تلنگانہ کی خبریں

بیٹے کی موت کے غم میں باپ نے خودکشی کرلی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بیٹے کی موت کے غم کو برداشت نہ کرکے کھمم ضلع میں ایک باپ نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ ستو پلی میں پیش آیا جہاں 15 ڈسمبر کو سائی بھانو پرکاش نامی نوجوان نے کیڑے مار ادویات کا استعمال کرکے خودکشی کرلی تھی۔ اس کے والد نے آج بیٹے کے…

مزید پڑھیں »

اومی کرون ہلاکت خیز نہیں، عوام ماسک کے استعمال کو لازمی کرلیں، ڈاکٹر سرینواس راؤ کا مشورہ

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ڈائرکٹر پبلک ہیلت ڈاکٹر سرینواس راؤ نے کہا کہ عوام کو کورونا کے نئے اومی کرون ویرینٹ سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ یہ ویرینٹ اگرچہ تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے لیکن اس سے ہلاکتوں کا خطرہ نہیں ہے۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے سرینواس راؤ…

مزید پڑھیں »

لنگور اسکولی طالبات کا محافظ

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لنگور ایک گورنمنٹ اسکول میں طالبات کا محافظ بن گیا ہے ۔ قارئین سونچ رہے ہوں گے یہ کیسے ممکن ہوگا ۔ لنگور کیسے لڑکیوں کی حفاظت کرسکتا ہے ۔ مگر یہ صحیح خبر ہے اور اس پر حیرت زدہ ہونے کی بھی ضرورت نہیں ہے۔بندروں سے ایک طرف کسان…

مزید پڑھیں »

آندھرا پردیش: مغربی گوداوری میں حادثہ، بس نالے میں گرنے سے 9 ہلاک، 22 زخمی

امرواتی ، 15دسمبر:(اردودنیا/ایجنسیاں)آندھرا پردیش کے مغربی گوداوری ضلع میں بدھ کو ایک بڑا حادثہ پیش آگیا۔ یہاں ایک بس توازن کھونے کے باعث نالے میں جا گری جس کے نتیجے میں 9 افراد کی دردناک موت ہو گئی، جب کہ 22 دیگر زخمی بتائے جاتے ہیں۔ مغربی گوداوری ضلع کے…

مزید پڑھیں »

نسیم بیگم کے حوصلے ہمالیہ سے بلند

20 فیٹ برقی کھمبے اور 40 فیٹ بلند برقی ٹاورس پر چڑھ کر کام کررہی ہیں حیدرآباد :(اردودنیا/ایجنسیاں) برقی سب اسٹیشن اور کھمبوں پر چڑھ کر کام کرنا مردوں کے لیے کافی کٹھن ہوتا ہے ۔ کئی مرتبہ حادثات ہوتے ہیں ۔ زخمی ہونے کے ساتھ ساتھ کئی زندگیاں بھی…

مزید پڑھیں »

کورونا اموات پر معاوضہ کی ادائیگی کیلئے اضلاع سطح پر سہ رکنی کمیٹی تشکیل

محکمہ صحت کے رہنمایانہ خطوط جاری، می سیوا مراکز پر درخواستیں داخل کرنے کی سہولت حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کورونا سے فوت ہونے والے افراد کے ارکان خاندان کو معاوضہ کی ادائیگی کیلئے حکومت نے تیاریوں کا آغاز کردیا ۔ کورونا اموات کے اسنادات کی اجرائی کیلئے کلکٹر کی قیادت میں ضلع سطح…

مزید پڑھیں »

کلیان لکشمی اور شادی مبارک اسکیم ، ایجنٹوں کی چاندی

غریب و مجبور استفادہ کنندگان سے 10 تا 15 فیصد کمیشن وصولی کی شکایتیں حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ میں حکومت کی جانب سے چلائی جانے والی اسکیمات کلیان لکشمی اور شادی مبارک می۔ سیوا کے کاروبار اور می ۔سیوا مراکز پر موجود ایجنٹوں کی آمدنی کا ذریعہ بنی ہوئی ہیں اور غریب شہری…

مزید پڑھیں »

 1125 اسسٹنٹ پروفیسرس کی جائیدادوں پر تقررات کی منظوری

میڈیکل کالجس میں تقررات کے لیے محکمہ صحت کا فیصلہ حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)محکمہ صحت نے ریاست میں گورنمنٹ میڈیکل کالجس کے لیے 1125 نئے اسسٹنٹ پروفیسرس کی جائیدادوں پر تقررات کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ بہت جلد پی جی اور ایم بی بی ایس فرسٹ ایر کے کلاسیس کا آغاز…

مزید پڑھیں »

لون ایپ کے دلکش آفرس ، نوجوانوں کے لیے وبال جان

ہراسانی اور بدنامی کے خوف سے کئی متاثرین انتہائی اقدام پر مجبور ، محکمہ پولیس کی جانب سے سخت اقدام ناگزیر حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہر میں لون ایپ کے ذریعہ شہریوں کو ہراسانی اور انہیں بدنام کرتے ہوئے پیسہ کی وصولی کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوا ہے ۔گذشتہ برس چینی کمپنیوں کی جانب…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ: سرکاری اسکول میں مڈ ڈے میل کھانے کے بعد 32 طلبہ ہوئے بیمار، ہیڈ ماسٹر معطل

حیدرآباد، 6 نومبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعہ کو تلنگانہ کے سرکاری اسکول میں Mid Day Meal مڈ ڈے میل کھانے سے 32 طلباء بیمار ہوگئے۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (ڈی ای او) ڈاکٹر اے رویندر ریڈی نے بتایا کہ نرمل ضلع کے دیمادورتی گاؤں میں منڈل پریشد اپر پرائمری اسکول کے کل 114 طلبہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button