تلنگانہ کی خبریں

شہر جگتیال میں تیسرا حج تربیتی کیمپ۔وٹیکہ اندازی پروگرام

جگتیال :(پریس نوٹ)حافظ نذیر احمد حافظ مرزا عمر علی بیگ قاسمی تسلیم پاشاہ محمد حبیب الدین ذاکر محمد عباد محمد شمشیر علی سید جمیل احمد خادمین حج سوسائٹی ضلع جگتیال کی اطلاع کے بموجب 13/جون بروز پیرصبح 9/بجے تا نماز عصر بمقام مسلم کمیونٹی ہال قلعہ گڈھ نزد جامع مسجد…

مزید پڑھیں »

محکمہ ٹرانسپورٹ نے نئی خریدی جانے والی گاڑیوں پر روڈ سیفٹی سیس عائد کردیا

دوپہیوں کی گاڑیوں پر 500 روپئے کاروں پر 2000 روپئے کمرشیل گاڑیوں سے 2500 روپئے وصول کیا جائیگا تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے گذشتہ ایک ہفتہ سے ہر دن گاڑیاں چلانے والوں پر مختلف قسم کے ٹیکسیس کا اضافہ کرتے ہوئے مالی بوجھ عائد کیا جارہا ہے ۔ تازہ طور…

مزید پڑھیں »

عازمین حج 19 مئی تک دوسری قسط ایک لاکھ 20 ہزار روپئے ادا کریں

مکمل اخراجات کا تعین ابھی باقی، سرکاری کوٹہ کے تحت 500 نشستیں مختص، صدرنشین حج کمیٹی محمد سلیم کا بیان حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حج 2022 ء کے منتخب عازمین حج کو سفری اخراجات کی دوسری قسط کے طور پر ایک لاکھ 20 ہزار روپئے 19 مئی تک جمع کرنا ہوگا۔ حج کمیٹی آف…

مزید پڑھیں »

سپلائی ، مانگ کے مطابق نہ ہونے کی وجہ حیدرآباد میں چکن کی قیمتوں میں اضافہ

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حیدرآباد میں ان دنوں چکن کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں اس کی وجہ سپلائی مانگ کے مطابق نہ ہونا ہے ۔ شہر میں عید الفطر سے چند دن قبل چکن کی قیمتوں میں اضافہ ہونا شروع ہوا ۔ یکم مئی کو اسکن لیس چکن کی قیمت 240…

مزید پڑھیں »

جشنِ صحافت کے تحت ’’ویڈیو یادداشت‘‘ کی تیاری کا مقابلہ اُردو یونیورسٹی شعبہ ایم سی جے کا اعلان۔ 10ہزار کا انعام

حیدرآباد، 10 ؍ مئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، شعبۂ ترسیل عامہ و صحافت (ایم سی جے) کے زیر اہتمام ’’اردو صحافت کی دو صد سالہ تقریبات‘‘ کے ایک حصے کے طور پر ویڈیو یادداشتوں کی تیاری کے مقابلے کا اہتمام کیا جارہا ہے۔’ویڈیو یادداشتوں‘ کے ذریعہ اَن کہی کہانیوں…

مزید پڑھیں »

جہیز قتل: حاملہ بیوی کو زبردستی تیزاب پلایا، شوہر موت کے بعد فرار

نظام آباد، 29 اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں جہیز کے لالچ میں حاملہ خاتون کو اس کے شوہر نے زبردستی تیزاب پلا دیا۔ بیوی مر گئی تو شوہر گھر سے بھاگ گیا۔پولیس کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بدھ کو ورنی منڈل کے راج پیٹ تانڈا Rajpet Thanda میں…

مزید پڑھیں »

8 ماہ میں 80 افراد نے نابالغہ کے ساتھ کی جنسی ہوس ، 10ملزمان گرفتار

امراوتی ، 20اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آندھرا پردیش میں انسانیت کو شرما دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ حال ہی میں کورونا لہر میں اپنی ماں کو کھونے والی 13 سالہ لڑکی کے ساتھ آٹھ ماہ تک مسلسل اجتماعی زیادتی کی گئی۔ ان مہینوں میں 80 سے زیادہ لوگوں نے متأثرہ کو جنسی…

مزید پڑھیں »

لڑکی کو 3 دن قید میں رکھ کر نشہ آورڈرنک پلا کر متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنایا، مقامی لیڈر کے بیٹے پر الزام

حیدرآباد، 19 اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے سوریا پیٹ ضلع کے کوڈاڈا میں ایک 20 سالہ خاتون کو مبینہ طور پر دو مردوں نے قید کیا اور اسے تین دن تک نشہ پلا کر کئی بار عصمت دری کی۔ خاتون کی والدہ کے مطابق اس گھناؤنے جرم میں مقامی سیاستدان کے بیٹے سمیت…

مزید پڑھیں »

دکاندار نے پانی کی بوتل کی جگہ ایسیڈ کی بوتل تھمادی-عجلت میں طالب علم نے پی لیا

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)  تلگو ریاستوں میں ان دنوں موسم گرما عروج پر ہے اور دن کے اوقات میں عوام کو سن اسٹروک سے بچنے کیلئے حکومت گھروں تک محدود رہنے کی صلاح دے رہی ہے۔ گرما کی شدت میں پیاس بجھانے کیلئے ایک طالب علم کی کوشش اس وقت مضرت رساں ثابت…

مزید پڑھیں »

آن لائین آرڈر پر سپلائی ہونے والا گوشت حلال بھی ہے یا نہیں؟

اخبار سیاست کی تحقیق پر فریش ٹو ہوم ‘ لشئیس فوڈز اور بگ باسکٹ کمپنیاں اطمینان بخش جواب نہیں دی سکیں حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سوشیل میڈیا پر ایک پوسٹ وائرل ہوا تھا جس میں الزام عائد کیا گیا تھا کہ مقبول عام آن لائین فوڈ ڈلیوری پلیٹ فارمس جیسے فریش ٹو ہوم…

مزید پڑھیں »
Back to top button