تلنگانہ کی خبریں

دعوت افطار پر 29 کروڑ کے خرچ کے بجائے 6000 نوجوانوں کوقرض بہترہوگا

فی کس 50 ہزار سے چھوٹے کاروبار کی حوصلہ افزائی، افطار اور رمضان گفٹ سیاسی حربہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ میں مسلم نوجوان خود روزگار اسکیم کے تحت اقلیتی فینانس کارپوریشن سے قرض کی اجرائی کیلئے گزشتہ چار برسوں سے منتظر ہیں لیکن حکومت مساجد میں دعوت افطار اور رمضان گفٹ کی تقسیم…

مزید پڑھیں »

اکبر الدین اویسی نفرت انگیز تقریر کے دو مقدمات میں باعزت بری

حیدر آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نامپلی میٹروپولیٹن عدالتوں میں ایم پی/ایم ایل اے کے لئے خصوصی سیشن عدالت نے بدھ کے روز نرمل اور نظام آباد ضلع سے متعلق دو نفرت انگیز تقریر کے مقدمات میں AIMIM کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی کو بری کردیا۔دو اہم فیصلوں کے تناظر میں پولیس نے…

مزید پڑھیں »

’دکنی ادب‘ اردو زبان کا انمول سرمایہ اور ہماری عظیم وراثت ہے

شعبہ اردو یونیورسٹی آف حیدرآباد میں پروفیسر م ن سعید کا آن لائن لیکچر ✍️ رپورتاژ از:  رشدہ شاہین ’دکنی ہماری مادری ہی نہیں بلکہ ہمارے احساسات کی زبان ہے، یہ ہمارے ادب کا انمول سرمایہ ہے، ہماری عظیم وراثت ہے۔ ہم ہی اس کی رگوں کو پہچانتے ہیں اور…

مزید پڑھیں »

 وقارآباد: بی جے پی مسلم لیڈر نے مسجد کو عطیہ کیا کولر، نمازیوں نے باہر پھینکا

حیدرآباد، 10 اپریل :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بی جے پی مسلمانوں کو اپنی حمایت میں لانے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے۔ بی جے پی نے اپنے اقلیتی محاذ اور مسلم لیڈروں کو اس کام میں لگا دیا ہے۔ وقتا فوقتا بی جے پی لیڈر بھی اپنی مسلم محبت کا اظہار کرتے رہتے ہیں۔…

مزید پڑھیں »

ہر شہری کوزبان،لباس،کھانے پینے کی پوری آزادی،ہندی کو مسلط کرنا غلط-کے ٹی آر

امت شاہ کے بیان کی سخت مخالفت جاری، کے ٹی آر کا جوابی حملہ،میں انگریزی اور اردو بولتا ہوں حیدرآباد/10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہندی کی لازمیت یااس کے فروغ پرجنوبی ہندکی ریاستوں نے مضبوط مخالفت کی ہے۔ہندی پر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے تبصرے پر طنز کرتے ہوئے تلنگانہ راشٹرا سمیتی کے کارگزار…

مزید پڑھیں »

مانو کے یو جی ریگولر کورسس میں داخلے جاری-اردو میڈیم سے بی ٹیک ، جرنلزم و پیرا میڈیکل کورسز دستیاب 

حیدرآباد10اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں تعلیمی سیشن 2022-23 کے لیے کامن یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ (CUET) 2022 کے ذریعے انڈر گریجویٹ ریگولر کورسز میں داخلے دیئے جارہے ہیں۔ بی ٹیک (کمپیوٹر سائنس) اور بی ٹیک (پالی ٹیکنیک طلبہ کے لیے لیٹرل انٹری کے تحت داخلہ) جیسے تکنیکی اور جرنلزم و…

مزید پڑھیں »

 اردو یونیورسٹی کے یو جی ریگولر کورسس میں سی یو ای ٹی کے ذریعہ داخلے کا آغاز

حیدرآباد، 5؍ اپریل:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی MAULANA AZAD NATIONAL URDU UNIVERSITY میں تعلیمی سیشن 2022-23 کے لیے کامن یونیورسٹی انٹرنس ٹیسٹ (CUET) 2022 کے ذریعے انڈر گریجویٹ ریگولر کورسز میں داخلے دیئے جارہے ہیں۔ پروفیسراشتیاق احمد، رجسٹرار کے بموجب نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی (NTA) تمام مرکزی یونیورسٹیوں بشمول مانو کے…

مزید پڑھیں »

رمضان کے موضوع پر انشائیہ نگاری کا آنلائن مقابلہ : ایک ہزار روپے کے تین انعامات

حیدرآباد:(پریس نوٹ)ماہِ مقدس کی آمد کی خوشی میں، حیدرآباد کے ادارہ تعمیرنیوز کی جانب سے نوجوان قلمکاروں کو "رمضان” کے موضوع پر انشائیہ ارسال کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔  منتخب شدہ اولین تین (3) انشائیوں کو اعزازی نذرانہ مبلغ ایک ہزار (1000) روپے فی انشائیہ عطا کیا جائے گا۔…

مزید پڑھیں »

وقارآباد میں کمسن لڑکی کی عصمت ریزی قتل کا معاملہ حل-قاتل عاشق گرفتار

سپرنٹنڈنٹ پولیس کوٹی ریڈی کی پریس کانفرنس حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وقارآباد پولیس نے کمسن لڑکی عصمت ریزی اور قتل کے معاملہ کو حل کرتے ہوئے قاتل کو گرفتار کرلیا۔ ضلع سپرنٹنڈنٹ کوٹی ریڈی نے پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ اس سنگین واردات کو اندرون 48 گھنٹے حل کرلیا گیا ہے ۔ انہوں…

مزید پڑھیں »

گجرات کے سابقہ وزیر داخلہ ہرین پانڈیا قتل کیس -شہر کے 8 نوجوان 19 سال بعد باعزت بری

 حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گجرات کے سابقہ وزیر داخلہ ہرین پانڈیا کے قتل کے بعد شہر حیدرآباد میں گرفتار کئے گئے نوجوانوں کو نامپلی کریمنل کورٹ کے ساتویں ایڈیشنل میٹروپولیٹین سیشن جج نے سازش کے مقدمہ میں باعزت بری کردیا ۔ سال 2003 ء میں سنٹرل کرائم اسٹیشن پولیس کی جانب سے ایک ایف…

مزید پڑھیں »
Back to top button