تلنگانہ کی خبریں

اویسی کا راہل کو چیلنج، وائناڈ کے بجائے حیدرآباد سے انتخاب لڑ کر دیکھائیں

حیدرآباد،25ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخاب 2024 کی تاریخ کا ابھی اعلان نہیں ہوا ہے لیکن ملک میں سیاسی گرما گرمی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ سیاسی جماعتوں کے درمیان الزامات اور جوابی الزامات کے دور کے درمیان، آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور حیدرآباد سے رکن پارلیمان اسد الدین اویسی…

مزید پڑھیں »

ممکنہ فتنہ انگیزی کے پیش نظر ذمہ داروں کا میلاد النبی جلوس نہ نکالنے کا فیصلہ

حیدرآباد، 9ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)شہر حیدرآباد میں سال رواںمیلاد جلوس نہیں نکالا جائے گا۔ علی قادری صدرنشین سیرت النبیؐ اکیڈیمی نے اس خصوص میں جاری کردہ ایک ویڈیو پیام میں کہا کہ سیرت النبیؐ اکیڈیمی کی عاملہ اور بیشتر نوجوانوں کے مشورہ کے بعد مرکزی انجمن قادریہ، سیرت النبیؐ اکیڈیمی کی جانب…

مزید پڑھیں »

جی 20 سربراہی اجلاس:کریم نگر کی سلور فلیگری بین الاقوامی بن گئی

حیدرآباد، 9ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سلور فیلیگری آرٹ جس نے تلنگانہ کے کریم نگر شہر کو بین الاقوامی شہرت دلائی وہ ایک بار پھر بین الا قوامی سطح پر کریم نگر کا نام روشن کرنے جارہا ہے۔ کریم نگر کے سلور فلیگری فنکاروں کے چاندی سے بنائے ہوئے کونارک چکر کو ہندوستان…

مزید پڑھیں »

امریکی شہریت کے لیے 10 لاکھ ہندوستانی منتظر,درخواستوں کی یکسوئی تک لاکھوں افراد کی موت ہوگی ، تحقیق میں انکشاف

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) امریکی شہریت کا انتظار کررہے 4 لاکھ ہندستانی انہیں گرین کارڈ حاصل ہونے سے قبل فوت ہوجائیں گے! گذشتہ دنوں منظر عام پر آنے والی ایک مطالعاتی رپورٹ میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ امریکہ میں 10 لاکھ ہندستانی گرین کارڈ یا مستقل رہائش کا انتظار کر…

مزید پڑھیں »

انڈیا نام کی تبدیلی پر 14 ہزار 304 کروڑ کے مصارف ہوں گے

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان کے نام کی تبدیلی کے سلسلہ میں جاری قیاس آرائیوں کے ساتھ ہی اس پر ہونے والے مصارف کے متعلق تفصیلات بھی منظرعام پر آنے لگی ہیں اور کہا جا رہاہے کہ اگر ’انڈیا‘ کی جگہ ’بھارت‘ کے استعمال کا فیصلہ کیا جاتا ہے تو ایسی صورت میں…

مزید پڑھیں »

ٹیچرس کے تبادلوں و ترقی کیلئے شیڈول کی اجرائی

حیدرآباد:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) محکمہ تعلیم نے ٹیچرس کے تبادلوں کے لیے شیڈول جاری کردیا ہے ۔ تبادلوں میں ٹیچرس میاں بیوی جوڑے کو اضافی پوائنٹس دئیے جارہے ہیں ۔ ہائی کورٹ کی جانب سے ٹیچرس کے تبادلوں کے لیے ہری جھنڈی دکھانے کے بعد حکومت نے ایک ماہ کے دوران ٹیچرس کے…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا انتخابات کیلئے انڈیا ٹوڈے ۔سی ووٹر کا سروے بی آر ایس کیلئے خطرے کی گھنٹی

بی آر ایس تلنگانہ میں اقتدار سے محروم ہوسکتی ہے ، حکومت تشکیل دینے کی سمت کانگریس کی تیزی سے پیش قدمی حیدرآباد :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) انڈیا ٹوڈے ۔ سی ووٹر کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ تلنگانہ میں کانگریس کی جانب سے حکومت تشکیل دینے کے قوی امکانات ہیں ۔…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ اسمبلی انتخابات کیلئے اکٹوبر میں شیڈول کی اجرائی کا امکان

تلنگانہ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سنٹرل الیکشن کمیشن نے تلنگانہ اسمبلی انتخابات کا بگل بجانے کیلئے بڑے پیمانے پر تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ اکٹوبر کے دوسرے ہفتہ میں انتخابی شیڈول جاری کرنے پر سنجیدگی سے غور کیا جارہا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر راجیوکمار کی قیادت میں سہ رکنی ٹیم انتخابی تیاریوں کا…

مزید پڑھیں »

صحافیوں کی فلاح و بہبودحکومت کی ذمہ داری:سرینواس گوڑ میڈیا اکیڈیمی کی متوفی صحافی خاندانوں میں امداد تقسیم ۔صدرنشین الم نارائنا و دیگر کا خطاب

حیدرآباد: وزیر سیاحت و اسپورٹس ڈاکٹر سرینواس گوڑ نے کہا کہ ایک ایسے شخص کو کھونا بہت تکلیف دہ ہے جو ہر وقت خاندان کے ساتھ رہتا ہے اور کہا کہ اتنی بڑی تعداد میں صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کو ایک ہی جگہ مرتے دیکھنا بھی افسوسناک ہے۔…

مزید پڑھیں »

مانو،فاصلاتی کورسس میں داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع

حیدرآباد، 24؍ اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 2023-24میں فاصلاتی طریقہ تعلیم کے پروگراموں میں آن لائن داخلے کی آخری تاریخ میں 26؍ ستمبر 2023 تک توسیع کی گئی ہے۔ جبکہ فیس کی ادائیگی 30؍ ستمبر تک کی جاسکتی ہے۔پروفیسر رضاء اللہ خان، ڈائرکٹر نظامت فاصلاتی تعلیم…

مزید پڑھیں »
Back to top button