تلنگانہ کی خبریں

بکرے کے گوشت کی قیمت میں من مانی اضافہ

قیمتوں پر قابو پانے کیلئے کوئی میکانزم نہیں ، بیرونی ریاستوں سے بکروں کی درآمدات میں کمی حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دونوں شہروں میں بکرے کے گوشت کی قیمت میں من مانی اضافہ کیا جانے لگا ہے اور قیمتوں پر قابو پانے کا کوئی میکانزم نہ ہونے کے سبب اب جانوروں کی مصنوعی…

مزید پڑھیں »

ایس ایس سی امتحانات میں 6 پرچہ جات ، حکومت کا فیصلہ

مکمل نصاب کا احاطہ، مجموعی طور پر 600 نشانات حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ایس ایس سی سرکاری امتحانات 2023 ء میں صرف 6 امتحانی پرچہ جات رہیں گے ۔ ریاستی حکومت نے تعلیمی سال 2022-23 ء میں ایس ایس سی امتحانات کے پرچہ جات کی تعداد کو 11 سے گھٹاکر 6 کرنے کا…

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی ہند جگتیال کی جانب سے رجوع الی القرآن کے کتابچہ اور پمفلٹس کی رسم اجرائی

تلنگانہ /جگتیال:(بذریعہ میل)جماعت اسلامی ہند جگتیال کی جانب سے رجوع الی القرآن کے کتابچہ اور پمفلٹس کی رسم اجرائی انجام دی گئی ۔ اس موقع پر ذمہ داران جماعت جناب منعیم الدین صاحب قایم مقام امیر مقامی نے کہا کہ ملت اسلامیہ کا قرآن سے تعلق کافی کمزور ہو چکاہے…

مزید پڑھیں »

لمپی وائرس کے تعلق سے عوام میں خوف بدستور برقرار

ملک میں تاحال 67 ہزار جانور ہلاک ، 8 ریاستوں میں وائرس کی شدت حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) لمپی وائرس کے تعلق سے عوام کے خوف میں بتدریج اضافہ ہورہا ہے ۔ بڑے جانوروں میں پھیلے اس خطرناک وائرس کے شدت اختیار کرجانے کے سبب عوام گوشت کے استعمال سے پرہیز کرنے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ ریاست کے 37 فیصد خانگی ہاسپٹلس میں قواعد کی خلاف ورزی

33 اضلاع میں تاحال 3810 ہاسپٹلس کا معائنہ ، 1163 ہاسپٹلس کو نوٹس ، 165 ہاسپٹلس مہر بند ، 106 ہاسپٹلس کو جرمانے حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) محکمہ صحت کی جانب سے کئے گئے معائنہ میں انکشاف ہوا ہے کہ ریاست میں کئی خانگی ہاسپٹلس نے قواعد کی خلاف ورزی کی ہے ۔…

مزید پڑھیں »

بھینسہ کے 18 مسلمان، 14 سال پرانے مقدمہ میں باعزت بری

انصاف رسانی میں تاخیر سے کئی زندگیاں تباہ، بے قصور افراد کو حراست میں نہ لینے پولیس کو مشورہ عادل آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) متحدہ ضلع عادل آباد کے بھینسہ سے تعلق رکھنے والے 18 مسلمانوں کو فرسٹ ایڈیشنل جج نے آج بے قصور قرار دیتے ہوئے باعزت بری کردیا۔ مقدمہ کی پیروی…

مزید پڑھیں »

وجہ بتاؤ نوٹس کی جوابی تحریر میں ٹی راجہ سنگھ کی ہٹ دھرمی

لکھا،میں نے کسی مذہبی شخصیت کی توہین نہیں کی! حیدرآباد ، 12اکتوبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کے معطل شدہ رکن اسمبلی ٹی راجہ سنگھ نے کہاکہ وہ پارٹی کے نظریات اور اصول کے پابند ہیں اورہمیشہ پارٹی کے اصولوں پرقائم رہیں گے۔ آج راجہ سنگھ نے پارٹی کی جانب سے 23اگست کو…

مزید پڑھیں »

اُردو یونیورسٹی میں فاصلاتی کورسز میں داخلے

20؍ اکتوبر آخری تاریخ۔ فالو آن کورسز کے رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع حیدرآباد، 11؍اکتوبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں تعلیمی سال 2022-23جولائی 2022 سیشن میں فاصلاتی طریقہ تعلیم کے پروگراموں میں آن لائن داخلے کی آخری تاریخ 20؍اکتوبر اور فیس ادائیگی کی آخری 31؍ اکتوبر مقرر ہے۔ پروفیسر…

مزید پڑھیں »

حضوراکرم ؐکے مشن سے وابستگی حبّ رسولﷺ کا تقاضہ،جماعت اسلامی ہند ملک پیٹ کی سیرتؐ ایکسپو میں ہزاروں افراد کی شرکت

امیر حلقہ مولانا حامد محمد خان ا و ررکن اسمبلی ملک پیٹ جناب احمد بن وعبد اللہ بلعلہ کا خطاب حیدرآباد10اکتوبر(پریس نوٹ)محبت کا اظہار ایک فطری جذبہ ہے۔ شخصیت جس قدر عظیم ہوتی ہے اس سے محبت کا جذبہ بھی اتنا ہی شدید ہوتا ہے۔ وہ دل منافق کا ہی…

مزید پڑھیں »

بڑے جانوروں میں ’’ Lumpy ‘‘ وائرس، گوشت کے استعمال پر انسانوں میں منتقلی ممکن

تین ہفتوں تک گوشت کا استعمال نہ کرنے کا مشورہ حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بڑے جانوروں کو متاثر کرنے والے ’’لمپی وائرس‘‘ دن بہ دن پھیلتا جارہا ہے۔ پڑوسی ریاستوں میں محدود لمپی وائرس بتایا جاتا ہے جو ریاست میں بھی داخل ہوچکا ہے۔ جانوروں کو خطرناک انداز سے متاثر کرنے والے…

مزید پڑھیں »
Back to top button