تلنگانہ کی خبریں

اتراکھنڈ یو سی سی بل : یہ ہندو کوڈ کے علاوہ کچھ نہیں، آئین کی صریح خلاف ورزی بھی:اویسی

نئی دہلی ، 7فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اتراکھنڈ کی بی جے پی حکومت نے اسمبلی الیکشن کے دوران کیے گئے اپنے وعدے کو پورا کرنے کے نام پر یو سی سی (یونیفارم سول کوڈ) کو اسمبلی میں پیش کر دیا ہے، جس پر بحث بھی جاری ہے۔ لیکن اسمبلی کے باہر بھی اس…

مزید پڑھیں »

ریاست میں 200 یونٹ مفت برقی اسکیم پر جاریہ ماہ سے عمل آوری

مارچ میں زیروبلز کی اجرائی ، پہلے مرحلے میں 34,59,589 افر اد اہل ، حکومت پر سالانہ 4164 کروڑ کا بوجھ صارفین سے /15 فبروری تک آدھار کارڈس کے ساتھ راشن کارڈس کی تفصیلات حاصل کرنے عہدیداروں کو ہدایت حیدرآباد ::(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگر یس نے 6 ضمانتوں میں ایک اور ضمانت…

مزید پڑھیں »

5 فروری 2024 اردو یونیورسٹی میں جزوقتی پی ایچ ڈی میں داخلے

حیدرآباد، 5 فروری (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، میں جزوقتی (پارٹ ٹائم) اسپانسرڈ و سیلف فینانسنگ اسکیم کے تحت پی ایچ ڈی پروگراموں میں داخلوں کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔پروفیسر ایم ونجا، ڈائرکٹر، نظامت داخلہ کے بموجب اسکول آف کامرس اینڈ بزنس مینجمنٹ، اسکول برائے سائنسی علوم،…

مزید پڑھیں »

دسویں جماعت کے طلباء کے لئے آل انڈیا میتھمیٹکس جینس ایوارڈ کے لئے درخواستیں مطلوب  15 فروری رجسٹریشن کی آخری تاریخ

 حیدرآباد/3 فروری:دسویں جماعت کے زیر تعلیم طلباء وطالبات کے لئے آل انڈیا میتھمیٹکس جینس ایوارڈ 2024 کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں سید شاہ قدیر اللہ قادری سکریٹری ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد نے اپنے جاری کردہ ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ اس  امتحان کا انعقاد…

مزید پڑھیں »

جگتیال کے وفد کی جناب عامر علی خاں سے ملاقات،کابینہ میں شمولیت کیلئے دعائیں

حیدرآباد : بے باک صحافی جناب عامر علی خان کو گورنر کوٹہ میں رُکن قانو ن ساز کونسل منتخب کرنے پر جگتیال کے ایک وفد نے دفتر سیاست پہنچکر عامر علی خان کو تہنیت پیش کرتے ہوئے مبارکباد دی اور کہا کہ صحافت اور ان کی وراثت ہے تاہم غریب…

مزید پڑھیں »

مولانا نصیر الدین مرحوم کے فرزند رضی الدین ناصر کی ضمانت منظور

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مولانا نصیر الدین مرحوم کے جواں سال فرزند رضی الدین ناصر کی 16 سال بعد ضمانت پر رہائی عمل میں آئی ہے۔ سپریم کورٹ نے رضی الدین ناصر کی درخواست ضمانت کو منظور کرلیا ہے۔ گجرات کی سابر متی جیل سے رہائی کے بعد رضی الدین ناصر اپنے مکان…

مزید پڑھیں »

عثمانیہ یونیورسٹی کی طالبات کا انتظامیہ کے خلاف احتجاج

حیدرآباد، 27جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) عثمانیہ یونیورسٹی میں کل رات دو نامعلوم افراد پی جی گرلز ہاسٹل کے باتھ روم میں زبردستی گھس گئے جس کے بعد طالبات خوفزدہ ہوگئیں۔ واقعے کے بعد طلبہ نے یونیورسٹی کیمپس میں شدید ہنگامہ آرائی کی اور احتجاج کیا۔جیسے ہی طلباء کو دراندازوں کے بارے میں معلوم…

مزید پڑھیں »

امریکی ویزا کیلئے حیدرآباد کونسلیٹ میں ویٹنگ مدت تقریباً ایک سال

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی کونسلیٹ کی جانب سے ویزا درخواستوں کی عاجلانہ یکسوئی کے سلسلہ میں مختلف اقدامات کے باوجود امریکی ویزا اپائنٹمینٹ کیلئے حیدرآباد کونسلیٹ میں تقریباً ایک سال تک انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔ نئی دہلی میں امریکی سفارتخانہ اور مختلف شہروں میں موجود کونسلیٹ کی جانب سے اپائنٹمنٹ کے…

مزید پڑھیں »

آئندہ ماہ سے مزید 2 ضمانتوں پر عمل آوری : ریونت ریڈی

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے کہا کہ عوام سے کئے گئے وعدے کے مطابق 6 ضمانتوں پر 100 دن میں عمل آوری کی جائے گی۔ اُنھوں نے کہاکہ فبروری کے پہلے ہفتے میں مزید 2 ضمانتوں پر عمل آوری کا آغاز ہوگا۔ چیف منسٹر نے آج لال بہادر اسٹیڈیم…

مزید پڑھیں »

پروفیسر کودنڈا رام اور نیوز ایڈیٹر سیاست عامر علی خاں رکن قانون ساز کونسل نامزد

حیدرآباد۔25جنوری۔(محمد مبشرالدین خرم)گورنر تلنگانہ ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے جناب عامر علی خان نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست اور پروفیسر کودنڈا رام کو رکن قانون ساز کونسل نامزد کرنے حکومت کی سفارش کو منظوری دے دی ہے۔ حکومت تلنگانہ نے گورنر کوٹہ کے تحت 2 ارکان قانون ساز کونسل کی مخلوعہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button