تلنگانہ کی خبریں

سب انسپکٹر پولیس کا برقعہ پوش خاتون پر لاٹھی سے حملہ

سیف آباد پر عوام کاشدید احتجاج ۔ خاطی کے خلاف کارروائی کرنے حکام کا تیقن حیدرآباد ۔(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سیف آباد علاقہ میں کل رات دیر گئے کشیدگی پیدا ہوگئی جب ایک سب انسپکٹر نے مسلم خاتون پر لاٹھی سے حملہ کیا ۔ خانگی بس ڈرائیور اور ایک شہری کے جھگڑے میں…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ کے سرکاری ملازمین عنقریب دولتمند ہوجائیں گے: کے سی آر

حیدرآباد میں ولاس کی قیمت 25 تا 30 کروڑ ، دور دراز کے علاقوں میں ملازمین کو اضافی الاؤنس، جنگاؤں میں ترقیاتی پروگراموں میں شرکت حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعلیٰ چندر شیکھر راؤ نے دعویٰ کیا کہ آئندہ دنوں میں تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کا شمار دولتمند ملازمین میں ہوگا اور مرکزی ملازمین کی…

مزید پڑھیں »

’ بول ! تیرے ساتھ کیا سلوک کیا جائے …؟ ‘

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیا کوئی 82 سالہ ضعیف شخص اپنی 78 سالہ اہلیہ کو جہیز کیلئے ہراساں کرسکتا ہے؟۔ عام ذہن کے اعتبار سے اس سوال کا جواب نفی میں ہوگا لیکن اُتر پردیش کے کانپور میں ایک خاتون نے جو خود 78 سال کی ہے اپنے 82 سالہ شوہر کے خلاف جہیز…

مزید پڑھیں »

سرکاری فوائد کیلئے صحت مند جوڑا معذور بن گیا

حیدرآباد۔:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سرکاری اسکیمات سے فائدہ اٹھانے کیلئے دھوکہ دہی کے معاملات کوئی نئی بات نہیں لیکن اگر کوئی صحتمند شخص خود کو معذور قراردیتے ہوئے سرٹیفکیٹ حاصل کرے تو یہ دھوکہ دہی کا عروج تصور ہوگا۔ معذورین کیلئے حکومت کی سہولتوں اور پنشن کو دھوکہ کے ساتھ حاصل کرنے کیلئے کریم…

مزید پڑھیں »

چندرشیکھر راؤ مودی کے استقبال کے لیے نہیں پہنچے سی ایم او نے کہا، طبیعت ٹھیک نہیں تھی

حیدرآباد5فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ ہفتہ کویہاں ایئرپورٹ پر وزیراعظم نریندر مودی کا استقبال کرتے وقت غیر حاضر رہے۔ مودی 11ویں صدی کے سنت شری رامانوجچاریہ کی یاد میں مجسمہ ملک کو وقف کرنے اور بین الاقوامی تحقیقی ادارہ کی 50ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز کرنے…

مزید پڑھیں »

ٹیچرس کو سینیارٹی کی بنیاد پر نہیں قابلیت کی اساس پر ترقی

 مرکزی کی جانب سے مسودہ کی تیاری، اگست سے عمل آوری، چار کیریئر مراحل کی تجویز حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مستقبل میں ٹیچرس کو سینیاریٹی کی بنیاد پر نہیں بلکہ اُن مضمون میں قابلیت اور صلاحیتوں کے اساس پر ترقی دی جائے گی۔ نیشنل کونسل فار ٹیچرس (این سی ٹی ای) نے نیشنل پروفیشنل…

مزید پڑھیں »

شمس آباد ایرپورٹ پر مسافرین ہراسانی کا شکار

72 گھنٹے کے کروائی گئی منفی رپورٹ مسترد ، ایرپورٹ پر ٹسٹ کی شرط حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شمس آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ سے بیرونی ممالک کے لئے روانہ ہونے والے مسافرین کو کورونا وائرس معائنہ کے نام پر جاری ہراسانی کے سبب مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ مرکزی حکومت کی جانب…

مزید پڑھیں »

سابق مجلسی لیڈر فاروق احمد کو فائرنگ معاملہ میں عمرقید کی سزا

عادل آباد کی فاسٹ ٹریک عدالت کا فیصلہ، اقدام قتل اور آرمس ایکٹ کے تحت سزا اور جرمانہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) عادل آباد ضلع کی فاسٹ ٹریک کورٹ نے مجلس کے سابق لیڈر محمد فاروق احمد کو فائرنگ کے ایک معاملہ میں عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ فائرنگ کے نتیجہ میں…

مزید پڑھیں »

زرعی ، غیر زرعی اراضیات ، اپارٹمنٹس کے فلیٹس کی نئی مارکٹ قدر تعین کرنے کا عمل مکمل

سافٹ ویر اپ ڈیٹ کے لیے 31 جنوری کو رجسٹریشن روکا جاسکتا ہے ، یکم فروری سے نئی قیمتوں پر عمل کا امکان حیدرآباد ۔:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) محکمہ اسٹامپس اینڈ رجسٹریشن نے ریاست میں زرعی غیر زرعی اراضیات کی نئی مارکٹ قیمت تعین کرنے کا عمل مکمل کردیا ہے ۔ حکومت نے…

مزید پڑھیں »

 کورونا وائرس ٹیکہ حاصل کرنے والے 30 فیصد افراد میں اینٹی باڈیز ضائع

چھ فیصد افراد میں اینٹی باڈیز پیدا ہی نہیں ہوئے ، سروے میں انکشاف حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا وائرس کے ٹیکہ سے حاصل ہونے والی قوت مدافعت اور اینٹی باڈیز 30 فیصد افراد میں اندرون 6 ماہ ضائع ہوچکی ہے اور 6 فیصد ٹیکہ حاصل کرنے والوں میں اینٹی باڈیز پیدا ہی…

مزید پڑھیں »
Back to top button