تلنگانہ کی خبریں

یکم اکٹوبر سے دو ویکسین لینے والے اسٹاف ہی کو سرکاری دفاتر میں داخلہ کی اجازت

تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ریاستی #حکومت کی جانب سے امکان ہے کہ یکم اکٹوبر سے صرف ان ہی ملازمین کو #دفاتر میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی جنہوں نے ویکسین کے دو خوراک لیے ہیں ۔ یہ فیصلہ کئی#گورنمنٹ ونگس کے سینئیر عہدیداروں کی جانب سے کیا گیا ۔ یہ…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں مجلس سے ڈرنے والی اور ایک ہی خاندان کی حکومت : مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا نرمل میں خطاب

اقتدار پر آنے کے بعد ہرسال 17 ستمبر کو یوم آزادی تلنگانہ منایا جائے گا تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیر داخلہ امت شاہ نے آج دعویٰ کیا کہ بی جے پی 2024 میں تلنگانہ میں #جیت درج کرے گی۔ انہوں نے حیدرآباد یوم آزادی کے موقع پر ضلع #نرمل میں ایک جلسہ عام…

مزید پڑھیں »

کمسن طالب علم کو جنسی ہراسانی کے خلاف ’’پوکسو‘‘ کا فیصلہ-اسکول کی آیا کو 20 سال کی سزا اور جرمانہ

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بچوں کے خلاف جرائم سے متعلق خصوصی عدالت (پوکسو) نے اسکول کی آیا کو کمسن طالب علم کو جنسی طور پر ہراساں کرنے پر 20 سال کی سزا اور جرمانہ عائد کیا۔ تفصیلات کے مطابق چندرائن گٹہ پولیس نے سال 2017 ء میں لوئیلا ماڈل اسکول بارکس کی آیا کے…

مزید پڑھیں »

ہیلمیٹ کے بعد ٹو وہیلر گاڑی کو سائیڈ مرر نہ ہونے پر چالانات

 ٹریفک پولیس کی خصوصی مہم گذشتہ 8 ماہ کے دوران 3.16 لاکھ روپئے کے جرمانے حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہیلمیٹ کے بعد #ٹریفک پولیس نے دونوں پہیوں والی گاڑی کے ہینڈل کی دونوں جانب(side mirror)سائیڈ آئینے لگائے بغیر #گاڑی چلانے والوں کو سخت انتباہ دیا ہے ۔ قواعد کی خلاف ورزی کرنے والوں…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے حسین ساگر جھیل میں مورتی وسرجن کی دی منظوری ، کہا یہ آخری بار

تلنگانہ، 16 ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حیدرآباد کی حسین ساگر جھیل میں پلاسٹر آف پیرس سے بنی بھگوان گنیش کی مورتیوں کے آخری بار وسرجن کی سپریم کورٹ نے جمعرات کو اجازت دی۔ چیف جسٹس این وی رامن، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہما کوہلی کی بنچ نے کہا کہ یہ حیدرآباد شہر…

مزید پڑھیں »

حیدرآبادانکاؤنٹر کی دھمکی کے دو دن بعد ریلوے ٹریک پر ملی عصمت دری اورقتل کے ملزم کی لاش

حیدرآباد،16؍ ستمبر :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے ایک وزیر کے ’انکاؤنٹر‘ کی وارننگ دینے کے دو دن بعد #حیدرآباد میں چھ سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری اور قتل کا ملزم آج ایک ریلوے ٹریک پر مردہ پایا گیا ،پولیس نے بتایا کہ جب وہ ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا یا تو وہ…

مزید پڑھیں »

سعیدآباد کے عصمت ریزی وقتل کیس : ملزم کو گرفتار کرنے میں پولیس ہنوز ناکام

پوسٹرس چسپاں کرنے اور نکالنے کی ہدایت سے ملازمین میں الجھن تلنگانہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سعیدآباد کے عصمت ریزی وقتل کیس کی تحقیقات میں ہنوز کوئی پیشرفت نہیں ہے اور اس کیس کا ملزم پی راجو ہنوز پولیس کے شکنجہ سے باہر ہے ۔ حالانکہ حیدرآباد پولیس کی جانب سے ملزم کی اطلاع…

مزید پڑھیں »

فون پر مسیج، میاں بیوی میں جھگڑا، بیوی کی خودکشی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک خوشحال خاندان واٹس ایپ مسیج کے سبب تباہ ہوگیا۔ بیوی کے فون پر حاصل انجان مسیج شوہر کی برہمی اور بیوی کی خودکشی کا سبب بن گیا۔ میر پیٹ پولیس حدود میں یہ واقعہ پیش آیا۔ مونیکا نامی 24 سالہ خاتون نے خودکشی کرلی۔ 13 ستمبر کو مونیکا کے…

مزید پڑھیں »

عصمت ریزی کے ملزم کا پتہ بتانے پر 10 لاکھ کا انعام

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) 6 سالہ کمسن لڑکی کی عصمت ریزی و قتل کے واقعہ میں ملوث ملزم کی تلاش کیلئے پولیس نے لُک آؤٹ نوٹس جاری کرتے ہوئے اس کا پتہ بتانے والے کو 10 لاکھ روپئے کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ 27 سالہ پی راجو جو #عصمت ریزی و قتل…

مزید پڑھیں »

عیسیٰ میاں بازار میں مسلم افراد پر آہنی سلاخوں سے حملہ

سڑک حادثہ کو فرقہ وارانہ رنگ دینے کی کوشش، مقدمات درج حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) سڑک حادثہ کو فرقہ وارانہ رنگ دیتے ہوئے #اشرار نے #مسلم طبقہ کے تین افراد کو کاچی گوڑہ کے علاقہ عیسیٰ میاں بازار میں حملہ کرکے زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز کالونی سعید آباد کے ساکن محمد…

مزید پڑھیں »
Back to top button