حیدرآباد۔ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شادی میں تاخیر سے دل برداشتہ ایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔ ڈنڈیگل پولیس اسٹیشن حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ جہاں 18 سالہ دانی کماری نے کٹہ مائسماں تالاب میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرلی۔ دانی کماری پانڈو بستی سورارم علاقہ کے ساکن شخص ستیندر سنگھ کی بیٹی تھی۔ یہ…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
دو سو سالہ جشن اردو صحافت چندر سریواستو کے ساتھ : بیرسٹر اسد الدین اویسی‘ جناب عامر علی خان کا خطاب حیدرآباد 24جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ بیرسٹر اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ آزادی سے پہلے اور آزادی کے بعد اردو صحافت کے…
مزید پڑھیں »جی او 239میں ترمیم کرنے تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن کا مطالبہ حیدرآباد 20/ جولائی (پریس نوٹ) تلنگانہ اردو ورکنگ جرنلسٹس فیڈریشن نے کمشنر محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ شری اروند کمار کو ایک یادداشت پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ ریاست میں مختلف زبانوں کے صحافیوں کے ساتھ…
مزید پڑھیں »حیدرآباد ۔ 19 ۔ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)2`12دھوکہ باز اب عوام کو دھوکہ دینے کے لیے اختراعی طریقوں کو اختیار کررہے ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق تلنگانہ ہائی کورٹ کے ایک ملازم کو سائبر دھوکہ بازوں نے دہلی ہائی کورٹ کا چیف جسٹس ظاہر کرتے ہوئے 2 لاکھ روپئے کا دھوکہ دیا ۔…
مزید پڑھیں »مسلسل تیسرے سال اقلیتی بجٹ گھٹ جائے گا! ریاست کو صرف 23 ہزار کروڑ کا قرض حاصل ہوگا حیدرآباد 19 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست تلنگانہ کو جاریہ سال کتنا قرض حاصل ہوگا اس کا پتہ چل گیا ہے۔ انھیں اعداد و شمار کے لحاظ سے ریاست کے بجٹ میں کتنی کٹوتی ہوگی اس…
مزید پڑھیں »ڈیزل سیس میں اضافہ کے مثبت نتائج ، جون میں 7.43 کروڑ کی آمدنی حیدرآباد ۔ 19 ۔ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ میں آر ٹی سی کے ڈپوز آہستہ آہستہ آمدنی کی طرف لوٹ رہے ہیں ۔ تقریبا 8 سال بعد ریاست کے 19 ڈپوز کو آمدنی ہوئی ہے ۔ ریاست میں جملہ…
مزید پڑھیں »مرکز نے 19,000 کروڑ قرض پر لگائی روک۔ ٹی آر ایس اور بی جے پی میں سرد جنگ حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی حکومت نے تلنگانہ حکومت کو ایک اور جھٹکہ دیتے ہوئے اس کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ہے۔ تلنگانہ حکومت نے مالیاتی سال 2022-23 میں اوپن مارکٹ سے 52,167 کروڑ روپے…
مزید پڑھیں »14 جولائی کو جئے پور این آئی اے سپرنٹنڈنٹ کے روبروپیش ہونے کی ہدایت حیدرآباد۔ 6 جولائی(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ادئے پور میں کنہیا لال نامی درزی کے قتل کیس میں ملوث دو خاطیوں کے ساتھ مبینہ رابطہ رکھنے کے الزام میں نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے ) نے بہار سے…
مزید پڑھیں »حیدرآباد ۔ 4 ۔ جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گولکنڈہ علاقہ میں کل رات دیر گئے اس وقت سنسنی پھیل گئی جب ایک بیٹے نے اپنے باپ کا قتل کردیا ۔ بتایا جاتا ہے کہ 50 سالہ محمد صابر جو پیشہ سے سیکل مرمت کرنے کا کام کیا کرتا تھا، کو اس کے بیٹے 24…
مزید پڑھیں »ٹی آر ایس کی موثر حکمت عملی ‘ بی جے پی قومی عاملہ اجلاس عوامی توجہ پانے میں ناکام حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی کا سب سے اہم پروگرام اس کی قومی عاملہ کا اجلاس ہے ۔ جس وقت سے اعلان ہوا تھا کہ یہ اجلاس حیدرآباد میں ہوگا شہر کا…
مزید پڑھیں »







