تلنگانہ کی خبریں

بیوی کو قحبہ گری کیلئے مجبور کرنے والے شوہر کیخلاف مقدمہ

حیدرآباد : /6 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بیوی کو قحبہ گری کے کاروبار میں ڈھکیلنے اور اسے دھمکانے والے شوہر کے خلاف پولیس پہاڑی شریف نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 25 سالہ خاتون کی شادی 35 سالہ محمد ساجد سے ہوئی تھی اور اسے دیڑھ سال کا…

مزید پڑھیں »

ٹی آر ایس نے منگوڈے ضمنی انتخاب جیت لیا، پارٹی نے منایا جیت کا جشن

حیدرآباد، 6 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) نے کانگریس سے منگوڈے اسمبلی سیٹ چھین لی، جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف سخت مقابلہ ہوا ضمنی انتخاب جیت لیا جس میں سیدھا مقابلہ ثابت ہوا۔ٹی آر ایس امیدوار کے پربھاکر ریڈی نے اپنے حریف بی جے…

مزید پڑھیں »

دینی مدرسہ کے 5 طلبا اور ایک مدرس غرقاب

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شہر کے نواحی علاقہ جواہر نگر میں پیش آئے ایک افسوس ناک واقعہ میں دینی مدرسہ کے 5 طلبہ اور ایک معلم غرقاب ہوگئے ۔ اس واقعہ کی اطلاع سے شہر اضلاع کے دینی و ملی حلقوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

نرمل میں جشن دو سو سالہ اردوصحافت وریاستی مشاعرہ کا 12/نومبر کو انعقاد

نرمل:5/نومبر(پریس ریلیز) نرمل اردو ورکنگ جرنلسٹس ضلع نرمل کے زیر اہتمام جشن دوصد سالہ اردو صحافت وریاستی مشاعرہ کا 12/نومبر 2022ء بروز ہفتہ بمقام آئی اے فنکشن ہال میں منعقد ہونے جارہا ہے یہ مشاعرہ شہر نرمل کے شاعر وبے باک صحافی جناب عقیل اسعد صاحب مرحوم کی یادمیں کیا…

مزید پڑھیں »

خاتون کو ہراساں کرنے کا شرمناک واقعہ ڈپٹی جیلر چرلہ پلی کا فوری اثر کیساتھ تبادلہ

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے کا شرمناک واقعہ منظر عام پر آیا ۔ خواتین کے تحفظ اور خود مختاری کیلئے مثالی اقدامات کرنے والی تلنگانہ پولیس کو شرمسار کرنے والے اس واقعہ کے بعد حکام نے جیلر کو خدمات سے فوری اثر کے ساتھ ہٹا دیا…

مزید پڑھیں »

شادی میں تاخیر سے دلبرداشتہ لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شادی میں تاخیر سے دلبرداشتہ ایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔ منگل ہاٹ پولیس حدد میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 19 سالہ ششما نے خودکشی کرلی۔ ششما منگل ہاٹ علاقہ کے ساکن وٹھل کی بیٹی تھی جو کالج میں زیر تعلیم تھی۔ اس لڑکی کا رشتہ اس کے رشتہ دار…

مزید پڑھیں »

یتیم خانہ کی کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کا واقعہ

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہر کے بنجارہ ہلز میں واقع ڈی اے وی اسکول میں کمسن لڑکی کا جنسی حملہ کا واقعہ ابھی تازہ ہی تھا کہ نریڈ میڈ علاقہ میں واقع یتیم خانہ کی ایک کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔ یتیم خانہ کے اکاؤنٹنٹ پر اس…

مزید پڑھیں »

ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات ، ادخال فیس کی تاریخ

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پروفیسر ایس اے شکور ، معتمد عمومی کی اطلاع کے بموجب ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر ، اردو عالم ، اردو فاضل ، حیدرآباد و سکندرآباد ، اضلاع و بیرون تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ ماہ دسمبر 2022 میں منعقد ہوں گے ۔ ادخال…

مزید پڑھیں »

ملعون راجہ سنگھ کی معطلی برخواست ہونے کا امکان

حیدرآباد۔(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بی جے پی کے معطل رکن اسمبلی راجہ سنگھ کے خلاف تادیبی کارروائی کا عنقریب اختتام ہوسکتا ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق بی جے پی اعلیٰ کمان نے معطلی اور وجہ نمائی نوٹس پر راجہ سنگھ کے جواب کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی معطلی ختم کرنے کا فیصلہ…

مزید پڑھیں »

نظام آباد میں بے شمار مسلم مسائل زیر التواء‘ کوئی پرسانِ حال نہیں

حکومت کی وعدہ فراموشی پر ناراضگیاں، اقلیتی قائدین کی خاموشی سے بھی قوم و ملت کو نقصان نظام آباد:(محمد جاوید علی) ضلع نظام آباد میں مسلم مسائل کی عدم یکسوئی کی وجہ سے عوام میں دن بہ دن ناراضگیاں پائی جارہی ہے۔ برسراقتدار جماعت نے مسلمانوں کے لئے کئی ایک…

مزید پڑھیں »
Back to top button