تلنگانہ کی خبریں

صرف قوانین، سماج کو بدل نہیں سکتے: ریکھا شرما صدر نشین قومی خواتین کمیشن

    اُردو یونیورسٹی میں صنفی تشدد کے تدارک پر ویبنار کا آغاز۔ صدر نشین خواتین کمیشن ، ڈالفی ڈسوزا و دیگر کے خطاب حیدرآباد، 12 ؍جنوری (اردودنیانیوز) صنفی مساوات کو اسی وقت حاصل کیا جاسکتا ہے جب خواتین اپنے حقوق سے واقف ہوں۔ خواتین کے تحفظ کے لیے کئی…

مزید پڑھیں »

مڈ ڈے میل کوکنگ ورکرس یونین کے وفد کی ایم ایل سی کویتا سے ملاقات

طلباء کو بھرپور تغذیہ فراہم کرنے میں کوکنگ ورکرس کا رول ناقابل فراموش حیدرآباد۔ 11/جنوری (اردودنیانیوز) ’مڈ ڈے میلس کوکنگ ورکرس یونین‘ کے ایک وفد نے آج تلنگانہ رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا سے حیدرآباد میں ان کی قیامگاہ پر ملاقات کرتے ہوئے انہیں سال نو کی مبارکباد پیش…

مزید پڑھیں »

اوگگو آرٹس ویلفیر سوسائٹی کے وفد کی کلواکنٹلہ کویتا سے ملاقات

حیدرآباد:12/جنوری ( اردودنیانیوز) تلنگانہ اوگگو آرٹس ویلفیر سوسائٹی کے ایک وفد نے آج رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں سال نو کی مبارکباد پیش کی۔ محترمہ کویتا نے اس موقع پر اسوسی ایشن کی جانب سے شائع کردہ کیلنڈر کی…

مزید پڑھیں »

اغوامعاملہ:اے پی کی سابق وزیر اکھیلا پریہ تین دن کیلئے پولیس تحویل میں دے دی گئیں

حیدرآباد:(ایجنسیز)اراضی کے مسئلہ پر شہر حیدرآباد میں بین الاقوامی بیڈ منٹن کے سابق کھلاڑی پراوین راو، ان کے بھائیوں سنیل راو اور نوین راو کے اغوا کے معاملہ میں مبینہ رول پر گرفتار اے پی کی سابق وزیربھومااکھیلاپریہ کو عدالت نے تین دن کے لئے پولیس کی تحویل میں دے…

مزید پڑھیں »

جی ایچ ایم سی کی جانب سے بیت الخلاوں کی تعمیر کا کام مکمل

حیدرآباد:(اردودنیانیوز) گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کی جانب سے تاحال 5586بیت الخلاوں کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا گیا ہے جن میں سے 5036بیت الخلاوں کو دیکھ بھال کے لئے مقامی ایجنسیوں کے حوالے کردیاگیا۔یہ بیت الخلا 19کروڑ روپئے کے صرفہ سے تعمیر کئے گئے ۔حکومت کے رہنمایانہ خطوط کے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ : کوویڈ 19کے 224نئے معاملات درج

حیدرآباد:(اردودنیانیوز) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 224نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,90,008 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1566ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 1اموت ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری…

مزید پڑھیں »

محبوب نگر:مناپورم گولڈکے دفتر میں ڈکیتی کی کوشش

محبوب نگر:11/جنوری (اردودنیانیوز) گزشتہ ماہ دسمبر کے اوائل میں محبوب نگر مستقرکے نیو ٹاون کے قریب مناپورم گولڈ کے دفتر میں ڈکیتی کی کوشش کے سلسلے میں تین ملزمان کو گرفتارکیے جانے کی اطلاع محبوب نگر ڈی ایس پی مسٹر سری دھر نے دی، ڈی ایس پی سری دھر نے…

مزید پڑھیں »

الہدیٰ ویلفیئر سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیر اہتمام ریاستی سطح کا آن لائن تحریری مقابلہ

نارائن پیٹ: 11/ جنوری( اردودنیانیوز)الہدیٰ ویلفیئر سوسائٹی نارائن پیٹ کے زیراہتمام یوم جمہوریہ ہند کے موقع پر آن لائن ریاستی سطح پر تحریری مقابلہ منعقد کیا جارہا ہے۔ جسمیں جونئیر سطح (چھٹویں جماعت تا دہم جماعت) کیلئے عنوان ” قوم کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار” رکھا گیا ہے۔ جب…

مزید پڑھیں »

امریکی کمپنی ماس میوچیول حیدرآباد میں اپنا یونٹ قائم کریگی

  حیدرآباد:(اردودنیانیوز) شہرحیدرآباد میں ایک اور کمپنی نے اپنا یونٹ قائم کرتے ہوئے سرمایہ کاری سے اتفاق کیا ہے ۔حیدرآباد میں حالیہ دنوں میں متعددبیرونی سرمایہ کاری ہوئی ہے ،اب تک امیزون،گوگل،فیس بک، ایپل،فیاٹ کارس جیسے سرکردہ اداروں کو یہاں پر یونٹس کے قیام اور سرمایہ کاری کے لئے کامیابی…

مزید پڑھیں »

ملازمین تنظیموں کے ساتھ وزیراعلی تلنگانہ کا اجلاس

حیدرآباد:(اردودنیانیوز)وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کے ساتھ سرکاری ملازمین کی یونینوں کے لیڈروں کا اجلاس منعقد ہوگا۔یہ اجلاس جاریہ ماہ کی 13تاریخ کو ہوگا اس میں مختلف امور بشمول تنخواہوں میں اضافہ(پی آرسی)،سبکدوشی کی عمر کی حد میں اضافہ،فٹ منٹ اور دیگر امورپر تفصیلی تبادلہ خیال کیاجائے گا۔توقع ہے کہ حکومت فٹ…

مزید پڑھیں »
Back to top button