تلنگانہ کی خبریں

مسلمانوں کی لنچنگ نفرت کی سونچ کانتیجہ،اویسی نے پوچھا،پھرملزموں کااستقبال کیوں کیاگیا؟

حیدرآباد/ 5جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حزب اختلاف نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان ہندو اور مسلم دونوں کے ڈی این اے ایک جیسے ہیں کو نشانہ بنانا شروع کیا ہے۔ جبکہ بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے بھاگوت کے اس بیان کو بغل میں چھری قرار دیا ہے ،…

مزید پڑھیں »

 سکریٹریٹ عہدیداروں کو روز آنہ 2 لاکھ روپئے کے چائے بسکٹ

 تحقیقات کیلئے گورنر سوندرا راجن سے نمائندگی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)عوام کی فلاحی اسکیمات کیلئے فنڈز کی اجرائی میں عہدیداروں کا رویہ عام طور پر سردمہری کا دکھائی دیتا ہے لیکن جب عہدیداروں کی ضروریات یا ان کی تعیشات کا معاملہ آئے تو وہ شاہ خرچی پر اُتر آتے ہیں۔ تلنگانہ سکریٹریٹ میں…

مزید پڑھیں »

اسسٹنٹ پروفیسر ویمنس کالج کوٹھی نظیر احمدقاتلانہ حملہ میں شدید زخمی

سی سی کیمروں سے ملزمین اور آٹو کی نشاندہی کی کوشش، ملزمین کو گرفتار کرنے خصوصی ٹیم تشکیل تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہر کے علاقہ سمتا کالونی ٹولی چوکی میں ایک اسسٹنٹ پروفیسر پر بعض نامعلوم افراد نے قاتلانہ حملہ کرکے انہیں شدید زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 55 سالہ نظیر احمد جو کوٹھی…

مزید پڑھیں »

شعبۂ اسلامک اسٹڈیز ، مانو ، میں ایم اے میں داخلے جاری- گریجویٹ اور دینی مدارس کے فارغین کے لئے اعلیٰ تعلیم کابہترین موقع

حیدرآباد، 2؍جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے شعبۂ اسلامک اسٹڈیز میں ایم اے ریگولر کورس میں داخلے جاری ہیں۔ کسی بھی یونیورسٹی سے گریجویشن پاس یا ان مدارس کے فارغین جن کی اسناد کومانونے داخلہ کے لئے منظورکیا ہے داخلہ لے سکتے ہیں۔ یونیورسٹی نے ملک کے دوسو سے زائد…

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں نوجوانوں کو متاثر کررہے ہیں اور تربیت دے رہے ہیں 66سالہ پہلوان اجمیرخان

حیدرآباد:(اردودنیا/ایجنسیاں)قلعہ #گولکنڈہ کے قریب میں ایک66سالہ معمر شخص نوجوانوں کے لئے حوصلہ افزائی کا ذریعہ بنے ہوئے ہیں۔ محمد اجمیر خان جو16 سال کی عمر سے مشقت کررہے ہیں‘ اب اگلے نسل کو اپنے فن کی منتقلی کے امید سے تربیت دے رہے ہیں۔وہ 1985سے تربیت دے رہے ہیں اور…

مزید پڑھیں »

کورونا وائرس سے صحت یاب افراد میں بے خوابی کی شکایت

متعدد افراد ذہنی تناؤ اور نفسیاتی عوارض کے ساتھ ڈاکٹرس سے رجوع ، متعدد دواخانوں میں کونسلنگ حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #کورونا #وائرس سے صحت یاب ہونے والوں میں بے خوابی (insomnia) کی شکایات #ذہنی تنائو کا سبب بننے لگی ہیں ۔ڈاکٹرس کا کہناہے کہ بے خوابی کے سبب شہریوں کو کئی مسائل…

مزید پڑھیں »

کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کرنے والے ملزم کو سزا اور جرمانہ

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کمسن #لڑکی کی #عصمت #ریزی کرنے والے ایک ملزم کو عدالت نے 10 سال کی سزا اور 2 ہزار روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے فیصلہ سنایا ہے۔ ایل بی نگر کی عدالت نے مانیلا دیوپلی پولیس کے سال 2018 کے ایک مقدمہ میں فیصلہ سناتے ہوئے ملزم 27 سالہ…

مزید پڑھیں »

یکم جولائی سے کے جی تا پی جی صرف آن لائین کلاسس

حکومت کا فیصلہ ، خانگی اسکولس صرف ماہانہ ٹیوشن فیس وصول کریں ۔ وزیر تعلیم کا بیان تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)#تلنگانہ #حکومت نے کورونا کی صورتحال اور طلبہ کی صحت کو پیش نظر رکھتے ہوئے کے جی تا پی جی آن لائین #کلاسیس کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔کوئی فزیکل کلاسیس نہیں ہونگی…

مزید پڑھیں »

کرونا سے صحت یابی کے بعد 13 سالہ لڑکے کا دماغ غیر فعال

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) #کورونا #وائرس کا #انفیکشن اب بھی پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے، دریں اثنا کرونا مستقل طور پر اپنی شکل اور ہیئت بدل رہا ہے ، اسی درمیان اور ایک نئی شکل دریافت ہونے سے خطرات مزید لاحق ہوگئے۔ ان سب کے درمیان #کرناٹک میں ایک پریشان کن…

مزید پڑھیں »

اُردو یونیورسٹی(Maulana Azad National Urdu University) کے ریگولر کورسس میں آن لائن داخلے جاری

انٹرنس پر مبنی کورسس میں آن لائن درخواست کی آخری تاریخ 12 جولائی حیدرآباد27جون::(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی (Maulana Azad National Urdu University) میں تعلیمی سال 2021-22 کے لیے مرکزی کیمپس حیدرآباد اور دیگر سٹیلائٹ کیمپسوں لکھنؤ و سری نگر کے علاوہ مختلف ریاستوں میں موجود کالجس آف ٹیچر ایجوکیشن (سی ٹی…

مزید پڑھیں »
Back to top button