تلنگانہ کی خبریں

کے کویتا کو 23 اپریل تک عدالتی حراست میں بھیجا گیا

نئی دہلی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کی ایک عدالت نے 15 اپریل کو بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کے رہنما کے کویتا کو سی بی آئی کے ذریعے درج بدعنوانی کے معاملے میں 23 اپریل تک عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا ہے۔ کے کویتا کو مبینہ طور پر…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا الیکشن میں بی ایس پی اور بی آرایس میں اتحاد

حیدرآباد،15مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چندر شیکھر راؤ کی قیادت والی بی آر ایس کے ساتھ اتحاد کے بعد، بی ایس پی تلنگانہ کی کل 17 سیٹوں میں سے حیدرآباد اور ناگرکرنول لوک سبھا سیٹوں سے الیکشن لڑے گی۔ بی آر ایس کی ریلیز میں راؤ نے کہا کہ انہوں نے بی ایس پی کو…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ نے پی ایم سے مانگی مدد کہا ، ہمیں بھی گجرات کی طرح آگے بڑھنا ہے

حیدرآباد ،4مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پی ایم مودی نے پیر (4 مارچ) کو تلنگانہ میں بجلی، ریل اور سڑک کے شعبوں سے متعلق 56,000 کروڑ روپے سے زیادہ کے کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس دوران تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے وزیر اعظم مودی کو اپنابڑا…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ :صارفین مکمل قیمت ادا کریں‘ حکومت سبسیڈی رقم بنک کھاتہ میں جمع کریگی

سالانہ 3 تا 5 سلینڈرس پر سبسیڈی دینے کا فیصلہ، ڈیلرس سے تبادلہ خیال کے بعد محکمہ سیول سپلائز کے احکام حیدرآباد ۔ 24 فبروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)محکمہ سیول سپلائز نے 500 روپئے گیس سلنڈر اسکیم کیلئے رہنمایانہ خطوط جاری کرکے اسکیم کی عمل آوری کے تعلق سے عوام میں موجود بے چینی…

مزید پڑھیں »

میگا ڈی ایس سی کے ذریعہ 11 ہزار ٹیچرس کا تقرر کرنے کی تیاریاں

حیدرآباد ۔ 24 فبروری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس حکومت ملازمتوں کی فراہمی کے وعدے کو پورا کرنے کیلئے سنجیدہ کوشش کررہی ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے قبل میگا ڈی ایس سی کا انعقاد کرتے ہوئے 11 ہزار ٹیچرس کی جائیدادوں پر تقررات کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہے۔ محکمہ تعلیم کے اعلیٰ عہدیداروں…

مزید پڑھیں »

23فروری 2024 مانو میں معاشیات اور دیگر شعبوں میں جزوقتی پی ایچ ڈی داخلوں کی تاریخ میں 25 فروری تک توسیع

حیدرآباد، 23 فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، میں جزوقتی (پارٹ ٹائم) اسپانسرڈ و سیلف فینانسنگ اسکیم کے تحت پی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلوں کے لیے فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ میں 25 فروری تک توسیع کی گئی ہے۔پروفیسر ایم ونجا، ڈائرکٹر، نظامت داخلہ کے بموجب…

مزید پڑھیں »

جی ایس ٹی کی وصولی میں 1000 کروڑ روپئے کی بے ضابطگیاں

حیدرآباد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)  ریاست میں چند ڈیلرس نے جعلی ٹیکس رسیدوں کے ذریعہ حکومت کو دھوکہ دیا ہے ۔ دوسری ریاستوں کے ڈیلرس کے ساتھ مل کر سازش کرتے ہوئے 1000 کروڑ روپئے کی لوٹ کھسوٹ کی گئی ہے ۔ ان بے قاعدگیوں میں ریاست کے دو جی ایس ٹی عہدیدار…

مزید پڑھیں »

اردو آفیسرس کی خدمات کو ضلع کلکٹریٹس سے واپس طلب کرنے پر تنازعہ

حیدرآباد ۔:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سرکاری محکمہ جات میں اردو زبان کے استعمال اور اردو میں موصول ہونے والی درخواستوں کو اعلیٰ عہدیداروں تک پہنچنے کیلئے تقرر کردہ اردو آفیسرس کے بارے میں حکومت کا حالیہ فیصلہ تنازعہ کا سبب بن چکا ہے ۔ حکومت نے ضلع کلکٹرس میں متعین کئے گئے اردو آفیسرس…

مزید پڑھیں »

دبئی کی جیل میں 18 سال گزارنے کے بعد وطن واپس لوٹے 4 مزدور

نئی دہلی،21فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)قتل کے معاملہ میں دبئی میں 18 سال جیل میں گزارنے کے بعد تلنگانہ کے 4 مزدور اپنے گھر لوٹ آئے ہیں۔ راجنّا سِرسِلا ضلع کے رہنے والے یہ لوگ جیسے ہی راجیو گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اترے ان کے اہلِ خانہ نے ان کا نہایت جذباتی استقبال کیا۔شیو…

مزید پڑھیں »

صحافت برائے صحت کے موضوع پر ڈاکٹر محمد مصطفےٰ علی سروری کی کتاب منظر عام پر آگئی

حیدرآباد، 14 فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبہ ترسیل عامہ و صحافت نے عالمی ادارے صحت یونیسیف کے تعاون سے سال 2018ء میں ہیلتھ جرنلزم کے عنوان سے انڈر گریجویٹ و پوسٹ گریجویٹ کورسیز کی سطح ایک پرچہ روشناس کروایا تھا۔ گذشتہ 6 برسوں سے ہیلتھ…

مزید پڑھیں »
Back to top button