اردونیا نیوز:27/ڈسمبر(محمد مفخم احمدکی خصوصی رپورٹ) اگر آپ اپنے خوابوں کی کار خریدنے کا سوچ رہے ہیں تو ، بہتر ہے کہ 31 دسمبر سے پہلے اسے بک کروائیں یا اگلے سال خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو مزید معلومات فراہم کرنے کے لئے تیار ہوجائیں۔سبھی بڑے کار سازوں جیسے…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
پداپلی:27/ڈسمبر(اردودنیا نیوز)ماہ جولائی میں ایک متاثرہ خاندان کی جانب سے اپنے لڑکے کے علاج کےلئے ٹوئٹر پرجاری کردہ امداد کی جذباتی اپیل کے باعث ایم ایل سی نظام آباد کے کویتا کادل بھر آیا۔جسکے فوری بعد نظام آباد کی سابق ایم پی نے ایک لمحہ کا توقف کےے بغیرفی الفور…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:25/ڈسمبر(محمد مفخم احمد)جیو اور ایئرٹیل کے مابین ٹیلی کام کی جنگ شدید اور زیادہ دلچسپ ہوتی جارہی ہے۔ٹرائی کے اشتراک کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ، ایئر ٹیل نے تین ماہ میں ، مسلسل تیسری بار جیو کو شکست دی ہے۔ایئرٹیل نے Jio کے مقابلے میں نئے…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:23/ڈسمبر (اردودنیا نیوز) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 574نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,83,556ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1524ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 2 اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب…
مزید پڑھیں »حیدرآباد (اردودنیانیوز) حیدرآبادکی اروبندو فارما اور امریکہ کی کوویکس کمپنی نے ہندوستان اور اقوام متحدہ کی چلڈرنس فنڈ(یونیسیف)ایجنسی کیلئے کوویڈ19کے ٹیکہ کی تیاری اور دیگر امور کے سلسلہ میں لائسنس معاہدہ کیا ہے ۔کوویکس، فی الحال یوبی۔61ٹیکہ کے انسانوں پر تجربہ کے پہلے مرحلہ کا کام کررہی ہے ۔این گووند…
مزید پڑھیں »کریم نگر24 ڈسمبر(بذریعہ ای میل)ضلع کریم نگر کی معروف شخصیت سابق امیر مقامی جماعت اسلامی ہند کریم نگر معیزالدین خان مدرس گورنمنٹ گنٹور پلی اسکول کا آج صبح مختصر سی علالت کے بعد کریم نگر کے ایک خانگی دواخانہ میں انتقال ہوا۔ معزالدین خان انتہائی سنجیدہ اور ملن سار و…
مزید پڑھیں »آندھراپردیش:(ای میل) ایک انسانی اخوت کے مظاہرہ میں ایک مسلم کانسٹیبل نے اے پی کے تروملا ہلز کی مشہور مندرجانے کے دوران بیمار ہوئی ضعیف خاتون کو اپنی پیٹھ پر بٹھا کر تقریبا6کیلومیٹر تک پیدل چلتے ہوئے اس کوچتورضلع کے راجم پیٹ کے قریب واقع اسپتال میں داخل کروایا۔اطلاعات کے…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:24/ڈسمبر (اردودنیانیوز) کورونا کی نئی شکل کے پیش نظر تلنگانہ کے ضلع کر یم نگر اور ضلع ورنگل میں چوکسی اختیارکی گئی ہے ۔برطانیہ سے متحدہ ضلع کریم نگر کو 16افراد واپس ہوئے ۔اس ماہ کی 17اور18تواریخ کو کریم نگر ٹاون کے لئے دس، پداپلی ضلع کے سلطان آباد علاقہ…
مزید پڑھیں »حیدرآباد: 23/ڈسمبر (اردودنیانیوز)حیدرآباد کے میئر اور ڈپٹی میئر کے عہدوں کیلئے انتخابات کا جی ایچ ایم سی کے پہلے اجلاس کے دوران 10فروری سے قبل انعقاد عمل میں آئے گا ۔ جس کو 10جنوری کے بعد منتخبہ ارکان کے گزیٹ کی اشاعت کے بعد منعقد کیا جائے گا ۔ جی…
مزید پڑھیں »تلنگانہ: 23/ڈسمبر (اردودنیانیوز)تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 635نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,82,982ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1522ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید4 اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے جاری…
مزید پڑھیں »


