تلنگانہ کی خبریں

بیوی نے مٹن نہیں پکایا ۔ شرابی کا پولیس کو فون

 حیدرآباد 19 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) نلگنڈہ پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا جس نے نشہ کی حالت میں بار بار پولیس کو فون کرکے شکایت کی کہ اس کی بیوی نے اس کیلئے مٹن نہیں پکایا ۔ نوین نامی شخص نشہ کی حالت میں گھر پہونچا اور بیوی سے کہا کہ…

مزید پڑھیں »

کبوتروں کو دانا ڈالنے کا رواج شہریوں کی صحت کیلئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے

پھیپھڑوں کا عارضہ ، فضلہ مضر صحت ، پرندوں کو شہر سے نکالنے عوامی شعور بیداری کی حکمت حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شہر میں کبوتروں pigeons کو دانا ڈالنے کا رواج کوئی نیا نہیں ہے لیکن اب جس رفتار سے یہ کاروباری شکل اختیار کر رہا ہے وہ شہریوں کے صحت کے لئے…

مزید پڑھیں »

کل چنچل گوڑہ جونیر کالج گراونڈ پر کل ہند مرکزی رحمت عالم کمیٹی کا عظیم الشان بیسواں مرکزی جلسہ شب ِ برأت

مہمان مقررین عالمی شہرت یافتہ عالم دین علامہ محمد احمد رضا منظری (بریلی شریف ) ، و مفسر قرآن علامہ مفتی محمد منظر حسن خان اشرفی (ممبئی ) کا مختصر تعارف حیدرآباد۔16/مارچ2022ء ( راست )  محمد شاہد اقبال قادری (صدر رحمت عالم کمیٹی) ـ و ڈاکٹر عظمت رسول کی اطلاع…

مزید پڑھیں »

ٹیچرس کے ترقی و تبادلوں کا عمل گرمائی تعطیلات میں مکمل ہوگا

سرویس ریکارڈس کو اَپ گریڈ کیا جارہا ہے۔ ریشلائزیشن کے عمل کو بھی منظوری حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) محکمہ تعلیم میں ترقیات و تبادلوں کا عمل مکمل کرنے تیاریوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ گرمائی تعطیلات میں اس کو مکمل کرنے کی حکمت عملی تیار کی گئی ہے۔ اس پر اعلیٰ حکام نے…

مزید پڑھیں »

محکمہ پولیس نے عنقریب 18 ہزار سے زائد جائیدادوں پر تقررات

پولیس اسٹیشنوں کو ماہانہ مینٹننس چارجس ، کمانڈ کنٹرول کا عنقریب افتتاح، اسمبلی میں محمود علی کا بیان حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وزیر داخلہ محمد محمود علی نے کہا کہ امن و ضبط کی برقراری میں تلنگانہ پولیس کی کارکردگی ملک کی دیگر ریاستوں سے بہتر ہے۔ جرائم پر قابو پانے کیلئے سی…

مزید پڑھیں »

دونوں ہاتھ اور ایک پیر سے معذور طالب علم

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محنت لگن جستجو پہاڑ کو بھی ذرہ بنا دیتی ہے اور ایسے لوگوں کی کامیابی قدم چومتی ہے ۔ دنیا میں ایسے کئی لوگ ہیں جو جسمانی طور پر معذور ہونے کے باوجود مختلف شعبوں میں اپنے فن کے جوہر دکھائے اور دنیا نے ایسے لوگوں کی قابلیت کو…

مزید پڑھیں »

شیرین تبسم نے یوکرین میں 16 تکلیف دہ دن گذارے

35 گھنٹے ٹرین میں سفر، ذاتی پیسوں سے ٹکٹ خرید کر بالآخر حیدرآباد پہنچی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ڈاکٹر بننے کی خواہش میں یوکرین گئیں شیرین تبسم روس اور یوکرین کی جنگ چھڑ جانے کے بعد 16 دن تک مشکلات سے دوچار ہونے کے بعد بالآخر 7 مارچ کو شہر واپس ہوئیں۔ ورنگل…

مزید پڑھیں »

سسر نے داماد کو دی بیل بنڈی تحفے میں

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شادیوں میں سسرال والوں کی جانب سے داماد کو گفٹ دینے کی عام روایت ہے ۔ ہر کوئی اپنی اپنی استطاعت کے لحاظ سے تحفے دیتے ہیں کوئی موٹر سائیکل دیتے ہیں تو اچھی مالی حیثیت رکھنے والے کار بھی دیتے ہیں ۔ بعض لوگ نئے جورے کو ہنی…

مزید پڑھیں »

مانو میں اردو صحافت کا دو سو سالہ جشن، لوگو ڈیزائن مقابلہ

جیتنے والے کو 10 ہزار کا انعام۔ 20؍ مارچ آخری تاریخ حیدرآباد، 10؍ مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردو صحافت کی ’دو صد سالہ تقریبات‘ کے ایک حصے کے طور پر مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا شعبۂ ترسیل عامہ و صحافت ، گرافک و لوگو ڈیزائنرز کو ان تقریبات کا لوگو تیار کر کے…

مزید پڑھیں »

ستیااماں پر عہدیداروں کو رحم نہیں آیا

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس ضعیف خاتون کا نام ستیا اماں اور عمر 70 سال ہے ۔ حرکت کرنا مشکل ہے ۔ چل نہیں سکتیں ۔ بڑی مشکل سے بیٹھ سکتی ہے ۔ ضعیف معذور خاتون پر ہر کسی کو رحم آرہا ہے ۔ مگر سرکاری عہدیداروں کو کوئی رحم نہیں آیا ۔ انہیں…

مزید پڑھیں »
Back to top button