تلنگانہ کی خبریں

سنگاریڈی میں وی ایچ پی کا ترشول تقسیم پروگرام، سماجی ہم آہنگی پر سوالیہ نشان

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) وشوا ہندو پریشد (VHP) کی جانب سے سنگاریڈی میں ایک بڑے عوامی پروگرام کا انعقاد کیا گیا، جس میں ترشول تقسیم کیے گئے۔ اس تقریب میں کثیر تعداد میں بجرنگ دل کے کارکنان نے شرکت کی اور ہندو دھرم کے تحفظ کا عہد کیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے…

مزید پڑھیں »

شہری علاقوں میں تدفین کا سنگین بحران: قبرستانوں میں جگہ کی کمی اور بھاری فیس کا مسئلہ

حیدرآباد: (اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شہری علاقوں میں مسلمانوں کی تجہیز و تکفین کا مسئلہ دن بہ دن پیچیدہ ہوتا جا رہا ہے۔ گنجان آباد علاقوں میں موجود قبرستانوں میں جگہ کی شدید قلت پیدا ہو چکی ہے، جبکہ تدفین کے لیے بھاری رقم وصول کی جا رہی ہے۔ حیرت انگیز طور پر،…

مزید پڑھیں »

ضبط شدہ 22 کروڑ روپے کا کوئی دعویدار نہیں!

حیدرآباد ۔ 22 مارچ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) اگر کوئی اپنی نقد رقم سے محروم ہوجاتے ہیں تو غمزدہ ہوجاتے ہیں۔ بھاری رقم ہاتھ سے نکل جاتی ہے تو اس کو ڈھونڈنے کی کوشش کی جاتی۔ پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی جاتی ہے لیکن حیرت کی بات یہ یہکہ ایک نہیں دو…

مزید پڑھیں »

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ایوننگ کالج، فلک نما میں داخلے جاری

حیدرآباد، 21 مارچ (پریس نوٹ) شہر حیدرآباد کے انٹرمیڈیٹ یا 10+2 کامیاب طلبہ جو دن میں کسی مصروفیات کے سبب کالج نہیں جاسکتے ان کے لیے خوش خبری ہے کہ اب وہ شام کے وقت مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی شہر حیدرآباد کے مانو ماڈل اسکول واقع فلک نما میں…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں بارش کا امکان، درجہ حرارت میں کمی متوقع

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں سورج کی شدت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ صبح سے ہی موسم شدید گرم ہے اور گرمی کے ساتھ ساتھ لو بھی چل رہی ہے۔ گزشتہ سال کے مقابلے میں اس بار گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ محکمہ موسمیات…

مزید پڑھیں »

تھامس گرینڈ اینڈ سنس کا تیار کردہ ایک صدی قدیم روڈ رولر

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)جیکب راس جو تلنگانہ چیف منسٹر آفس میں کام کرتے ہیں انہوں نے ‘x’ پر پوسٹ کی جو ایک پرانا تھامس گرین اینڈ سن لمیٹیڈ روڈ رولر کی تصویر ہے جو عثمانیہ یونیورسٹی میں موجود ہے تاہم یہ یقینی بتایا نہیں جارہا ہے کہ یہ روڈ رولر کی انگریزوں نے…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد: مالی مشکلات کے باعث خاندان کی اجتماعی خودکشی

حیدرآباد، 11 مارچ (اردودنیا.اِن/ایجنسیز) – شہر کے حبشی گوڑہ علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں مالی مشکلات سے پریشان ایک خاندان نے اجتماعی خودکشی کر لی۔ اطلاعات کے مطابق، 40 سالہ چندر شیکھر ریڈی، ان کی 35 سالہ اہلیہ کویتا اور ان کے دو بچے…

مزید پڑھیں »

جعلی برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹس کی روک تھام: جی ایچ ایم سی کا OTP سسٹم متعارف

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جی ایچ ایم سی نے جعلی برتھ اور ڈیتھ سرٹیفکیٹس کی اجرائی کو روکنے کے لیے OTP سسٹم متعارف کرایا ہے۔ اس نئے نظام کے تحت، ناموں کی تبدیلی کے لیے دی جانے والی درخواستوں کی مکمل جانچ کے بعد ہی سرٹیفکیٹ جاری ہوگا، جس سے جعلی دستاویزات کی روک…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد: سڑکوں اور عام مقامات پر کچرا پھینکنے پر ای۔ چالان

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حیدرآباد میں صفائی اور شہریوں کو زیادہ ذمہ دار بنانے کے لیے جی ایچ ایم سی کی جانب سے خصوصی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ ۔ ’’سوچھ‘‘ پروگرام پر عمل آوری کے حصہ کے طور پر سڑکوں اور عام مقامات پر کچرا ، گھریلو تعمیری ملبہ اور دیگر…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں "Well Vision Infra” کمپنی کا فراڈ، 14 کروڑ روپے لے کر فرار

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کوکٹ پلی میں ایک اور کمپنی نے عوام کو دھوکہ دے دیا۔ "ویل ویژن انفراء پرائیویٹ لمیٹڈ” (Well Vision Infra Private Limited) نامی کمپنی نے زیادہ منافع اور قیمتی تحائف کا جھانسہ دے کر لوگوں سے 14 کروڑ روپے جمع کیے اور اچانک غائب ہو گئی۔ کمپنی نے سرمایہ کاری…

مزید پڑھیں »
Back to top button