیم سبیتا اندراریڈی نے ضلع نارسنگی کے سرکاری اسپتال میں کورونا کی ٹیکہ اندازی مہم کا آغاز کیا۔اس اسپتال میں کام کرنے والی اے این ایم جیااماں کو پہلا ٹیکہ دیاگیا۔اس پروگرام میں رکن پارلیمنٹ رنجیت ریڈی،رکن اسمبلی پرکاش گوڑ اور دوسروں نے شرکت کی۔اس…
مزید پڑھیں »حیدرآباد (ایجنسیاں) ضلع نظام آباد میں دو شکاریوں کو پولیس نے گرفتار کرلیاجنہوں نے کالے ہرن کا شکار کیاتھا۔ان کے قبضہ سے مردہ ہرن ضبط کئے گئے ۔محکمہ جنگلات کے عہدیداروں نے یہ بات بتائی۔دو شکاریوں جن کی شناخت ضلع کے بھکنور منڈل کے کے راملو اور کے سائیلو کے…
مزید پڑھیں »اٹکور : (محمد حسین) ناراین پیٹ ضلع اٹکور مستقر کے رہنے والے دوما سدھاکر کے فرزند 13 سال کے عمر میں ورلڈ یون گیسٹ ویب سائٹ بلڈر ایوارڈ کوانٹرنیشنل بک آف ریکارڈ میں حاصل کیا اس موقع پر اوٹکور سرپنچ کی زیر نگرانی میں گرام پنچایت میں 1988 بیاچ سے…
مزید پڑھیں »حیدرآباد: (ایجنسیاں) ایک بلند مقصد کے ساتھ پہاڑوں کی اونچی چوٹیوں کو سرکرنے والا شخص معاشی پریشانی کی وجہ سے ناریل کی دکان میں کام کرنے پر مجبور ہوگیاہے۔اس نے دنیاکے چار اونچے پہاڑوں کی چوٹیوں کو سرکیا ہے ۔ تلنگانہ کے ضلع وقارآباد کے نواب پیٹ منڈل سے تعلق…
مزید پڑھیں »حیدرآباد ۔ (پی آر)انٹرمیڈیٹ امتحانات2021کا توقع ہے کہ اپریل کے آخری ہفتہ سے انعقاد عمل میں آئے گا ۔ جو مئی کے وسط تک جاری رہیں گے اس سے قبل طلبا و طالبات کو عملی امتحانات میں شرکت کرنی ہوگی ۔ جو امید ہے کہ اپریل کے دوسرے ہفتہ…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:14/جنوری (اردودنیا) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 276نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر2,90,916ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1572ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید ایک موت ہوئی ہے ۔محکمہ صحت کی جانب سے…
مزید پڑھیں »





