تلنگانہ کی خبریں

Tsmesa راجننا ڈسٹرکٹ سرسللہ جانب سے کیلینڈر کی رسم اجرائ ۔

سرسللہ؛4/ جنوری(عبدالرحمن)تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹیس ایمپلایس سرویس اسوسییشن راجننا ڈسٹرکٹ سرسللہ کہ جانب سے ہر سال کیلینڈر چھپوائے جاتے ہیں۔ اس سال بھی 2021 کا کیلینڈر چھپوائے گئے۔ ڈی کرشنا بھاسکر IAS کلکٹر راجننا ڈسٹرکٹ سرسللہ کی دست مبارک کیلنڈر کی رسم اجرائی عمل میں لائی گئی۔ ڈسٹرکٹ کلکٹر صاحب نے…

مزید پڑھیں »

کورونا تیسرے مرحلہ کا تجربہ، بھارت بائیوٹیک نے والینٹرس کی تقرری کی

حیدرآباد (ایجنسیز) حیدرآباد کی بھارت بائیوٹیک کمپنی جو کوورونا کا ٹیکہ تیار کررہی ہے نے 23000والینٹرس کی تقرری کی ہے اوریہ ملک بھر کے کئی مقامات پر اس کے ٹیکہ کوویکسن کے انسانوں پر اس کے تجربہ کے تیسرے مرحلہ کیلئے 26000شرکا کے مقصد کے حصول کی طرف پیشرفت جاری…

مزید پڑھیں »

کورونا کے دور میں ایس ایم ایس پر عمل کریں:مہیش بھگوت

حیدرآباد (اردودنیانیوز) کمشنر پولیس رچہ کنڈہ مہیش بھگوت نے زور دیتے ہوئے کہاکہ کورونا وبا کے اس دور میں ہر کسی کو ایس ایم ایس پر عمل کرنے کی ضرورت ہے ۔انہوں نے ایس ایم ایس کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ایس[S]کا مطلب (سینی ٹائزر)،[M]ایم کامطلب(ماسک) اور پھر [S]ایس…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 394نئے معاملات درج

حیدرآباد:3/جنوری (اردودنیانیوز) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 394نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر2,87,502ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1549ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید تین اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں 10نئے کلکٹریٹس کی عمارتوں کا وزیراعلی افتتاح کریں گے

تلنگانہ:3/جنوری (اردودنیانیوز) وزیرعمارات وشوارع ویمولاپرشانت ریڈی نے کہا ہے کہ حکمرانی کو غیر کوز کرنے کے لئے قائم کردہ نئے اضلاع کے 10کلکٹریٹس کی عمارتوں کا وزیراعلی کے چندرشیکھرراو اس ماہ افتتاح کریں گے ۔انہوں نے اس سلسلہ میں متعلقہ عہدیداروں کے ساتھ منسٹرس کوارٹرس میں نئے انٹی گریٹیڈ کلکٹریٹس…

مزید پڑھیں »

ڈی سی پی ساوتھ زون نے ہسٹری شیٹرس کے مکانات پہنچ کر کونسلنگ کی

حیدرآباد (ایجنسیز) ڈی سی پی ساوتھ زون حیدرآباد ،گجاراو بھوپال نے فلک نما پولیس اسٹیشن کے حدود میں دیگر پولیس عہدیداروں کے ساتھ ہسٹری شیٹرس کے مکانات پہنچ کر ان کی کونسلنگ کی۔انہوں نے ہسٹری شیٹرس کے ارکان خاندان سے بھی بات کی۔ڈی سی پی نے کہا کہ رویہ میں…

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ ‘ ٹی آرایس کو بھی بی جے پی میں ضم کردیں:محمدعلی شبیر

حیدرآباد ۔ (اردودنیانیوز) سابق وزیر اور تلنگانہ قانون ساز کونسل میں سابق قائد حزب اختلاف محمد علی شبیر نے چیف منسٹر کے چندرشیکھر راو کو مشورہ دیا کہ وہ سرکاری طور پرٹی آر ایس پارٹی کو بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں ضم کریں۔ حکومت مودی سرکار کی تمام…

مزید پڑھیں »

اُردو ٹرینڈ ٹیچرس کی رکن قانون ساز کونسل جگتیال سے ملاقات ، سرکاری اردو میڈیم کی مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات اور مسائل کی یکسوئی کیلئے نمائندگی

جگتیال :1/جنوری(اردودنیانیوز) تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرز اسوسی ایشن کریم نگر و جگتیال کے وفد نے آج ٹی۔ جیون ریڈی MLC کریم نگر سے ملاقات کرتے ہوئے مختلف مسائل پر تفصیلی گفتگو کی اور انہیں ایک یادداشت حوالے کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ -TRT-2017 کے 553 محفوظ جائیدادوں کو اے۔پی…

مزید پڑھیں »

نئے سال کی تقاریب منانے کی اجازت دینے پر تلنگانہ ہائی کورٹ کی حکومت پر برہمی

حیدرآباد:31/ڈسمبر (اردودنیانیوز) تلنگانہ ہائی کورٹ نے نئے سال کی تقاریب پر پابندی عائد نہ کرنے پر ریاستی حکومت پر شدید برہمی ظاہر کی ہے اور سوال کیا کہ نئے سال کی تقاریب پر پابندی کیوں نہیں لگائی گئی؟ ہائیکورٹ نے میڈیا میں آنے والی خبروں پرا پنے طورپر معاملہ کی…

مزید پڑھیں »

مرکزی حکومت کے اسکالرشپ کے ادخال کی تاریخ میں توسیع

جگتیال :31/ڈسمبر(اردودنیانیوز)۔ضلعی عہدیدار برائے محکمہ اقلیتی بہبود، ضلع جگتیال سندر وردھراجن نےاپنے ایک صحافتی بیان میں کہا کہ مرکزی حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود کی جانب سے منظور کئے جانے والے پری میٹرک، پوسٹ میٹرک اور میرٹ کم مینس اسکالرشپ کے ادخال کی تاریخ میں 20/جنوری/2020 تک توسیع کی گئی…

مزید پڑھیں »
Back to top button