تلنگانہ کی خبریں

مسلمانوں کا خون سستا۔کشن باغ فائرنگ ، آلیر انکاونٹر ، مہدی پٹنم مصطفی قتل کی تحقیقات برفدان کی نذر

حیدرآباد ۔ 28 ۔ نومبر:(محمد نعیم وجاہت) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے تلنگانہ کو سنہرے تلنگانہ ریاست میں تبدیل کرنے تمام طبقات کے ساتھ مساوی سلوک روا رکھنے اور سب کی یکساں ترقی کا وعدہ کیا تھا ۔ اقتدار حاصل کرنے سے قبل کے سی آر نے تحریک…

مزید پڑھیں »

وزیر اقلیتی بہبود کون ؟ چار برسوں سے اقلیتی بہبود کا پرسان حال کوئی نہیں

حیدرآباد۔28 ۔ نومبر:(رشیدالدین)   تلنگانہ میں اقلیتوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے اور عوام اس بات سے واقف تک نہیں کہ اقلیتی بہبود کے وزیر کون ہیں۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں کے جلسوں میں شرکت کے وقت ان کی تعلیمی و معاشی ترقی کیلئے بلند…

مزید پڑھیں »

بھگوت گیتا کے اردو ترجمے پر ہبہ فاطمہ کو ایک لاکھ کا انعام

حیدرآباد،28نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بھگوت گیتا کا اردو ترجمہ کرنے والی بودھن کی ہونہار طالبہ ہبہ فاطمہ کو اسپیکر تلنگانہ اسمبلی پوچارم سرینواس ریڈی نے انہیں اپنی قیام گاہ پر مدعو کیا اور ایک لاکھ روپئے نقد انعام پیش کیا۔سرینواس ریڈی نے ہبہ فاطمہ کے کام کی زبردست ستائش کی اور فرقہ وارانہ…

مزید پڑھیں »

کورٹلہ : سیر ت النبی صلی اللہ علیہ وسلم معلوماتی و مسابقتی امتحان کا کامیاب انعقاد

کورٹلہ:(پریس نوٹ)محمد عبد الرحیم صاحب ایس اے میاتھس و کنونیر سیرت النبی امتحان کی اطلاع کے بموجب عیدگاہ مسجد ویلفیئر سوسائٹی کورٹلہ کے زیرِ اہتمام آج بتاریخ 27نومبر 2022، بروزِ اتوار، کنگس گارڈن فنکشن ہال میں جماعت ہفتم تا ڈگری کے اردو و انگلش میڈیم کے طلبہ کے لیے سیرت…

مزید پڑھیں »

نو منتخبہ قاضی’ شہر نظام آباد” مفتی محبوب خان صاحب حسامی” کی گلپوشی وشال پوشی۔

رنجل:(بذریعہ ای میل)بروز اتوار بتاریخ 27/11/2022 بمطابق 02جمادی الاولی 1444ھ مفتی مرزا عابد بیگ قاسمی صاحب (صدر جمعیت العلماء منڈل رنجل کی قیادت میں)ایک وفد جس میں مفتی مدثر صاحب امام وخطیب جامع مسجد پیپر مل ،اور مفتی نثار صاحب نائب صدر جمعیت العلماء منڈل رنجل نے مفتی محبوب خان…

مزید پڑھیں »

کورٹلہ میں 27نو مبر کو سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم معلوماتی و مسابقتی امتحان کا انعقاد

کورٹلہ:(راست)محمد عبد الرحیم صاحب ایس اے میاتھس و کنونیر سیرت النبی امتحان کی اطلاع کے بموجب عید گاہ مسجد ویلفیئر سوسائٹی کورٹلہ کے زیر اہتمام 27 نومبر 2022بروز اتوار کنگس گارڈن فنکشن ہال میں جماعت ہفتم تا ڈگری کے اردو و انگلش میڈیم کے طلبہ کے لیے سیرت النبی صلی…

مزید پڑھیں »

دکن حیدرآباد  میں معروف صحافی ایم آئی ظاہر کی دھوم

 صحافت اور شعر و ادب کی دنیا میں خاصی ہلچل رہی                                  حیدرآباد:(بذریعہ ای میل)خارجہ امور،تہذیب اور انسانی قدروں کے بین الاقوامی شہرت یافتہ مشنری صحافی مصنف اور شاعر ایم آئی ظاہر دکن حیدرآباد کے…

مزید پڑھیں »

حسین نگر مٹ پلی کی غریب لڑکی کی شادی میں مجلس تحفظ ختم نبوت کی امداد

مٹ پلی:(ای میل) حسین نگر جو شہر مٹ پلی سے 6 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے کے رہنے والے گورے میاں کی دختر کی شادی چند ماہ قبل کٹاکشاپور ضلع ورنگل کے قادیانی لڑکے سے طئے ہوئی تھی حضرت مولانا سید ایوب قاسمی صاحب صدر مجلس تحفظ ختم…

مزید پڑھیں »

مانو میں میڈیا کانکلیو کا انعقاد۔ پروفیسر عین الحسن، راج دیپ سردیسائی و دیگر کے خطاب

 میڈیا کا کام سچائی کو لوگوں تک پہنچانا: این سرینواسن حیدرآباد، 14؍نومبر (پریس نوٹ/پروفیسر محمد فریاد انچارج پبلک ریلیشنز آفیسر) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبۂ ترسیل عامہ و صحافت کے زیر اہتمام جاری اردو صحافت کی دو سو سالہ تقریبات کے ایک حصے کے طور پر اردو میڈیا کانکلیو…

مزید پڑھیں »

مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی نظام تعلیم کی صورت حال انتہائی بدتر

ایک سالہ ڈپلوما کورس کا پہلا سمسٹردوسال میں،ایم اے کا سیشن بھی التوا کا شکار حیدرآباد،پٹنہ،دہلی(بذریعہ ای میل):مولانا آزادنیشنل اردویونیورسٹی فاصلاتی نظام تعلیم کے ذریعہ مختلف کورسزکراتی ہے۔جہاں مختلف زبان اورمضامین میں ایم اے کرایاجاتاہے وہیں ڈپلوما کے یک سالہ کورسزبھی جاری ہیں۔طلبہ یہ کورسزاپنے کیریئرکے لیے کرتے ہیں،لیکن مولانا…

مزید پڑھیں »
Back to top button