محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ تین دنوں تک ہلکی سے درمیانی بارش کے ساتھ تیز ہوائیں اور گرج چمک متوقع ہے۔
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
آدھار کارڈ اور تیماردار نہ ہونے کی وجہ سے اسپتال نے مریض کو علاج دینے سے انکار کردیا، بعد میں عملے نے اُسے دو بار مردہ خانے میں رکھ دیا، واقعے نے انتظامیہ کی لاپرواہی بے نقاب کردی۔
مزید پڑھیں »محمد اظہر الدین نے کرکٹ میدان سے سیاست کے سفر میں ایک اور سنگ میل عبور کیا، اب وہ تلنگانہ کابینہ کے واحد مسلم وزیر بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیں »الیکشن کمیشن نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بروقت اپنی ووٹر تفصیلات کی جانچ کریں تاکہ آئندہ انتخابات میں کسی بھی دشواری سے بچا جاسکے۔
مزید پڑھیں »ریاستی حکومت کی وعدہ خلافی سے تلنگانہ کے سرکاری ملازمین اور ٹیچرس میں سخت ناراضی پائی جاتی ہے، جبکہ نئی پی آر سی پر عمل آوری میں تاخیر سے مالی مشکلات میں اضافہ ہورہا ہے۔
مزید پڑھیں »آل انڈیا اور ریاستی کوٹہ کے تحت پی جی میڈیکل نشستوں کی کونسلنگ کا شیڈول جاری، طلبہ کیلئے رجسٹریشن کا عمل شروع، نتائج 8 نومبر کو متوقع۔
مزید پڑھیں »طاہرہ بیگم نے یلاریڈی میں پہلی مسلم خاتون ایم پی ڈی او بن کر نہ صرف اپنی قابلیت کا لوہا منوایا بلکہ مسلم طالبات کے لیے امید کی نئی کرن بھی روشن کی۔
مزید پڑھیں »محکمہ موسمیات نے تلنگانہ کے 16 اضلاع کے لیے ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے آئندہ تین دن شدید بارش اور تیز ہواؤں کی پیش قیاسی کی ہے، جبکہ چیف منسٹر ریونت ریڈی نے طوفان کے ممکنہ نقصانات سے نمٹنے کے لیے تمام محکموں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت دی۔
مزید پڑھیں »ریاست تلنگانہ میں پہلی بار سرکاری اساتذہ کو بیرونی ممالک کے مطالعاتی دورے پر روانہ کیا جارہا ہے تاکہ عالمی سطح کے تعلیمی نظام کو سمجھ کر سرکاری اسکولوں میں اصلاحات نافذ کی جاسکیں۔
مزید پڑھیں »"ماں ہماری بہن کو مت بیچو" — دو کمسن بہنوں کی یہ فریاد اس وقت کی گئی جب ان کے والدین نے غربت اور مجبوری کے باعث اپنی 10 دن کی بہن کو تین لاکھ روپئے میں فروخت کر دیا۔
مزید پڑھیں »








