حیدرآباد:7/جنوری(ایجنسیز)ہیماکوہلی نے تلنگانہ ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس کے طورپر آج حلف لے لیا۔راج بھون میں منعقدہ ایک سادہ میں پُراثر تقریب میں گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندرا راجن نے ان کو حلف دلایا۔جسٹس کوہلی، جسٹس آرایس چوہان کی جانشین بن گئی ہیں۔ جن کا تبادلہ اتراکھنڈ ہائی کورٹ…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
سدی پیٹ:7/جنوری،(ایجنسی)۔تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے اعلان کیا ہے کہ سدی پیٹ ضلع سے تعلق رکھنے والے کسی بھی کھلاڑی کی جانب سے قومی سطح کے کھیلوں میں بہتر مظاہرہ یا کوچ کی جانب سے بہتر رہنمائی پر وہ 25000روپئے کا نقد انعام دیں گے ۔ کل شب…
مزید پڑھیں »حیدرآباد،7/جنوری(اردودنیا) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 379نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,88,789ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1559ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید تین اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری…
مزید پڑھیں »کورٹلہ:(واسق الرحمٰن)۔تلنگانہ جاگروتی کے نائب صدر راجیو ساگر نے آج ایم ایل سی کویتا سے ملاقات کی اس موقع پر ایم ایل سی کویتا نے راجیو ساگر کو اُن کے جنم دن کی مبارکباد پیش کی ۔انہوں نے راجیو ساگر کی جانب سے جاگروتی تنظیم میں کئے جارہے فلاحی کاموں…
مزید پڑھیں »حیدرآباد؛6/جنوری (اردودنیا) تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے غریبوں کو ڈبل بیڈ روم مکانات فراہم کرنے ریاستی حکومت کی باوقار اسکیم کے تحت سدی پیٹ ٹاون میں 216استفادہ کنندگان میں ساتویں مرحلہ کے حصہ کے طورپر ڈبل بیڈروم مکانات کے پٹہ جات حوالے کئے ۔ اس موقع پر خطاب…
مزید پڑھیں »کریم نگر؛ 6/جنوری (ای میل) ضلع عہدیداربرائے دیہی ترقی اے.وینکٹیشورراؤ نے اطلاع فراہم کی ہیکہ کمپنی Calibe HRمیں ملازمت کی فراہمی کے لئے بروز جمعہ 8 جنوری 2021 کو ای جی ایم ایم کے زیر قیادت سواشکتی کالج میں انٹرویو کا انعقاد کیا جائیگا۔ اہلیت کے حامل اصحاب راست انٹرویو…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:5؍ جنوری (اردودنیانیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا 23 واں یوم تاسیس 9؍ جنوری 2021 کو منایا جائے گا۔ مہمانِ خصوصی پروفیسر طارق منصور، وائس چانسلر، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ہفتہ کو صبح 11:30 بجے آن لائن خطاب کریں گے۔پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلرانچارج صدارت کریں گے۔…
مزید پڑھیں »جودلوں کو فتح کرلے وہی فاتح زمانہ…. دہلی سے واپسی کے بعد کے سی آرکے رویہ میں زبردست تبدیلی مراقبہ کی دنیاسے عوامی دنیا میں واپس ۔پرگتی بھون میں وزراء اور اراکین اسمبلی کےلئے ہمہ وقت دستیاب ! اسے ”دوباک دھماکہ ‘جی ایچ ایم سی ڈبل دھماکہ “ یا کچھ…
مزید پڑھیں »جگتیال :5/جنوری (اردودنیانیوز) چیف سیکریٹری حکومت تلنگانہ سومیش کمار نے آج کہا کہ حکومت کی جانب سے متعارف کردہ فلاحی پروگراموں کی عمل آوری میں عہدیداروں کی خدمات اطمینان بخش رہیں ۔آج بروز منگل انھوں نے تمام اضلاع کے کلکٹروں کے ساتھ ملازمین کی ترقیات،کمپاشیونیٹ اپائنٹمنٹ ،پارٹ بی ، رعیتو…
مزید پڑھیں »جگتیال: 05/جنوری (اردودنیانیوز) ضلع کلکٹر جگتیال جی روی نے آج اپنے دفتر میں ٹی-ایس میسا کے ذریعہ متعارف کردہ سا ل نؤ کی جنتری کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ٹی- ایس میسا تنظیم کے ریاستی سیکریٹری محمد وکیل نے ضلع کلکٹر کو تنظیم کےاراکین کے ہمراہ ملاقات کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں »





