تلنگانہ کی خبریں

حیدرآباد ۔ممبئی کے درمیان بلٹ ٹرین چلانے کے لیے ایریل سروے

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حیدرآباد۔ممبئی کے درمیان 711 کلو میٹر تک بلٹ ٹرین چلانے کی راہ ہموار ہوئی ہے ۔نیشنل ہائی اسپیڈ ریل کارپوریشن ملک کے 6 کاریڈارس میں ہائی اسپیڈ ٹریکس تعمیر کئے جارہے ہیں ۔ اس پراجکٹ کے لیے نیشنل ہائی اسپیڈ ریل کارپوریشن کی تجویز پر ایریل سروے کیا جارہا ہے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ حکومت کی خانگی ہاسپٹلس کو بھی ٹیکہ اندازی کی اجازت

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ حکومت نے 18برس سے زائد عمر کے افراد کو کوویڈ کے ٹیکوں کے عمل کے آغاز کی پرائیویٹ اسپتالوں کو اجازت دی ہے ۔یہ پرائیویٹ اسپتال جو پرائیویٹ کوویڈ ٹیکہ اندازی کے مرکز بنائے گئے ہیں،تمام اہل افراد کو ٹیکے دے سکتے ہیں۔ریاستی حکومت نے کام کے مقامات…

مزید پڑھیں »

کتے پر مہربانی،انسان پر سختی ، لاک ڈاؤن کی کہانی

بنجارہ ہلز میں سب انسپکٹر کی ہمدردی عوام میں موضوع بحث حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)لاک ڈاون کے دوران پولیس کی جانب سے سختی کے کئی معاملات روزانہ منظر عام پر آرہے ہیں لیکن بنجارہ ہلز علاقہ میں ایک منفرد واقعہ پیش آیا جس میں پولیس نے کتے سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے…

مزید پڑھیں »

خوردنی تیل پٹرول و ڈیزل سے بھی مہنگا

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک میں ایک جانب جہاں کورونا کا قہر ہے اور لوگ پریشان ہیں ، غریب و متوسط طبقہ زیادہ فکرمند ہے وہیں دوسری جانب مہنگائی عروج پر ہے ۔ خوردنی تیل جس کو میٹھا تیل بھی کہا جاتا ہے ، دن بہ دن مہنگا ہوتا جارہا ہے اور عام آدمی…

مزید پڑھیں »

ایک ہی دن ایک ہی منڈپ میں ایک شخص کی دوسگی بہنوں

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک ہی منڈپ میں ایک شخص نے دوسگی بہنوں سے ایک ساتھ شادی کی۔یہ انوکھا واقعہ تلنگانہ میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق میدک ضلع کے آسن پلی دیہات میں رہنے والے وینکٹیشم کو دو بیٹیاں سواتی اور شویتا ہیں۔سواتی کا رشتہ ضلع کے شیوم پیٹ سے تعلق رکھنے والے بالاراجو…

مزید پڑھیں »

مستند صحافیوں کی خدمات میں کوئی رکاوٹ نہیں : وزیرداخلہ

صرف خودساختہ صحافیوں کے خلاف کارروائی ، پولیس کمشنر انجنی کمار کا دعویٰ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاستی وزیرداخلہ محمد محمود علی نے پولیس کمشنر حیدرآباد انجنی کمار کو ہدایت دی کہ لاک ڈاؤن کے دوران مستند شناختی کارڈ اور ضروری دستاویزات رکھنے والے صحافیوں کو ان کی اپنی خدمات فراہم کرنے کا بھرپور…

مزید پڑھیں »

برقی ملازمین پر پولیس زیادتی پر نلگنڈہ میں دو گھنٹے برقی منقطع وزیر برقی کا ڈی جی پی کو فون

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برقی ملازمین پر پولیس حملہ کے خلاف بطور احتجاج ضلع نلگنڈہ میں برقی ملازمین نے دو گھنٹے برقی سربراہی منقطع کردی۔ وزیر برقی جگدیش ریڈی نے پولیس کے اس رویے کی مذمت کرتے ہوئے ڈی جی پی ایم مہیندر ریڈی سے ٹیلیفون پر بات چیت کی۔ برقی ملازمین پر حملہ…

مزید پڑھیں »

گریٹر حیدرآباد میں 60,000 غریبوں کو یومیہ مفت غذا کی تقسیم

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی جانب سے لاک ڈاؤن سے متاثرہ غریبوں میں مفت غذا کی سربراہی کا سلسلہ جاری ہے۔ انا پورنا کینٹین کے ذریعہ مختلف مقامات پر روزآنہ تقریباً 60,000 غریبوں میں غذا تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔ انا پورنا کینٹین کے ذریعہ عام حالات میں 5 روپئے…

مزید پڑھیں »

ہیومن ٹرافیکنگ کا بین الاقوامی ریاکٹ بے نقاب،پانچ جسم فروش یوگانڈہ کی لڑکیاں گرفتار

 پولیس کی گاہک کے بھیس میں کارروائی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ہیومن ٹرائفکنگ یونٹ راچہ کنڈہ نے ایک آن لائن بین الاقوامی ریاکٹ کو بے نقاب کردیا ۔ جو قحبہ گری بردہ فروشی اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث تھا ۔ خفیہ اطلاع پر پولیس نے کارروائی انجام دی اور 5 جسم فروشی یوگانڈہ…

مزید پڑھیں »

سرکاری ملازمین کی اضافی تنخواہوں کی ادائیگی میں تاخیر کا امکان

9 لاکھ ملازمین بے چین ، ریاست کی کمزور معاشی صورتحال عمل آوری میں رکاوٹ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ میں کورونا کیسوں میں اضافہ اور لاک ڈاؤن کی صورتحال میں سرکاری ملازمین کی اضافی تنخواہ کی ادائیگی میں تاخیر پیدا کردی ہے ۔ تلنگانہ حکومت نے پی آر سی کی سفارشات کو قبول…

مزید پڑھیں »
Back to top button