تلنگانہ کی خبریں

کمسن لڑکی کی عصمت ریزی پر سوتیلے باپ کو 20 سال کی سزاء

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 13 سالہ کم عمر لڑکی کی عصمت ریزی میں ملوث سوتیلے باپ کو شہر کی ایک عدالت نے 20 سال کی سزا سنائی جبکہ ملزم کے بھائی کو بھی تین سال کی سزاء سنائی گئی۔ پولیس کے مطابق 13 سالہ لڑکی کی اس کے سوتیلے باپ نے جو پیشہ…

مزید پڑھیں »

عصمت ریزی کیس کارکن قومی اقلیتی کمیشن نے پولیس اسٹیشن پہنچ کرتفصیلات حاصل کی

تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چندرائن گٹہ کی 14 سالہ لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کیس کے سلسلہ میں قومی اقلیتی کمیشن کی خاتون رکن نے پولیس اسٹیشن پہنچ کر کیس کی تفصیلات حاصل کی۔کمیشن کی رکن سیدہ شہزادی نے پولیس اسٹیشن چندرائن گٹہ پہنچ کر وہاں کے انسپکٹر کے این پرساد ورما سے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ گورنمنٹ میڈیکل کالجس میں مزید 247 نشستوں کا اضافہ متوقع

ڈائرکٹر میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے نیشنل میڈیکل کمیشن کو تجویز روانہ ، عنقریب منظوری ملنے کا امکان تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ گورنمنٹ میڈیکل کالجس میں مزید 247 پی جی نشستیں اضافہ کرنے کی تجویز تیار کی گئی ہے ۔ فی الحال گورنمنٹ میڈیکل کالجس میں جملہ 967 پی جی نشستیں…

مزید پڑھیں »

ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار سے مربوط کرنے پر حیدرآباد میں 15لاکھ ووٹ خارج ہوسکتے ہیں

فی الحال 2ووٹ رکھنے والے 5لاکھ رائے دہندوں کی نشاندہی۔ اخراج کا عمل شروع حیدرآباد ::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سنٹرل الیکشن کمیشن نے ووٹر شناختی کارڈ کو آدھار سے مربوط کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے بعد ملک بھر میں ایک جامع ووٹر لسٹ مرتب کرنے کی مشق شروع کردی گئی…

مزید پڑھیں »

بنگارو تلنگانہ ، مالی اعتبار سے دیوالیہ !

مرکزی حکومت اور ریزرو بینک آف انڈیا کی تحدیدات سے مشکل حالات کا شکار حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریاست تلنگانہ مالیاتی دیوالیہ کا شکار ہوچکی ہے اور تلنگانہ پر مرکزی حکومت اور ریزرو بینک آف انڈیا کی جانب سے عائد کردہ تحدیدات کے سبب مزید مشکلات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے ۔ حکومت…

مزید پڑھیں »

چندرائن گٹہ میں کمسن لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی

پانچ ملزمین نے 14 سالہ لڑکی کو نشانہ بنایا ۔ تین کی شناخت ۔ دو گرفتار حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پرانے شہر کے علاقہ چندرائن گٹہ میں کمسن لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کا ایک واقعہ پیش آیا اور پولیس نے اس کیس کو پوشیدہ رکھ کر تحقیقات جاری رکھے ہوئے ہے۔…

مزید پڑھیں »

ٹیچرس کی ترقی اور تبادلوں کا عنقریب آغاز: وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی نے جاریہ ماہ کے اواخر تک ٹیچرس کی ترقی اور تبادلوں کا عمل شروع کرنے کا تیقن دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سینیاریٹی کی تفصیلات کیلئے ڈسٹرکٹ ایجوکیشنل آفیسرس سے رپورٹ طلب کی گئی ہے۔ پنچایت راج ٹیچرس یونین کے نمائندوں نے آج وزیر…

مزید پڑھیں »

عازمین حج ضلع جگتیال کے لئے شہر جگتیال میں تربیتی کیمپ وٹیکہ اندازی پروگرام

جگتیال :(اردودنیا.اِن)عازمین حج ضلع جگتیال کے لئے شہر جگتیال میں تربیتی کیمپ وٹیکہ اندازی پروگرام مفتی سید مظہر القاسمی صاحب صدر حج سوسائٹی ضلع جگتیال صدارت میں منعقد ہوا۔مقامی یم ایل اے ڈاکٹر سنجے کمار نے ایک عازم حج کو پلس پولیو کی خوراک پلاکر ٹیکہ اندازی کے ذریعہ کیمپ…

مزید پڑھیں »

پاسپورٹ کی اجرائی کیلئے 2 تا 3 ماہ انتظار

سلاٹ بکنگ کیلئے دقت ، بیرونی ممالک روانہ ہونے والوں کو مشکلات تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پاسپورٹ کے حصول کیلئے درخواست گذاروں کو سلاٹ بک کرانے کیلئے مہینوں انتظار کرنا پڑرہا ہے اور پاسپورٹ دستیاب ہونے کیلئے دو تا تین ماہ درکار ہورہے ہیں ۔ بیرونی ممالک کو روانہ ہونے کیلئے پاسپورٹ…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد :فیشن ڈیزائنر اپنے گھر میں پرُاسرار حالت میں مردہ پائی گئی

حیدرآباد ،12جون :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مشہور فیشن ڈیزائنر پرتھیوشا گریمیلہ ہفتہ کے روز حیدرآباد تلنگانہ میں ان کی بنجارہ ہلز رہائش گاہ پر مشتبہ حالات میں مردہ پائی گئیں۔پرتھیوشا، جو پرتھیوشا گریمیلہ کے نام سے اپنے لیبل کی بانی تھیں، بنجارہ ہلز میں فیشن اسٹوڈیو چلاتی تھیں اور اس کے ٹالی ووڈ، بالی…

مزید پڑھیں »
Back to top button