تلنگانہ کی خبریں

آروگیہ شری کے تحت 5 لاکھ تک کا علاج ہوگا

اخراجات کی حد میں دو لاکھ روپئے اضافہ کرنے حکومت کا فیصلہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حکومت نے آروگیہ شری  Aarogyasri scheme اسکیم کے تحت علاج کی حد 2 لاکھ میں اضافہ کرکے اسے 5لاکھ روپئے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بجٹ2022-23 میں محکمہ صحت کی سفارش کے مطابق اب آروگیہ شری اسکیم…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ حکومت نے 2.56 لاکھ کروڑ کا جمبو بجٹ پیش کیا ‘ اقلیتی بہبود کیلئے معمولی اضافہ

 ڈبل بیڈروم فلیٹس اسکیم کیلئے 12 کروڑ روپئے کی فراہمی دلت بندھو اسکیم کیلئے 17 ہزار 700 کروڑ روپئے مختص اقلیتوں کیلئے محض 1728 کروڑ کا بجٹ ۔ تقریر میں تذکرہ نہیں  آسرا وظائف کیلئے 11 ہزار 728 کروڑ مختص ۔ T. Harish Rao ہریش راؤ کی تقریر تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر فینانس…

مزید پڑھیں »

چکن کی قیمتوں میں فی کیلو 100 روپئے کا اضافہ

یومیہ 10 لاکھ کیلو اور اتوار کو 15 لاکھ کیلو چکن کی فروختگی ، قیمت مزید بڑھ سکتی ہے تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چکن کی قیمتوں میں دن بہ دن زبردست اضافہ ہورہا ہے ۔ 20 دن قبل 175 روپئے میں فی کیلو فروخت ہونے والا چکن کا گوشت اب 280 روپئے فی…

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن میں پھنسا نوجوان اب یوکرین میں مشکلات کا شکار

رحمت آباد سے بودھن موٹر سیکل پر اپنے فرزند کو لانے والی ماں مجبور و پریشان نظام آباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ضلع نظام آباد کے بودھن کے سالم پاڈ کیمپ کی پرائمری اسکول سے تعلق رکھنے والی ٹیچر رضیہ بیگم کے فرزند محمد نظام الدین یوکرین کے شمسکا کے شہر سومی یونیورسٹی میں…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ: ہارپک اور جھنڈو بام سے’ آنکھ کا ڈراپ‘ بنا کر بزرگ خاتون کوکیا نابینا، ملزم گرفتار

حیدرآباد، 4 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حیدرآباد سے ایک دل دہلا دینے والا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک نگراں نے 73 سالہ معمر خاتون کو ہارپک اور جھنڈو بام کے زہریلے مرکب سے اندھا کرنے کے بعد لوٹ لیا۔ پولیس نے بدھ کے روز 32 سالہ خاتون کیئر ٹیکر پی بھارگوی کو گرفتار…

مزید پڑھیں »

کوچ نے ٹرین کو 380 میٹر پہلے روکا، وزیر ریلوے وشنو خودتھے سوار-ٹکرانے سے بال بال بچی دو ٹرین!

حیدرآباد، 4 مارچ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)آج کا دن ہندوستانی ریلوے کی حفاظت کی تاریخ میں ایک نیا لکھنے والا دن ثابت ہوا۔ جمعہ کو دو ٹرینوں کو چند میٹر کے فاصلے پر ایک دوسرے سے ٹکرانے سے روک دیا گیا۔ دراصل یہ ریلوے کی نئی دیسی سیکیورٹی ٹیکنالوجی ’کوچ‘ کی بنیاد پر ہوا۔…

مزید پڑھیں »

عزم آئ اے ایس اکیڈمی کریم نگر کا دانشوروں و صحافی حضرات کے ساتھ خصوصی اجلاس

کریم نگر:(پریس نوٹ)عزم آئ اے ایس اکیڈیمی کریم نگر کے زیر اہتمام بتاریخ 1/مارچ بروز منگل بوقت 10.30بجے صبح بمقام مسلم ایجوکیشنل سوسائٹی بلڈنگ روبرو مانیر پٹرول پمپ ایک خصوصی نشست دانشوروں اور صحافی حضرات کے ساتھ زیر سرپرستی مفتی اعتماد الحق قاسمی بصدارت عبدالمتین نائب صدر عزم اکیڈمی منعقد…

مزید پڑھیں »

یوکرین جنگ کے نام پر لوٹ

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دنیا میں کہیں بھی کوئی تباہی پیش آئے تاجروں کو قیمتیں بڑھانے کا موقع مل جاتا ہے۔ غذائی اجناس کی قیمتیں پہلے ہی آسمان سے باتیں کررہی ہیں ایسے میں یوکرین پر روسی حملے کے بعد تاجروں نے خوردنی تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔ گزشتہ دو دن میں…

مزید پڑھیں »

 پیدا پلی کا نوجوان دھننجے ‘ جس نے 8 سرکاری نوکریاں حاصل کیں

سخت محنت و جدوجہد سے کئی مسابقتی امتحانات میں کامیابی ۔ دوسروں کیلئے مثال حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) آج کے دور میں جب ایک بھی سرکاری نوکری حاصل کرنا انتہائی مشکل ہے اور تعلیم یافتہ افراد کو کم رتبہ والی ملازمت حاصل کرنے جدوجہد کرنی پڑ رہی ہے حیرت کی بات ہے کہ…

مزید پڑھیں »

شادی مبارک و کلیان لکشمی اسکیمات کی رقم میں اضافہ

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاستی حکومت کی جانب سے شادی مبارک اور کلیان لکشمی اسکیم کے لئے جاری کی جانے والی رقومات میں بجٹ 2022-23کے دوران اضافہ کیا جائے گا!ریاستی حکومت کی جانب سے شادی مبارک اورکلیان لکشمی اسکیم کے تحت جاری کی جانے والی رقم کو ایک لاکھ ایک ہزار 116 سے بڑھاکر…

مزید پڑھیں »
Back to top button