تلنگانہ کی خبریں

سرحدی علاقوں میں صرف مسلمانوں کی پروفائلنگ کیوں؟

یہ پچھلے دروازے سے این آر سی ہے، اسد الدین اویسی نے مرکز کو بنایا نشانہ تلنگانہ ، 25اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے مرکزی حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے اسے مسلم مخالف قرار دیا ہے۔این آر سی کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے اویسی نے…

مزید پڑھیں »

دیوالی کے موقع پر آتش بازی:حیدرآباد میں 41 افراد جھلسے، 24 افراد کی آنکھیں متاثر

حیدرآباد ، 25اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ملک بھر میں گزشتہ روز ہندوؤں کا اہم تہوار دیوالی منائی گئی، اور پابندی کے باوجود جم کر آتش بازی کی گئی اور تیز آواز والے پٹاخے بھی پھوڑے گئے۔ کئی مقامات پر حادثے بھی پیش آئے جن میں لوگ متاثر ہوئے۔خبر کے مطابق شہر حیدرآباد میں…

مزید پڑھیں »

نرمل :مفتی سید کلیم الدین قاسمی ملت فاؤنڈیشن کی صدارت میں مدینۃ العلوم کے طلباء میں مفت کاپیوں اور پنسل کی تقسیم

نرمل :24/اکتوبر: (بذریعہ ای میل )ملت فاؤنڈیشن نرمل کا پہلا پروگرام مفتی سید کلیم الدین قاسمی سرپرست ملت فاؤنڈیشن کی صدارت میں مدینۃ العلوم نرمل کے طلباء میں مفت کاپیوں اور پنسل کی تقسیم کے لیے منعقد ہوا ۔جس میں مدرسہ مدینۃ العلوم کے تمام طلباء میں تعلیمی اشیاء کی…

مزید پڑھیں »

کروڑہا روپئے کی وقف جائیدادیں خطرہ میں ، دستاویزات چوہے تباہ کررہے ہیں

ریکارڈ سیکشن بند رکھنے سے بھی اندیشے لاحق ، تحریری احکام نہ ہونے کے باوجود سیکشن مہر بند رکھا گیا حیدرآباد۔(محمد مبشرالدین خرم) سلطنت آصفیہ کے تختہ حساب میں جب ایک روڈ رولر کا ریکارڈ دستیاب نہیں ہواتو اس کی تحقیق کے دوران جس علاقہ میں روڈ رولر روانہ کیا…

مزید پڑھیں »

گیزر کے شاک سے ڈاکٹر جوڑے کی موت

قادر باغ میں دلخراش واقعہ ۔ دو ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لنگر حوض کے علاقہ قادر باغ میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں ایک نیا شادی شدہ جوڑا برقی شاک کی زد میں آکر ہلاک ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق 26 سالہ ڈاکٹر سید نثار الدین…

مزید پڑھیں »

ریاست کے مختلف اضلاع میں لمپی وائرس کا پھیلاؤ‘ شہر میں 45 جانور متاثر

عادل آباد سب سے زیادہ متاثرہ ضلع ۔ حکام کی جانب سے جانوروں کی ٹیکہ اندازی کا عمل بھی جاری حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بڑے جانوروں میں لمپی وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ۔ تلنگانہ کے 32 اضلاع اس کی لپیٹ میں ہیں۔ اگسٹ کے بعد سے ریاست کے تقریباً تمام اضلاع…

مزید پڑھیں »

ٹی آر ایس نے اسمبلی حلقہ منوگوڑ میں بی جے پی سے آر پار کی لڑائی لڑنے کا منصوبہ تیار کیا

چیف منسٹر کے سی آر بڑے گاڑیوں کے قافلے میں روانہ ہوں گے، پولنگ تک وہی قیام کرنے کا امکان حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ٹی آر ایس نے ضمنی انتخاب میں بی جے پی سے آر پار کی لڑائی لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی درپردہ بی جے پی کو تائید…

مزید پڑھیں »

کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کے خلاف پولیس کی کارروائی،خانگی اسکول پرنسپل اور ڈرائیور گرفتار

سرپرستوں کا اسکول پر احتجاج حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بنجارہ ہلز پولیس نے خانگی اسکول کے پرنسپل اور اس کے ڈرائیور کو 4 سالہ کمسن لڑکی کو جنسی ہراساں کرنے کے کیس میں گرفتار کرلیا۔ اسسٹنٹ کمشنر پولیس ایم سدرشن نے بتایا کہ ڈی ایچ ڈی اے وی پولیس اسکول روڈ نمبر 14 بنجارہ…

مزید پڑھیں »

مانو میں فاصلاتی کورسز میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

حیدرآباد، 19اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں فاصلاتی طریقہ تعلیم کے پروگراموں میں آن لائن داخلے کی آخری تاریخ میں 10 نومبر تک توسیع کی گئی ہے جبکہ فیس کی ادائیگی کی تاریخ 15 نومبر کردی گئی ہے۔ پروفیسر رضاءاللہ خان، ڈائرکٹر نظامت فاصلاتی تعلیم کے بموجب یو…

مزید پڑھیں »

لمپی سے متاثرہ جانوروں کو الگ رکھیں

کوہیر کے موضع میں 8 گائے وائرس سے متاثر، ڈاکٹر زینت بانو کا مشورہ کوہیر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دنیا بھر میں بڑے جانور گائے اور بھینسوں کے علاوہ دیگر بڑے جانوروں کو موت کی لپیٹ میں لینے والی بیماری لمپی وائرس اب ضلع اسمبلی ظہیر آباد کے کوہیر منڈل کے موضع پچارا گڑ…

مزید پڑھیں »
Back to top button