تلنگانہ کی خبریں

یکم ستمبر سے ریاست کے تمام تعلیمی اداروں کی کشادگی‘ کے سی آر کا فیصلہ

 کوویڈ قواعد کے ساتھ کلاسیس کا اہتمام‘ اعلی سطح کا جائزہ اجلاس تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ حکومت نے یکم ستمبر سے ریاست کے تمام سرکاری اور خانگی تعلیمی اداروں کی کشادگی کا فیصلہ کیا ہے۔ کے جی تا پی جی سطح کی تمام #کلاسیس کا باقاعدہ آغاز ہوگا ۔ آنگن واڑی اسکولوں…

مزید پڑھیں »

خاتون کی عریاں تصاویر لینے والا طالب علم گرفتار

شی ٹیم کی مختلف کارروائیوں میں 49 منچلے نوجوان زیرحراست حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #خاتون کی #عریاں #تصاویر اور #ویڈیو تیار کرنے والے ایک نوجوان طالب علم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ شی ٹیم سے رجوع ہونے پر خاتون کی شکایت کے بعد پولیس نے کارروائی انجام دی۔ 34 سالہ خاتون جو…

مزید پڑھیں »

مدارس کا انضمام، اساتذہ کے ریشنلا ئزیشن کو روکنے، آئیٹا تلنگانہ کا ایڈیشنل سکریٹری محکمہ تعلیم سے ملاقات اور نمائندگی۔

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اِشوز اڈریسنگ کمیٹی ( IAC ) کے ممبرز محمد عبدالمعیز، سید عبدالنعیم نے پروفیسر جناب انور خان صاحب کی صدارت میں ایڈیشنل سکریٹری  محکمہ تعلیم حکومت #تلنگانہ سے ملاقات کی اورمکتوب حوالے کیا جسمیں مطالبہ کیا گیا کہ اساتذہ کے ریشنلائزیشن اور مدارس کے انضمام پر روک لگائی جائے مزید…

مزید پڑھیں »

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی انٹرنس ٹسٹ کا کل سے آغاز

سارے ملک میں 19 مراکز پر کووِڈ احتیاطی اقدامات کے ساتھ اہتمام حیدرآباد، 21 ؍ اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ریگولر کورسس میں داخلوں کے انٹرنس ٹسٹ 23 تا 25؍ اگست منعقد ہوں گے۔ پروفیسر ایم ونجا، ڈائرکٹر نظامت داخلہ کی اطلاع کے بموجب نظرِ ثانی شدہ شیڈیول کے…

مزید پڑھیں »

اویسی کا مودی حکومت پر حملہ: کہایہاں خواتین پر ہو رہے ہیں مظالم اور ان کو افغانستان کی فکر

حیدرآباد، 20 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک طرف وزیر اعظم #نریندر مودی نے #افغانستان معاملہ پر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے واضح لفظوں میں کہا ہے کہ دہشت کے ذریعہ حکومت کھڑا کرنے والوں کا وجود مستقل نہیں۔وہیں دوسری طرف اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین #اویسی نے مرکزی حکومت کو تنقید کا نشانہ…

مزید پڑھیں »

اسکولس کا ایک دوسرے میں انضمام۔ ٹیچرس کا ریشنلائزیشن۔طلبہ کی تعداد کے لحاظ سے ٹیچرس کی خدمات، محکمہ تعلیم نے رہنمایانہ خطوط جاری کئے

 طلبہ کی تعداد 50 سے کم ہونے پر انگریزی سیکشن بند کردیا جائے گا تلنگانہ 18 اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست میں حکومت نے 6 سال بعد اساتذہ کے ریشنلائزیشن (معقولیت) نظام پر عمل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ ایک ہی احاطہ میں موجود اسکولس کو ایک دوسرے میں ضم کرنے کا فیصلہ…

مزید پڑھیں »

مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی کے انٹرنس ٹسٹ کا 23 تا 25؍ اگست 19 مراکز پر اہتمام

حیدرآباد18اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مولانا آزاد نیشنل #اردو #یونیورسٹی کے ریگولر کورسس میں داخلوں کے انٹرنس ٹسٹ 23 تا 25؍ اگست منعقد ہوں گے۔ پروفیسر ایم ونجا، ڈائرکٹر نظامت #داخلہ کی اطلاع کے بموجب نظرِ ثانی شدہ شیڈیول کے تحت انٹرنس ٹسٹ 23، 24 اور 25 ؍ اگست کو ملک کے مختلف حصوں میں…

مزید پڑھیں »

مولانا ابوالکلام آزاد کو زبردست خراج۔ اُردو یونیورسٹی میں وائس چانسلر کا خطاب

ہم اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے پوری طرح آزاد : پروفیسر عین الحسن حیدرآباد، 15اگست: (اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہمیں آزادی مل چکی ہے اور ہم اپنی ذمہ داریاں نبھانے کے لیے پوری طرح آزاد ہیں۔ ہم خاندان میں، سماج اور ملک کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری تندہی سے انجام دیں۔ ہم…

مزید پڑھیں »

کے سی آر حکومت میں مسلمانوں کیلئے بے شمار ترقیاتی کام۔حضور آباد میں جی سرینو ٹی آریس اُمیدوار کو کامیاب بنانے کی اپیل

کورٹلہ 14 /ا گسٹ ( واسق الرحمٰن )ریاستی ٹی آریس حکومت کے دور میں مسلم اقلیتوں کی ترقی اور عوام کے ساتھ #مسلمانوں کے مسائل کی یکسوئی کی جارہی ہے۔ان خیالات کا اظہار محمد زبیر پاشاہ ریاستی ٹی آریس یوتھ #لیڈر نے کہا۔محمد زبیر #پاشاہ نے کہا کہ علیحدہ ریاست…

مزید پڑھیں »

پوجا قتل کیس -تحقیقات میں انکشاف شوہر کے ہمراہ واردات انجام دینے والی خاتون گرفتار

عاشق کی بیوی کا قتل، تحقیقات میں انکشاف شوہر کے ہمراہ واردات انجام دینے والی خاتون گرفتار حیدرآباد: (اردودنیا/ایجنسیاں)عاشق کی شادی سے پریشان خاتون نے شوہر کے ہمراہ عاشق کی بیوی کا قتل کردیا۔ یہ سنسنی خیز انکشاف پولیس تحقیقات کے دوران منظر عام پر آیا۔ جہاں پولیس جیڈی میٹلہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button