تلنگانہ کی خبریں

 15 جون کے بعد آن لائن کلاسیس

وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی کا عنقریب جائزہ اجلاس تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاستی حکومت تعلیمی سال 2021-22 کے آغاز کیلئے 15 جون کے بعد آن لائن کلاسیس کے آغاز کا منصوبہ رکھتی ہے۔ حکومت نے 15 جون تک گرمائی تعطیلات کا اعلان کیا تاہم باقاعدہ کلاسیس یا آن لائن کلاسیس پر کوئی فیصلہ…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ: آ ئندہ تین دن کے دوران ریاست بھر میں بارش کا امکان

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جاریہ ہفتہ کے آخر میں تلنگانہ کے بیشتر اضلاع میں شدید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ۔ کہا جا رہاہے کہ 12 تا 15جون شہر کے علاوہ تمام اضلاع میں موسلا دھار بارش ہوگی اور درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوگی۔محکمہ موسمیات نے کہا کہ تلنگانہ میں تیز ہواؤں…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ حکومت نے بھی 12ویں بورڈ کا امتحان منسوخ کردیا

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ حکومت نے 12 ویں جماعت کے انٹرمیڈیٹ کا امتحان منسوخ کردیا ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن (ٹی ایس بی آئی ای) کے امتحانات کورونا کی وجہ سے اپریل میں ملتوی کردیئے گئے تھے۔ لیکن اب بارہویں بورڈ کے امتحانات منسوخ کردیئے گئے ہیں۔ واضح رہے کہ…

مزید پڑھیں »

جون 16سے تعلیمی اداروں میں آن لائن کلاسیس کا امکان

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حکومت سے گرمائی تعطیلات میں 15 جون تک توسیع کے بعد تعلیمی اداروں نے 16 جون سے آن لائن کلاسیس کا منصوبہ بنایا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن سے مسلمہ کئی اسکولوں نے 7 جون سے آن لائن کلاسیس کا فیصلہ کیا تھا تاہم 15…

مزید پڑھیں »

ملازمین و پنشنرس کیلئے 30 فیصد پی آر سی کو منظوری

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کابینہ نے سرکاری ملازمین ، کنٹراکٹ اور آؤٹ سورسنگ ملازمین اور پنشنرس کیلئے 30 فیصد پی آر سی کو منظوری دے دی ۔ اسمبلی میں چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کے اعلان کو کابینہ کے اجلاس میں منظوری دی گئی ۔ اس فیصلہ سے (921037) ملازمین اور پنشنرس…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ : لاک ڈاؤن میں مزید دس دن کی توسیع

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ حکومت نے پوری ریاست میں کورونا کرفیو میں 18 جون تک توسیع کردی ہے۔ تلنگانہ کابینہ کا اجلاس چیف منسٹر کے سی آر کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں کورونا صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ کورونا کیسوں میں کمی پر اطمینان کا اظہار کرکے تیسری لہر سے نمٹنے…

مزید پڑھیں »

9 جون کے بعدلاک ڈاؤن کی بجائے نائیٹ کرفیو کی برقراری کا امکان

کیسوں میں قابل لحاظ کمی، 16 جون سے اسکولوں کی کشادگی اور سرکاری دفاتر میں مکمل حاضری کا امکان تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست میں کورونا کی صورتحال میں قابل لحاظ حد تک بہتری آئی ہے اور روزانہ پازیٹیو کیسس کی تعداد میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے نتیجہ میں حکومت لاک ڈاؤن…

مزید پڑھیں »

ریاست میں بلیک فنگس کی دہشت ، 100 افراد زیر علاج

متاثر ہر 4 میں ایک آنکھ سے محروم ، سپرنٹنڈنٹ سروجنی ہاسپٹل راجہ لنگم کا تاثر حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بلیک فنگس انفیکشن ریاست میں بڑی تیزی سے پھیل رہا ہے ۔ کورونا سے صحت یاب ہونے والے افراد راحت کی سانس لے ہی نہیں پائے تھے کہ ان پر بلیک فنگس کا انفیکشن…

مزید پڑھیں »

20 کورونا متاثرین کا تین دن تک جنگل میں قیام ضلع کلکٹر جئے شنکر بھوپال پلی کی مداخلت۔ مقامی اسکول میں منتقلی

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا سے متاثر 20 افراد نے #گاؤں سے متصل جنگلاتی علاقہ کو اپنے لئے آئسولیشن سنٹر میں تبدیل کرلیا۔ یہ واقعہ ضلع جئے شنکر بھوپال پلی کے مہا موتارم منڈل کے تینارم موضع میں پیش آیا۔ #کورونا سے متاثر ہونے والے 20 افراد جن میں مرد و خواتین شامل ہیں…

مزید پڑھیں »

کریم نگر کے تہذیبی سفیر محمد اختر علی کا سانحہ ارتحال

کریم نگر:(عبدالرحمٰن)ضلع کریم نگر کی ہردلعزیز شخصیت کریم نگر کے تہذیبی سفیر مختلف تنظیموں اور انجموں کے روح رواں مسلم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کریم نگر کے حرکیاتی صدر اور پیکاک گروپ آف ریسٹورنٹس کے مالک محمد اختر علی کا (3جون بروز جعرات) آج صبح کی اولین ساعتوں میں مختصر سی…

مزید پڑھیں »
Back to top button