تلنگانہ: 23/ڈسمبر (اردودنیانیوز)حکومت تلنگانہ نے آسرا وظائف کیلئے 2931.18کروڑ روپئے کی اجرائی عمل میں لائی ہے جو سماج کے مختلف طبقات کو فراہم کئے جائیں گے ۔ فنڈ س کے استعمال کیلئے درکار انتظامی منظوریاں بھی دے دی گئی ہیں ۔ سماج کے مختلف طبقات کے جن میں بزرگ شہری…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
کریم نگر ۔ 22/ ڈسمبر(اردودنیانیوز) مرکزی حکومت کے اسکیمات کی تشہیر کرتے ہوئےعوام میں شعور بیداری کی جائے۔ رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجئے کمار کابیان ۔ بروز منگل کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں رکن راجیہ سبھا کیپٹن لکشمی کانت راؤ , ضلع کلکٹر ششانکا , ضلع پریشد چئیرمین وجیا کے ہمراہ کوآرڈینیشن…
مزید پڑھیں »کریم نگر ۔22/ڈسمبر(اردودنیانیوز) ضلع کلکٹر کریم نگر کے۔ ششانکا نے بذریعہ پریس نوٹ اطلاع فراہم کی ہے کہ ڈائرکٹر وسکریٹری ریاست تلنگانہ اردو اکیڈمی جناب رحیم الدین انصاری کی جانب سے فراہم کردہ ہدایات کے بموجب اردو اکیڈمی ریاست تلنگانہ کی جانب سے اردو آن لائن بنیادی کورس کا آغاز…
مزید پڑھیں »کریم نگر ۔ 22/ ڈسمبر (اردودنیانیوز) کرسمس تہوار کے مدنظر عیسائی طبقہ سے وابستہ اہل عوام میں وزیر برائے بہبود پسماندہ طبقات وسیول سپلائی گنگولاکملاکر کے ہاتھوں گفٹ پیاکس کی تقسیم عمل میں لائی گئی ۔ بروز منگل ضلع کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں گفٹ پیاکس تقسیم کئے گئے ۔ اس موقع…
مزید پڑھیں »حیدرآباد (ایجنسی) ضلع عادل آباد میں درجہ حرارت 6.8ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔ضلع کے بھیم پور منڈل کے ارلی تانڈہ اور تریانی منڈل کے گنادھاری علاقہ میں یہ درجہ حرارت درج کیاگیا ہے جو گذشتہ دس برسوں کا ان مواضعات کا سب سے کم ترین درجہ حرارت ہے ۔گذشتہ سال ضلع…
مزید پڑھیں »حیدرآباد22/ڈسمبر (ای میل) تلنگانہ بھرمیں آج سے غیر زرعی اراضیات اور جائیدادوں کا پرانے طریقہ کار کے مطابق رجسٹریشن شروع ہوا۔ابتدا میں حکومت نے نئے ریونیو قانون کی منظوری کے بعد دھرانی پورٹل کے ذریعہ رجسٹریشن کے عمل کو شروع کیاتھا۔اس طرح رجسٹریشن کے لئے سلاٹ بک کرنے کی ضرورت…
مزید پڑھیں »حیدرآباد (اردودنیانیوز) شہر حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر سی آئی ایس ایف کے عہدیداروں نے ایک مسافر کے پاس سے بیرونی ممالک کی کرنسی بڑے پیمانہ پر ضبط کی۔ مسافر کا تعلق پرانا شہر حیدرآباد کے چندرائن گٹہ سے ہے جو شارجہ جارہا تھا۔سی آئی ایس ایف کے عہدیداروں…
مزید پڑھیں »حیدرآباد (پی آر) شہر حیدرآباد میں جرائم کی شرح میں سال 2020میں دس فیصد تک کمی ہوئی ہے ۔سال کے اختتام پر اپنی روایتی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر کمار نے کہا کہ سال 2019کے 25,187معاملات کے برخلاف جاریہ سال 22,641نئے معاملات درج کئے گئے ۔شہر حیدرآباد میں…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:21ڈسمبر (اردودنیانیوز) کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے لگائے گئے لاک ڈاون کے دوران پریشان افراد کی مدد کرتے ہوئے ملک گیر سطح پر نام کمانے والے اداکار سونوسود کا مجسمہ تلنگانہ کے ضلع سدی پیٹ میں بنایاگیا ہے ۔سونو سود جنہوں نے کئی افراد بشمول مزدوروں کی مدد…
مزید پڑھیں »حیدرآباد (ایجنسی) تلنگانہ میں کوویڈ 19کے 316نئے معاملات درج کئے گئے ہیں جس کے بعد ریاست میں معاملات کی تعداد بڑھ کر 2,81,730ہوگئی ہے ۔ ریاست میں بہ حیثیت مجموعی اموات کی تعداد بڑھ کر1515ہوگئی ہے کیونکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 2 اموات ہوئی ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے…
مزید پڑھیں »


