حیدرآباد: ریاست میں 9 سال کے انتظار کے بعد راشن کارڈس میں والدین کے ساتھ بچوں کے ناموں کا اندراج ہو رہا ہے ۔ شادی کے بعد والدین کے راشن کارڈس سے خارج کردہ خواتین کے نام سسرال کے راشن کارڈس میں شامل کلئے جارہے ہیں۔ محکمہ سیول سپلائیز کی…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
نئی دہلی ؍حیدرآباد ،7فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ایک سال سے سعودی عرب کی جیل میں قید ہندوستانی کارکن ضحاک تنویر کو رہا کر دیا گیا ہے۔ ضحاک کو دسمبر 2023 میں سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر پاکستان مخالف مواد پوسٹ کرنے پر گرفتار کیا گیا تھا۔ جو اب ایک سال بعد جیل سے…
مزید پڑھیں »بہادر پورہ فلائی اوور پر موٹر سیکل ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی، خوفناک حادثہ تلنگانہ: حیدرآباد میں شب معراج کے موقع پر انتہائی دلخراش حادثہ پیش آیا۔ حال ہی میں افتتاح کئے گئے زو پارک سے آرام گھر فلائی اوور پر شب معراج کی رات انتہائی خوفناک سڑک حادثہ میں تین…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (GHMC) نے ڈیزل کی چوری کی روک تھام کیلئے کمشنر المبرتی نے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ ہاٹ فوگنگ جو دھواں پھیلانے کیلئے ڈیزل کا استعمال کیا جاتا ہے، اس کی جگہ پر کول فوگنگ سسٹم متعارف کا فیصلہ کیا ہے۔ گریٹر حیدرآباد کے حدود میں…
مزید پڑھیں »ریاست کے 6800 اسکولس میں ہنوز عمل شروع نہیں ہوا ۔ اضلاع میں ورنگل سرفہرست سب سے آخر میں ضلع گدوال حیدرآباد: ہر طالب علم کیلئے خصوصی شناختی کارڈ ( APAAR) فراہم کرنے مرکزی حکومت نے ( آٹو میٹک پرمننٹ اکیڈیمی اکاونٹ رجسٹری ) آپار نظام کو متعارف کرایا ہے…
مزید پڑھیں »حیدرآباد،28جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں پیر کی صبح اس وقت ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا جب موسی ندی نہر کے پاس ایک دلت نوجوان کی نعش ملی۔متوفی کی شناخت وڈلکونڈا کرشنا عرف بنٹی (32) کے طور پر کی گئی ہے جو ممیل گڈہ، سوریہ پیٹ…
مزید پڑھیں »حیدرآباد،27جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)تلنگانہ کے گوشہ محل حلقہ سے بی جے پی کے ایم ایل اے ٹی راجہ سنگھ ایک بار پھر اپنے اشتعال انگیز بیان کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔ انہوں نے حیدرآباد کے ایم پی اسد الدین اویسی کے چھوٹے بھائی اور اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اکبر…
مزید پڑھیں »حیدرآباد،22جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) حیدرآباد میں ایک سفاکانہ قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں ایک شوہر محض شک کی بنیاد پر بے رحم قاتل بن گیا۔ اس نے اپنی حاملہ بیوی اور اس کے پیٹ میں پل رہے بچے کی جان لے لی۔ یہ لرزہ خیز واقعہ 16 جنوری کو…
مزید پڑھیں »حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ہر انسان میں کوئی نہ کوئی غیرمعمولی خوبی یا ہنر ہوتا ہے، لیکن اُسے پہچان کر اس کا فائدہ مند استعمال بہت کم لوگ ہی کر پاتے ہیں۔ ایسے ہی تخلیقی ذہن کے مالک ایک نوجوان نے دیہی علاقوں میں بار بار برقی سربراہی منقطع ہوجانے پر روزمرہ…
مزید پڑھیں »حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ٹیچر میاں بیوی جوڑے کے تبادلوں میں ڈی ایس سی 2008ء امیدواروں کی پوسٹنگ سے متعلق فائیل کو چیف منسٹر ریونت ریڈی نے منظوری دے دی ہے۔ 317 جی او کی وجہ سے نقصانات کا شکار ہونے والے میاں بیوی کو ایک ہی ضلع میں خدمات فراہم کرنے کی…
مزید پڑھیں »









