جی او 46 کی خلاف ورزی پر اسکولس کو نوٹس جاری ، پیرنٹس اسوسی ایشن کی درخواست پر ہائیکورٹ میں سماعت تلنگانہ:(اردودنیا/ایجنسیاں) تلنگانہ میں تعلیمی اداروں کی فیس اور آن لائن کلاسیس کے مسئلہ پر ہائی کورٹ میں درخواست داخل کی گئی ہے۔ ہائی کورٹ نے حیدرآباد اسکولس پیرنٹس اسوسی…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیا/ایجنسیاں)دہلی تشدد کیس میں ایک سال کے بعد تین سماجی کارکنوں کی جیل سے رہائی پانے والے پراسد الدین اویسی نے بی جے پی کے ساتھ کانگریس کو نشانہ بنایاہے۔دہلی ہائی کورٹ نے ان تینوں کارکنوں کو ضمانت دینے کے حکم کے ساتھ کہا ہے کہ انسدادغیرقانونی سرگرمی ایکٹ…
مزید پڑھیں »ریاستی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعلیٰ کے سی آر کا فیصلہ تلنگانہ:19۔جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)وزیراعلیٰ تلنگانہ کے۔چندراشیکھرراؤ کی زیر صدارت آج 19 جون بروز ہفتہ، دوبجے دن پرگتی بھون،حیدرآباد میں ریاستی کابینہ کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں ریاستی وزراء اور اعلیٰ سطحی عہدیدار شریک تھے۔ریاست میں کوروناوائرس معاملات اور اموات میں…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:(اردودنیا/ایجنسیاں)تلنگانہ کے متحدہ ضلع عادل آبادکے ایک موضع میں آج ایک عجیب و غریب شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں ایک نوجوان نے ایک ہی منڈپ میں اور ایک ہی پنڈت کے منتروں کے درمیان ایک ہی گھر کی دو بہنوں کیساتھ جن سے اس نے پیار کیا تھا…
مزید پڑھیں »گاندھی ہاسپٹل میں 400 ، ای این ٹی ہاسپٹل میں 550 اور سروجنی ہاسپٹل میں 110 مریض زیر علاج حیدرآباد:(اردودنیا/ایجنسیاں)ریاست میں کورونا کیسوں میں بتدریج کمی آرہی ہے مگر بلیک فنگس کے کیس کم نہیں ہورہے ہیں ۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ موجودہ متاثرین میں 50 فیصد کو آپریشن…
مزید پڑھیں »نئی پی آر سی کے تحت basic pay ادا کی جائے گی ، محکمہ فینانس نے احکامات جاری کئے حیدرآباد:(اردودنیا/ایجنسیاں)ریاست میں سرکاری و خانگی جونیر ڈگری ، پالی ٹیکنیکس کالجس میں کنٹراکٹ پر خدمات انجام دینے والے لکچرارس کو نئے پی آر سی کے (basic pay) دینے کا محکمہ فینانس…
مزید پڑھیں »مزید رعایتوں کا امکان ، محکمہ صحت کی رپورٹ کی بنیاد پرعنقریب فیصلہ،تھیٹرس اور جمنازیم کو اجازت ممکن تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ میں کورونا صورتحال میں بہتری کو دیکھتے ہوئے حکومت لاک ڈاون میں مزید رعایتوں کی منصوبہ بندی کر رہی ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق 19 جون کے بعد نائیٹ کرفیو مزید…
مزید پڑھیں »ٹی وی مباحثہ میں گمراہ کن ادعا پر محکمہ صحت کا سخت نوٹ ، سلطان بازار پولیس میں شکایت حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ڈائرکٹر پبلک ہیلت ڈاکٹر جی سرینواس راؤ نے ڈاکٹر پرچوری ملک کے خلاف ٹی وی مباحث پر کورونا وائرس کی تیسری لہر سے متعلق غلط اور بے بنیاد تفصیلات ٹی…
مزید پڑھیں »بے بس شوہر اشکبار ۔ سنگاریڈی کے ہتھنورہ منڈل میں واقعہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بخار میں مبتلا خاتون اپنے شوہر کے ساتھ آٹو میں ہاسپٹل جارہی تھی کہ راستے میں ہی اس خاتون نے آٹو میں دم توڑ دیا جس پر آٹو ڈرائیور خوفزدہ ہوکر نعش کو سڑک پر چھوڑ کر فرار ہوگیا…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا کی دوسری لہر میں تلنگانہ میں 36ڈاکٹرس کی موت ہوئی اور پڑوسی ریاست میں 35 ڈاکٹرس فوت ہوچکے ہیں۔ انڈین میڈیکل اسوسیشن نے بتایا کہ تلنگانہ میں کورونا سے فوت ڈاکٹرس کی تعداد دوسری لہر کے دوران 36 رہی جبکہ آندھرا پردیش میں 35 رہی۔ ملک میں سب سے…
مزید پڑھیں »








