تلنگانہ کی خبریں

کرنول بس حادثہ کی نئی تفصیلات: شراب کے نشے میں بائیک سوار کی لاپرواہی سے بھڑکی موت کی آگ

پولیس تفتیش سے انکشاف ہوا ہے کہ کرنول حادثہ کسی تکنیکی خرابی یا ڈرائیور کی غلطی نہیں بلکہ نشے میں دھت موٹر سائیکل سوار کی لاپرواہی کا نتیجہ تھا۔ بائیکر کے خون میں الکوحل پائے جانے کے شواہد اور سی سی ٹی وی فوٹیج نے پورے معاملے کی سمت بدل…

مزید پڑھیں »

خاندانی جھگڑے نے چھین لیں تین زندگیاں:جوڑے نے ڈیڑھ سالہ بیٹے سمیت ٹرین کے نیچے آ کر خودکشی کر لی، دادی کو دل کا دورہ

کڑپہ میں پیش آنے والے اس دل دہلا دینے والے واقعے نے علاقے کو سوگوار کر دیا، جہاں ایک خاندانی تنازع کے بعد تین جانیں ضائع ہو گئیں۔

مزید پڑھیں »

ہنمکنڈہ:کلکٹریٹ کے ملازم پر خاتون ساتھی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کا الزام

ہنمکنڈہ کلکٹریٹ میں پیش آنے والے اس واقعے نے سرکاری دفاتر میں خواتین کی حفاظت سے متعلق سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔

مزید پڑھیں »

کورٹلہ میں کرنٹ حادثات کے متاثرہ خاندانوں کو دس لاکھ روپے معاوضہ تقسیم

کورٹلہ میں برقی حادثات میں جان بحق مزدوروں کے لواحقین کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے چیک دئیے گئے، کل رقم دس لاکھ روپے۔

مزید پڑھیں »

تلگو کی لازمی تعلیم پر تلنگانہ ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ، حکومت کے احکامات میں مداخلت سے انکار

تلنگانہ ہائیکورٹ نے ریاستی حکومت کے اس حکم نامے میں مداخلت سے انکار کردیا جس کے تحت تمام اسکولوں میں تلگو زبان کو لازمی مضمون کے طور پر پڑھانا ضروری قرار دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں »

پرندے دوست خاتون ’بھاویہ‘: پرندوں سے محبت کی انوکھی مثال

"جب بھاویہ شام کو گھر آتی ہیں تو ان کے پرندے انہیں ‘اماں’ کہہ کر خوش آمدید کہتے ہیں۔"

مزید پڑھیں »

’دکن کوئین‘ زہرا بیگم کی قربانی سے شروع ہوا حیدرآباد کی پہلی بس کا سفر

"زہرا بیگم نے اپنے زیورات فروخت کر کے حیدرآباد میں پہلی بس کا سفر شروع کیا — ایک خواب جو آج بھی ’دکن کوئین‘ کے نام سے زندہ ہے۔"

مزید پڑھیں »

جوبلی ہلز ضمنی انتخاب میں امیدواروں کی تصاویر EVM پر، الیکشن کمیشن کی نئی انتخابی اصلاحات کا اعلان

تلنگانہ کے جوبلی ہلز اسمبلی ضمنی انتخاب میں نئی انتخابی اصلاحات کے تحت ای وی ایم پر امیدواروں کی تصاویر لگائی جائیں گی تاکہ ووٹر آسانی سے اپنے پسندیدہ امیدوار کی شناخت کر سکیں۔

مزید پڑھیں »

حیدرآباد:جعلی ڈاکٹریٹ سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے والا شخص گرفتار

تلنگانہ پولیس نے حیدرآباد میں جعلی ڈاکٹریٹ سرٹیفکیٹس تقسیم کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا، تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں »

تلنگانہ:معین آباد فارم ہاؤس پر پولیس چھاپہ، 65 گرفتار، نابالغ اور خواتین ریو پارٹی میں شامل

"معین آباد فارم ہاؤس میں ریو پارٹی پر پولیس نے چھاپہ مارا، جہاں 65 افراد شامل تھے جن میں نابالغ اور خواتین بھی تھیں۔ پولیس نے منشیات اور غیر قانونی سرگرمیوں کے الزامات میں مقدمہ درج کر دیا۔"

مزید پڑھیں »
Back to top button