کریم نگر ۔ 21/ڈسمبر(اردودنیانیوز) عوام کے مسائل کی عاجلانہ یکسوئی کی ضلع کلکٹر کریم نگر کے.ششانکا کی متعلقہ عہدیداران کو ہدایت ۔ بروز پیر کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں ضلع عہدیداران کے ہمراہ ڈائیل یور کلکٹر پروگرام کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ اس موقع پر ضلع کلکٹر نے عوام…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
پداپلی: ۲۱/ڈسمبر (اردودنیانیوز)ضلع پداپلی میں تلنگانہ اردو ٹرینڈ ٹیچرس ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں لایا گیا ہے،تفصیلات کے مطابق تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن کریم نگر کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان اجلاس منعقد کیا گیا ہے جس میں اجلاس کا آغاز ملیکہ عالم کی تلاوت سے…
مزید پڑھیں »جناب سید محی الدین صاحب مرحوم سینیئر صحافی روزنامہ سیاست کا "تعزیتی جلسہ ” آج تلنگانہ مسلم انٹلیکچول فورم کریمنگر کے زیر اہتمام ردو بھون میں جناب محمد ریاض علی رضوی ریاستی جنرل سیکریٹری تلنگانہ مسلم انٹلیکچول فورم کی صدارت میں منعقد کیا گیا. جس میں مہمان خصوصی کی حیثیت…
مزید پڑھیں »حیدرآباد ( اُردو دنیا نیوز)ضلع سنگاریڈی کے نارائن کھیڑکے بلدیہ عہدیداروں کے ناشائستہ رویہ سے ایک خاتون کی جان چلی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع سنگاریڈی کے نارائن کھیڑ میں مکانات کا محصول ادا نہ کرنے پر بلدیہ عہدیداروں نے موڈا بھومماں کے مکان کے روبرو بلدیہ عملہ نے…
مزید پڑھیں »کریمنگر:19دسمبر(بذریعہ میل)جناب محمد خیرالدین صاحب ناظم ضلع کریمنگر نے پریس بھون میں صحافیوں سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ سدبھاؤنا فورم کریمنگر منکماتوٹہ کے زیراہتمام ایک مہم بعنوان "لڑکیوں کا تحفظ اور ہماری ذمہ داری” منائی جارہی ہے اس مہم کا آغاز شہرکریمنگر میں دستخطی مہم سے ہوگا. سدبھاؤنا فورم…
مزید پڑھیں »جگتیال(تلنگانہ):19ڈسمبر (اردودنیا نیوز) جگتیال کے ٹی آر نگر کی خواتین نے آج جگتیال مجلس کے صدر یونس ندیم سے ان کی قیامگاہ پر ملاقات کی اور بلدیہ کی جانب سے ان کے مکانات کو غیر مجاز قرار دیتے ہوئے منہدم کئے جانے کے واقعہ کی اطلاع دی۔جس پر یونس ندیم…
مزید پڑھیں »تانڈور۔( بذریعہ ای ۔ میل ) دفتر جمعیۃ علماء ضلع وقارآباد،تانڈورمیں مولانا محمد عبداللہ اظہر قاسمی صدر جمعیۃ علماء ضلع وقارآبادکی زیر صدارت تنظیم کا ماہانہ مشاورتی اجلاس گزشتہ رات منعقد ہوا محمد انور کی قرآت کلام مجید مجلس کا آغاز ہوا بعد ازاں ضلعی صدرجمعیتہ علماء نے گزشتہ…
مزید پڑھیں »واقعہ میں ملوث سابق نائب صدرنشین بلدیہ گرفتار۔ آرمس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج عادل آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عادل آباد شہر میں سےاسی مخاصمت کے نتیجہ میں فائرنگ کا ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیاجس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق اوایس ڈی راجیش چندرا نے بتایا کہ آج…
مزید پڑھیں »کریم نگر ۔ 16/ ڈسمبر (بذریعہ میل) کلکٹریٹ آڈیٹوریم میں کریم نگر کارپوریشن کے دائرے اختیار میں اقلیتی کارپوریشن کی جانب سے فراہم کردہ قرضہ جات سے مستفید افراد میں وزیر برائے بہبود پسماندہ طبقات و سیول سپلائی گنگولا کملاکر کے ہاتھوں چیکوں کی تقسیم عمل میں لائی گئی ۔…
مزید پڑھیں »کریم نگر:(ای میل)ضلع میں ریت کی غیر قانونی منتقلی کو روکنے , غیر قانونی منتقلی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کاروائی کریں۔ ضلع کلکٹر کریم نگر ششانکا کا بیان۔ بروز پیر ضلع کلکٹر کے چئیمبر میں مائینگ عہدیداران و اراکین ضلع سطحی سینڈ کمیٹی کے ہمراہ جائزے اجلاس منعقد…
مزید پڑھیں »

