تلنگانہ کی خبریں

تعلیمی اداروں کو تعطیلات میں توسیع پر غور

کم از کم 4 دن کی توسیع ممکن ۔ حکومت کا مختلف امور پر غور حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ میں حکومت 8 تا 16 جنوری تعلیمی اداروں کو تعطیلات میں مزید توسیع پر غور کر رہی ہے ۔ کہا جا رہاہے کہ حکومت محکمہ صحت اور محکمہ تعلیم کے عہدیداروں سے مشاورت…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں بھی ڈاکٹرس کورونا متاثر ہونے کا سلسلہ تیز

گاندھی اور عثمانیہ دواخانہ و عثمانیہ میڈیکل کالج کے 123 ڈاکٹرس ‘ ہاوز سرجن وطلبا متاثر حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مختلف ریاستوں میں ڈاکٹرس اور ایم بی بی ایس طلبہ کورونا متاثر ہونے کے بعد اب تلنگانہ میں بھی ڈاکٹرس اور ایم بی بی ایس طلبہ و اساتذہ شکار ہونے لگے ہیں ۔دونوں…

مزید پڑھیں »

جعلی تعلیمی سرٹیفکیٹس کی جانچ کیلئے منفرد آن لائن سرویس کا آغاز

کمپنیوں اور بیرونی یونیورسٹیز کو سہولت، چند منٹوں میں 20 سال کے اسنادات کی جانچ ممکن حیدرآباد۔/9جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ میں جعلی تعلیمی سرٹیفکیٹس کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے اسٹیٹ کونسل آف ہائیر ایجوکیشن نے نیا منصوبہ تیار کیا ہے جس کے تحت سرٹیفکیٹس کا آن لائن ویریفکیشن کیا جاسکے گا۔ ریاست میں…

مزید پڑھیں »

لڑکی پیدا ہونے کا خوف، حاملہ خاتون کی خودکشی

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کیا زمانہ آ گیا ہے۔ سوچ کر تکلیف ہوتی ہے۔ جس گھر میں بیٹی رہتی ہے وہاں رحمت اور برکت رہتی ہے۔ آج کے سائنسی دور اور تعلیم یافتہ افراد ہونے کے باوجود لوگ بیٹیوں سے زیادہ بیٹوں کو ترجیح دے رہے ہیں۔ بیٹی پیدا ہونے کے خوف سے…

مزید پڑھیں »

ریاست میں تمام تعلیمی اداروں کو 8 تا 16 جنوری تعطیلات‘ چیف منسٹر کا اعلان

٭ سرکاری دواخانوں میں ڈاکٹرس کے اندرون 15 یوم تقررات کی ہدایت ٭ دواخانوں میں تمام بستروں کو آکسیجن سے لیس کیا جائے ٭ معائنہ کے کٹس اور قرنطینہ کٹس کی تعداد میں بھی خاطر خواہ اضافہ کیا جائے ٭ کورونا صورتحال پر جائزہ اجلاس میں چیف منسٹر چندر شیکھر…

مزید پڑھیں »

’اومیکرون‘ کا خوف نظر آنے لگا : تلنگانہ میں 10 جنوری تک ریلی اور بڑے اجتماعات پر پابندی عائد

حیدر آباد ، ۲؍ جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ حکومت نے ہفتہ کو ملک میں بڑھتے ہوئے کرونا کیسز کے پیش نظر 10 جنوری 2022 تک ریلیوں، عوامی اجتماعات اور بڑے پیمانے پر دیگر اجتماعات پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حکم کے ذریعہ ریلیوں اور عوامی جلسوں پر پہلے کی پابندی میں…

مزید پڑھیں »

آر ٹی سی کارگو خدمات کے چارجس میں 10 تا 100 روپئے کا اضافہ

سالانہ 300 کروڑ روپئے کی آمدنی کا منصوبہ ۔ ملازمین کو کارگو شعبہ میں تبادلے کرنے کی بھی تیاریاں حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ آر ٹی سی نے کارگو خدمات پر بہتر عوامی ردعمل کو دیکھتے ہوئے کارگو چارجس میں 10 تا 100 روپئے کا اضافہ کردیا ہے جس پر /26 ڈسمبر سے…

مزید پڑھیں »

18 سال عمر کی لڑکیوں کی شادی میں کوئی رکاوٹ نہیں : محمد سلیم

عوام اندیشوں کا شکار نہ ہوں، قاضیوں کو بہتر رہنمائی کا مشورہ حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)  صدرنشین تلنگانہ وقف بورڈ محمد سلیم نے کہا کہ لڑکی کی شادی کے سلسلہ میں 21 سال کی عمر کا قانون ملک میں نافذ نہیں ہوا ہے لہذا عوام کو تشویش میں مبتلاء ہونے کی کوئی ضرورت…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد کا نام بدل کر بھاگیہ نگر کرنے کا پھرشوشہ چھوڑا گیا

نئی دہلی 22دسمبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس)نے حیدرآباد کا نام بدل کر بھاگیہ نگر کرنے کا مسئلہ اٹھایا ہے۔ وزیر داخلہ امت شاہ اور اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ جیسے لیڈر پہلے ہی اس کا مطالبہ کر چکے ہیں۔ جنوری کے مہینے میں سنگھ 5 سے…

مزید پڑھیں »

 گنارم اقلیتی اقامتی اسکول میں اسٹاف کی من مانی اور ناقص انتظامات سے طلبہ خوفزدہ

پانی کے نل میں برقی شاک سے کئی مرتبہ حادثے، مختلف بنیادی سہولتوں کا فقدان، اعلیٰ عہدیداروں کی توجہ ناگزیر کاغذ نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کاغذ نگر کے گنارم مائناریٹی ریسیڈنشیل اسکول میں طالب علموں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، وقت پر ناشتہ نہیں، تفصیلات کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے…

مزید پڑھیں »
Back to top button