تلنگانہ کی خبریں

اردو اکیڈیمی سے چار برس میں 37 کروڑ 77 لاکھ روپئے خرچ کی تحقیقات ضروری

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) محکمہ اقلیتی بہبود سے تلنگانہ اردو اکیڈیمی کیلئے مالی سال 2019 سے 2022-23 تک مجموعی اعتبار سے101 کروڑ 27 لاکھ روپئے منظور کئے گئے اور اس میں جملہ 61 کروڑ 96 لاکھ کی اجرائی عمل میں لائی گئی ہے اور اکیڈیمی کے اعدادو شمار کا جائزہ لیں تو اکیڈیمی…

مزید پڑھیں »

ٹیچرس کے تبادلوں اور ترقیوں کیلئے درخواستیں داخل کرنے صرف تین دن کی مہلت

4 مارچ کو ایس جی ٹیز تبادلوں کے احکامات ، 5 تا 19 مارچ اپیل و اعتراضات قبول کئے جائیں گے حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ٹیچرس کے تبادلوں اور ترقیوں کا عمل 27 جنوری سے شروع ہورہا ہے ۔ 28 تا 30 جنوری تین دن آن لائن درخواستیں داخل کی جاسکتی ہیں ۔ محکمہ…

مزید پڑھیں »

ریٹائرمنٹ کے لیے تین سال باقی رہنے والوں کو تبادلوں سے استثنیٰ دینے کا امکان ، وزیر تعلیم کی ہدایت

حیدرآباد  :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ریاستی وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے 27 جنوری سے ٹیچرس کے تبادلوں اور ترقیوں کا عمل شروع کرنے کی عہدیداروں کو ہدایت دی ۔ وزیر نے جمعہ کو محکمہ تعلیم کے اعلیٰ عہدیداروں کا اجلاس طلب کیا ۔ چیف منسٹر کے سی آر کی جانب سے ٹیچرس…

مزید پڑھیں »

اب ڈسکامس کو برقی شرحوں میں ہر ماہ اضافہ کا اختیار

تازہ فیصلے سے ڈسکامس پر سالانہ 1500 تا 2000 کروڑ کا بوجھ کم ہوگا ، زرعی پمپ سیٹس کو استثنی حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ڈسکامس اب ماہانہ برقی شرحوں میں اضافہ کرسکتے ہیں ۔ یہ لچک فیول ایڈجسٹمنٹ کے مطابق کی گئی ہے ۔ اضافے کیلئے اسٹیٹ الیکٹرسٹی ریگولیٹری بورڈ ( ٹی ایس ای…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ:40 ہزار سے زائد ٹیچرس کے تبادلے ہوں گے ۔ 9266 ٹیچرس کو ترقی ملے گی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)محکمہ تعلیم کے اعلیٰ عہدیداروں نے اندازہ لگایا ہے کہ ریاست میں 40 فیصد ٹیچرس کے تبادلے ہونے کے امکانات ہیں ۔ ریاست میں جملہ 1.20 لاکھ ٹیچرس ہیں ان میں 40 ہزار سے زائد ٹیچرس کے تبادلے ہوسکتے ہیں ۔ محکمہ تعلیم سکریٹری وی کرونا ، ڈائرکٹر سری دیواسنہا…

مزید پڑھیں »

بی آر ایس کی ریلی میں کے سی آر کا مرکز پر طنز: وہ سب کچھ بیچ رہے ہیں ، ہم اسے ’راشٹریہ کرن‘ کریں گے

  کھمم؍حیدرآباد، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) تلنگانہ کے سی ایم چندر شیکھر راؤ (کے سی آر) نے کھمم میں اپنی پارٹی بھارت راشٹرا سمیتی (بی آر ایس) کی ریلی میں مرکز کی مودی حکومت کو نشانہ بنایا۔ اس دوران انہوں نے کہا کہ وہ اگنی پتھ اسکیم کو منسوخ کر دیں گے۔میک ان…

مزید پڑھیں »

نواب میر برکت علی خان سرکار ی اعزاز کے سپرد ِخاک

حیدرآباد، 17جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) نواب میر برکت علی خان کی تدفین تمام سرکاری اعزازات کے ساتھ ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں با دیدۂ نم تاریخی مکہ مسجد کے احاطہ میں واقع مقبرہ آ صف جاہی سلاطین میں عمل میں آئی۔ قبل ازیں پولیس نے سلامی پیش کی۔جنازے پر بصد عقیدت و احترام…

مزید پڑھیں »

ٹیچرس کی 23 ہزار جائیدادیں مخلوعہ-13 ہزار کا پہلے ہی اعلان ، تبادلوں سے مزید 10 ہزار مخلوعہ ہوں گی

حیدراباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ریاست کے محکمہ تعلیم میں بڑے پیمانے پر سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں ۔ کافی عرصہ کے بعد ٹیچرس کے تبادلوں اور ترقیوں کا مسئلہ منظر عام پر آیا ہے ۔ جس کے بعد ٹیچرس اور عہدیداروں میں جوش و خروش نظر آرہا ہے ۔ اسی پس منظر میں بی ایڈ…

مزید پڑھیں »

صحن مکہ مسجد میں نصف صدی بعد شاہی خاندان کے شخص کی تدفین

نواب میر برکت علی خان مکرم جاہ بہادر کا چومحلہ پیالیس میں آخری دیدار حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)تاریخی مکہ مسجد کے صحن میں موجود مقابر سلاطین آصفیہ میں نصف صدی بعد کسی شاہی خاندان کے شخص کی تدفین عمل میں لائی جائے گی۔ موجودہ نسل کے لئے صحن مکہ مسجد میں تدفین کا…

مزید پڑھیں »

محبت کے مسئلہ کا حل تلاش کرنے کی چکر ،خاتون ڈاکٹر کیلئے مہنگی ثابت

Cyber fraudsters حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) محبت کے مسئلہ کو حل کرنے کی تلاش میں مصروف ایک خاتون ڈاکٹر کو یہ تلاش مہنگی ثابت ہوئی جو بہ آسانی سائبر دھوکہ بازوں کا شکار ہوگئی ۔ تقدیر بدلنے ، محبت اور عاشقی سے جڑے مسائل کو حل کرنے کا جھانسہ دے کر سائبر دھوکہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button