تلنگانہ کی خبریں

وظیفہ حسن خدمت پر سبکدوش

کریم نگر :31/ڈسمبر(اردودنیانیوز)جناب محمد عبدالصمد صاحب SA-Maths نے اپنی31 سالہ تدریسی خدمات کے بعد 31/ڈسمبر 2020 کو گورنمنٹ ہائی اسکول سواران سے وظیفہ حسن پر سبکدش ہوئے موصوف کا تقرر فبروری/ 1989 میں SGT کی حیثیت سے عمل میں آیا تھا 1996 کو اسکول اسسٹنٹ ریاضی پر ترقی حاصل ہوئی۔…

مزید پڑھیں »

اردو یونیورسٹی، فاصلاتی کے فالو آن کورسز کے طلبہ کو ضروری اطلاع

حیدرآباد، 31؍ دسمبر (اردودنیانیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، نظامت فاصلاتی تعلیم 2018-19 بیچ کے فالو آن کورسز انڈر گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ کے طلبہ کے لیے سال دوم اور سال آخر کی بقیہ فیس کی ادائیگی کی سہولت دی جارہی ہے۔ طلبہ اور اولیائے طلبہ سے حاصل ہونے…

مزید پڑھیں »

قومی کونسل برائے فروغ اُردو حکومت ہند کی جانب سے گشتی ویان پروگرام

نرمل۔ 30۔ ڈسمبر(ای میل)۔ اُردو فروغ و خواندگی کو فروغ دینے کے لئے پڑھنے والوں کو اُن کے گھروں تک کتابیں پہنچانے کے سلسلے میں قومی کونسل برائے فروغ اُردو حکومت ہند کی جانب سے روانہ کردہ49ویں موبائل ویان پروگرام 31 ڈسمبر2020 اور یکم جنوری2021 کو نرمل (ریاستی تلنگانہ) میں…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں نیا کورونا وائرس داخل ہوگیا ہے

ورنگل:29/ڈسمبر (اردودنیانیوز) تلنگانہ میں نیا کورونا وائرس داخل ہوگیا ہے ۔ سی سی ایم بی کے سائنسدانوں نے ورنگل سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو برطانیہ میں شروع ہونے والے نئی شکل کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی نشاندہی کی ہے ۔ محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بھی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 397نئے معاملات درج

تلنگانہ:29/ڈسمبر۔ (اردودنیا نیوز) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 397نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,85,465ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1535ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 2اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے…

مزید پڑھیں »

’’جنگ آزادی اور اردو شاعری‘‘ مانو کا موضوعاتی ڈیجیٹل کیلنڈر

’’جنگ آزادی اور اردو شاعری‘‘ مانو کا موضوعاتی ڈیجیٹل کیلنڈر پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ کے ہاتھوں رونمائی ۔ میڈیا سنٹر کا دیدہ زیب ڈیزائن حیدرآباد، 29/ڈسمبر (اردودنیانیوز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ڈیجیٹل کیلنڈر برائے 2021 کی آج پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج نے رسم…

مزید پڑھیں »

جگتیال مجلس کے صدر یونس ندیم کا وقف اراضی پر ہوئی تعمیرات کو برخواست کرنے کا مطالبہ

جگتیال:29/ڈسمبر (اردودنیانیوز) مجلس کے صدر یونس ندیم نے جگتیال ٹاور سرکل کے پاس وقف اراضی پر ہوئی تعمیرات کو برخواست کرنے اور اراضی کو وقف بورڈ کی تحویل میں دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے ضلع کلکٹر کو ایک تحریری یادداشت پیش کی۔جگتیال مجلس کے صدر یونس ندیم کی قیادت میں…

مزید پڑھیں »

نئی نسل کو سیرت ِ رسول ﷺ سے واقف کرانا اہم ذمہ داری جمعیۃ علماء کریم نگر کے جلسہ سے مولاناحافظ پیر شبیراحمد کا خطاب

کریم نگر:28ڈسمبر (اردودنیانیوز) حافظ عبدالمجید اشتیاق سکریٹری جمعیۃ علماء کریم نگر کی اطلاع کے مطابق جمعیۃ علماء کریم نگر کے زیر اہتمام ۲۷ ڈسمبر بروز اتوار صبح ۱۱بجے این این گارڈن میں جلسہ سیرت النبیﷺ وتقسیم انعامات حافظ پیر شبیر احمد صدر جمعیۃ علماءتلنگانہ وآندھرا کی صدارت اور مفتی محمد…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ کے ضلع وقارآباد کے مرپلی میں درجہ حرارت8ڈگری سلسیس درج

تلنگانہ : (اردودنیانیوز) تلنگانہ کے متحدہ بیشتر اضلاع میں سردی کی لہر میں روز بروزاضافہ ہوتاجارہا ہے ۔ضلع عادل آباد کے ایجنسی علاقوں میں سردی کی شدید لہر کے پیش نظر لوگ اپنے گھروں سے باہر نکلنے سے گریز کررہے ہیں۔تلنگانہ اسٹیٹ ڈیولپمنٹ پلاننگ سوسائٹی کے مطابق تلنگانہ کے ضلع…

مزید پڑھیں »

کم عمری میں ہندوستان کی عظیم 100 شخصیتوں میں ہوا شمار

  تلنگانہ :27ڈسمبر( محمد ریاض احمد )ضلع محبوب نگر کے متو طن سرزمین میدک سے وابستہ عبداللہ محمد عرف عقیل ولد جناب محمد عبدالغنی صاحب مو ظف ڈپٹی ایگزیکٹو انجینئر محکمہ پنچایت راج میدک کہ فرزند انجمن نے فنی تعلیم کے ذریعہ انفارمیشن ٹکنا لو جی میں اپنی قابلیت کا…

مزید پڑھیں »
Back to top button