تلنگانہ کی خبریں

حیدرآباد سے شکاگو کے لئے نان اسٹاپ ایئر انڈیا کی پرواز کل سے شروع ہوگی

  حیدرآباد:14/جنوری (اردودنیانیوز)۔حیدرآباد سے امریکہ کے لئے ہوائ سفر میں اب مزید پریشانی نہیں ہوگی کیونکہ ایئر انڈیا نے حیدرآبادسے شکاگو کے لئے براہ راست پرواز کل سے شروع ہوگی۔ ایئر انڈیا کے مطابق ، حیدرآباد سے شکاگو جانے والی پرواز AI-107 ہفتہ میں ایک بار ہر جمعہ کو چلائے…

مزید پڑھیں »

بھینسہ:صفا بیت المال ،ٹیٹTET اہلیتی ٹسٹ کیلئے مفت تربیتی کلاسیس

بھینسہ:14/جنوری(سید سرفراز) صفا بیت المال شاخ بھینسہ کی جانب سے ٹیٹTET اہلیتی ٹسٹ کیلئے مفت40روزہ تربیتی کلاسس کا اہتمام کیا جارہا ہے جسکو مقامی و غیر مقامی ماہرینِ تعلیمات اپنےلکچرس کے ذریعہ طلباء کو مستفید کریں گے جسمیں ڈی ایڈ اور بی ایڈ کامیاب طلباء و طالبات داخلہ لے سکتے…

مزید پڑھیں »

محمود علی میموریل ٹرسٹ کورٹلہ کی جانب سے بورویل کی کنندیگی

  کورٹلہ: 14 /جنوری (واسق الرحمٰن)محمود علی میموریل ٹرسٹ کورٹلہ کی جانب سے کورٹلہ کی ایک سلم بستی جہاں پر صفائی کرمچاری اور غریب مسلمان رہتے ہیں پانی کی قلت کے پیش نظر بورویل کی کنندیگی کی گئی تھی جس پربرقی موٹر نصب کرکے غریب عوام کو پانی سربراہ کیا…

مزید پڑھیں »

کے کویتا کو واسق الرحمٰن کی سنکرانتی کی مبارکباد

کورٹلہ: 14 /جنوری (واسق الرحمٰن)واسق الرحمن سکریٹری گلوبل ویلفیر سوسائیٹی و نامہ نگار صحافی دکن کورٹلہ نے حیدرآباد میں واقع ٹی آریس رکن قانون ساز کونسل و تلنگانہ جاگروتی صدر کلواکنٹلہ کویتا کی قیامگاہ پہونچ کر ان سے ملاقات کی۔اس دوران واسق الرحمن کویتا کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے سال…

مزید پڑھیں »

اوٹکور:شادی سے انکار پر معشو قہ کا 34 دنوں سے عاشق کے گھرپر دھرنا

اوٹکور:(محد حسین)ضلع نارائین پیٹ اوٹکور منڈل مستقر میں تبسم سلطانہ  نے اپنے عاشق محمد فہیم الدین کے گھر کے سامنے گذشتہ 34 دن سے دھرنا دے رہی ہیں۔تبسم سلطانہ نے بتایا کے گذشتہ پانچ سالوں سے محمد فہیم الدین نےمجھ سے شادی کا وعدہ کرتے ہوے رسم کی تقریب بھی…

مزید پڑھیں »

مانو ایمپلائز ویلفیئراسوسئیشن کے انتخابات ، شیخ نوید صدر منتخب

حیدرآباد: 13؍ جنوری (اردودنیانیوز) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں مانو ایمپلائز ویلفیر اسوسئیشن (میوا) کے انتخابات 11؍ جنوری کو منعقد ہوئے۔ووٹوں کی گنتی کا عمل 12؍جنوری کو کیا گیا۔ ریٹرننگ آفیسر پروفیسر محمد عبدالعظیم کے مطابق جناب شیخ نوید صدر منتخب ہوئے ہیں۔ ان کے علاوہ بداوتھ بکھشاپتی، نائب…

مزید پڑھیں »

مدھول: معطل سرپنچ کی پریس کانفرنس،بتایا مخالفین کی سازش

مدہول:( شفیع اللہ خان) آج اخباری نمائندوں سے بات کر تے ہوئے وی راجندر نے بتایا کہ سیاسی مخاصمت کے تحت مجھے معطل کروایا گیا انہوں نے کہاکہ آج سے دو سال قبل گرام پنچایت الیکشن میں میں ایک آزاد امیدوار کی حیثیت سے مقابلہ کیا اس موقع پر 9…

مزید پڑھیں »

مدہول:سر پنج ونائب سر پنج کو اپنے عہدے سے برطرف کردیاگیا

  مدہول :جنوری (شفیع اللہ خان) مدہول میجر گرام پنچایت سر پنج وی راجندر اور نائب سر پنج سنجیو کمار کو اپنے عہدے سے برطرف کردیاگیا واضح رہے کہ گذشتہ کئی مہینوں سے مدہول میجر گرام پنچایت وارڈ ممبر کی جا نب سے ضلع کلکٹر و ضلع پنچایت راج آفیسرس…

مزید پڑھیں »

باسر منڈل کے موضع کرگل میں کل اچانک 50 سے زائد دیسی مرغیاں ہلاک ہو گیں

  مدہول: (شفیع اللہ خان) باسر منڈل کے موضع کرگل میں کل اچانک 50 سے زائد دیسی مرغیاں ہلاک ہو گیں جس کی وجہ سے لوگوں میں تشویش دیکھی گئی اس کی اطلاع جیسے ہی گاوں کے افراد میں عام ہوئی لوگوں میں مختلف چہ مگویاں شروع ہوگئی اس موقع…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں اسکولوں کی کشادگی کے لیے رہنمایانہ اصول

تلنگانہ: (محمد مفخم احمد)کوڈ کی وبا کے بعد اسکولس کی یکم فبروری سے کشادگی نویں جماعت تا ہائیر کلاس کے لیے عمل میں آئیگی اس کے لئے تلنگانہ حکومت کے محکمہ تعلیمات سے ایک میمو 5640 جاری کیا گیا جس کی روسے مندرجہ ذیل رہنمایانہ ہدایات میمو میں بیان کیے…

مزید پڑھیں »
Back to top button