تلنگانہ کی خبریں

آبپاشی ‘ دھرانی ‘ سیاحت‘ افزائش مویشیان اور محکمہ تعلیم کی اہم فائیلس غائب

حیدرآبا:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقتدار کو مستقل تصور کرتے ہوئے بے قاعدگیوں اور بدعنوانیوں میں ملوث رہنے والوں کی غلط کاریاں اب اپنے کرتوتوں کی پردہ پوشی کیلئے شروع ہوگئی ہیں ۔ ریاست میں اقتدار کی تبدیلی کے بعد چور کی داڑھی میں تنکا کے مصداق سرکاری فائیلوں کو ہی غائب کرنے کے…

مزید پڑھیں »

پرگتی بھون کی تعمیر پر شاہ خرچیاں، 60 کروڑ سے آغاز لیکن 200 کروڑ خرچ

حیدرآباد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقتدار کسی کیلئے دائمی نہیں ہوتا اور اگر کوئی پارٹی یا حکمراں اقتدار کو مستقل تصور کریں تو اس کی بھول بعد میں شرمندگی کا باعث بن سکتی ہے۔ علحدہ تلنگانہ کی جدوجہد میں اہم رول ادا کرنے والے کے چندر شیکھر راؤ کو عوام نے ریاست کی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ کی کانگریس حکومت نئی برقی پالیسی تیار کرے گی

حیدرآباد،11جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ حکومت نے نئی برقی پالیسی لانے کا فیصلہ کیا ہے، اس کا اعلان بدھ کو کیا گیا۔ وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے کہا کہ مختلف ریاستوں کی موجودہ پاور پالیسیوں کے تفصیلی مطالعہ اور توانائی کے ماہرین سے بات چیت اور اسمبلی میں بحث کے بعد…

مزید پڑھیں »

طلباء کے بیاگ کا وزن کم کرنے محکمہ تعلیم کی تجویز

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) محکمہ تعلیم نے طلبہ کے اسکول بیاگ کے وزن کو کم کرنے کے سلسلہ میں تجاویز اور سفارشات حکومت کو روانہ کی ہیں جس پر حکومت کی جانب سے جلد فیصلہ کئے جانے کی توقع ہے۔آئندہ تعلیمی سال سے طلبہ کو فراہم کئے جانے والی درسی کتب کی ساخت…

مزید پڑھیں »

بس میں مفت سفر کیلئے اصل آدھار کارڈ کا لزوم-پیان کارڈ ناقابل قبول،ایم ڈی سجنار کا بیان

حیدرآباد ۔:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائرکٹر سجنار نے سنکرانتی تہوار کے پیش نظر آر ٹی سی بسوں میں مفت سفر کرنے والی خواتین سے اپیل کی کہ وہ اوریجنل ( اصلی ) آدھار کارڈ اپنے ساتھ رکھیں ۔ زیراکس کاپی کو قبول نہیں کیا جائے گا ۔…

مزید پڑھیں »

کو رٹلہ:خادمین امت کے زیراہتمام طلبہ کے لئے سیرت النبیﷺ کوئز مقابلہ کا انعقاد،102 طلبہ کی شر کت

 طلبہ میں سیرت کوئز مقابلے آج کے پر فتن دور میں نئی نسل کو اندھیرے سے نکال کر روشنی کی طرف لانے میں انتہائی معاون ۔ محمد عبد الرحیم صدر مدرس نونہال ہا ئی اسکول کورٹلہ نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ اس پر فتن دور میں…

مزید پڑھیں »

پرانے شہر میں میٹرو ریل چلانے کے منصوبہ کا جائزہ

تاریخی عمارتوں کو مربوط کرتے ہوئے ٹورازم سرکٹ تیار کرنے کی ہدایت ، چیف منسٹر ریونت ریڈی کا جائزہ اجلاس حیدرآباد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے میٹرو ریل کی توسیع اور راہداریوں کی تبدیلی کا پھر ایک مرتبہ جائزہ لیتے ہوئے عوام کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے…

مزید پڑھیں »

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایک اور وعدے کی تکمیل کردی

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے ایک اور وعدہ پورا کرکے اقتدار پانے کے پہلے ماہ ہی سرکاری ملازمین اور وظیفہ یاب ملازمین کو 4 جنوری کو ہی تنخواہیں کی اجرائی یقینی بنادی ہے جس پر سرکاری ملازمین اور پنشنرس نے مسرت کا اظہار کرکے کانگریس حکومت اور چیف منسٹر…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں پرجا پالن‘ ایپلی کیشن فارم لانچ،کانگریس حکومت انتخابی وعدے پورا کرنے کے لیے پرعزم

حیدرآباد، 27دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)تلنگانہ میں پہلی بار حکومت بنانے والی کانگریس پارتی نے چھ گارنٹی نافذ کرنے کا اعلان پہلے ہی کر دیا ہے۔ اب انتخابی وعدوں کو زمین پر اتارنے کے لیے حکومت نے ’پرجا پالن‘ ایپلی کیشن فارم لانچ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی نے اس موقع پر…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ: چھتیس گڑھ کے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدے کی عدالتی تحقیقات کا حکم

حیدرآباد،22دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ کے وزیر اعلیٰ اے ریونت ریڈی نے چھتیس گڑھ سے بجلی کی خریداری اور بھدرادری اور یادادری تھرمل پاور پروجیکٹوں میں سابقہ بی آر ایس حکومت کے ذریعہ مبینہ بدعنوانی کی عدالتی تحقیقات کا حکم دیا۔حکومت کی جانب سے وائٹ پیپر پیش کرنے کے بعد توانائی کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button