تلنگانہ کی خبریں

ایک سال میں دو لاکھ جائیدادوں پر تقررات ، 6 ماہ میں میگا ڈی ایس سی

دھرانی پورٹل کی جگہ بھو ماتا پورٹل، اقلیتوں اور کمزور طبقات کی یکساں ترقی ، اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس سے گورنر ڈاکٹر سوندرا راجن کا خطاب حیدرآباد ۔15۔ڈسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن نے تلنگانہ عوام کو بھروسہ دلایا کہ کانگریس حکومت عوام سے کئے گئے تمام وعدوں…

مزید پڑھیں »

500 روپے گیس سلینڈر اسکیم سے متعلق ہدایات عدم وصول

ظہیرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) صدر تلنگانہ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز اسوسی ایشن جگن موہن ریڈی کلوری کی جانب سے دی گئی ہدایت کی متابعت میں سپتہ گری انڈین گیس ڈسٹری بیوشن ایجنسی ظہیرآباد نے حلقہ اسمبلی ظہیرآبادکے صارفین سے اپیل کی ہے کہ انہیں eKYC کے لئے ایل پی جی ایجنسی کے…

مزید پڑھیں »

میرے قافلے کیلئے ٹریفک کو نہ روکا جائے،پولیس عہدیداروں کو چیف منسٹر ریونت ریڈی کی ہدایت

حیدرآباد ۔:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عوام کی سہولت کے پیش نظر ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے ان کی روانگی کے موقع پر ٹریفک نہ روکنے کی ہدایت دی ہے۔ چیف منسٹر نے عہدیداروں سے کہا کہ جہاں بھی ان کا قافلہ جائے ، وہاں ٹریفک کو روک کر…

مزید پڑھیں »

گورنر کے خطبہ میں سیاسی رنگ ، سابق کے سی آر حکومت پر سخت حملے

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گورنر ڈاکٹر ٹی سوندرا راجن کا اسمبلی اور کونسل کے مشترکہ اجلاس میں خطبہ سیاسی حلقوں میں موضوع بحث بن چکا ہے۔ گورنر کے خطبہ میں سابق کے سی آر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور سابقہ حکومت کی ناکامیوں کے بارے میں خطبہ میں کئی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ کے سابق وزیر اعلیٰ کے سی آر اسپتال سے ڈسچارج

حیدرآباد ، 15دسمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ کے سابق وزیر اعلیٰ کے چندرشیکھر راؤ (کے سی آر) کو اسپتال سے چھٹی مل گئی ہے۔ ذرائع کے حوالے سے خبر سامنے آ رہی ہے کہ کے سی آر اسپتال سے نندی نگر اپنی رہائش جائیں گے، حالانکہ اس سلسلے میں مصدقہ طور پر کچھ…

مزید پڑھیں »

ضلع نظام آباد : ویلپور منڈل میں پھر مسلمانوں کا سماجی بائیکاٹ

نظام آباد : ( محمد جاوید علی)ضلع نظام آباد کے آرمور ڈیویژن کے ویلپور منڈل کے قبرستان ، عیدگاہ کی اراضی کو لیکر اکثریتی فرقہ کی ہٹ دھرمی جاری ہے۔گذشتہ دو سالوں سے مسلمانوں کو وقفہ وقفہ سے نشانہ بناتے ہوئے سماجی بائیکاٹ کا سلسلہ جاری ہے ۔ دو دن…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا چناؤ میں بی آر ایس سے انتخابی مفاہمت پر بی جے پی منقسم

حیدرآباد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اسمبلی انتخابات میں شکست کے بعد بی آر ایس آئندہ لوک سبھا انتخابات کیلئے مضبوط حلیف کے طور پر بی جے پی سے مفاہمت کے امکانات تلاش کر رہی ہے تاکہ کانگریس سے بہتر مظاہرہ کیا جاسکے۔ اسمبلی چناؤ میں بی آر ایس کو یقین تھا کہ سادہ اکثریت…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ ہائیکورٹ کی نئی عمارت کیلئے راجندر نگر میں 100 ایکر اراضی کی تجویز

حیدرآباد ۔:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ ہائی کورٹ کی نئی عمارت کا آئندہ ماہ جنوری میں سنگ بنیاد رکھا جائے گا ۔ راجندر نگر میں 100 ایکر اراضی کی نشاندہی کی گئی ہے جس پر تلنگانہ ہائی کورٹ کی نئی عمارت تعمیر کی جائے گی۔ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں کو اس…

مزید پڑھیں »

بازار میں دستیاب مہندی کا استعمال صحت کیلئے نقصاندہ

حیدرآباد۔:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) خواتین کی جانب سے مہندی کے استعمال میں چوکسی کی ضرورت ہے کیونکہ بازار میں ملنے والے ’ کون‘ کو ماہرین نے نقصان دہ قرار دیا ہے۔ ہنمکنڈہ کے ڈرگ کنٹرول انسپکٹر جے کرن کمار نے کہا کہ مہندی کی تیاری میںPicramic ایسیڈ کا استعمال کیا جاتا ہے جو…

مزید پڑھیں »

مشہور کراچی بیکری میں سلنڈر دھماکہ، 15 ملازمین زخمی، 6 کی حالت نازک

حیدرآباد، 14دسمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) تلنگانہ کی راجدھانی حیدر آباددکن میں جمعرات کو مشہور کراچی بیکری کے کچن میں رکھا ایک گیس سلنڈر اچانک پھٹ گیا۔ اس شدید دھماکہ میں کراچی بیکری کے 15 ملازمین زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے 6 کی حالت سنگین بتائی جا رہی ہے۔ سبھی زخمی…

مزید پڑھیں »
Back to top button