تلنگانہ کی خبریں

آکسیجن ٹینکرس کے ٹرانسپورٹ میں تاخیر نہ کی جائے:چیف سکریٹری تلنگانہ

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے چیف سکریٹری سومیش کمارنے عہدیداروں کو ہدایت دی کہ وہ متعلقہ محکمہ جات کے ساتھ تال میل کریں تاکہ اس بات کو یقینی بنایاجائے کہ دیگر ریاستوں سے حیدرآباد آنے والی آکسیجن کو منتقل کرنے میں کوئی تاخیر نہ ہونے پائے۔وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی ہدایت پر سومیش کمار…

مزید پڑھیں »

روپوش ضلع پریشد صدرنشین کو پولیس نے حراست میں لے لیا

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں ضلع پریشد صدرنشین پی مدھوکر جو 30اپریل سے لاپتہ تھا کو رائے درگم پولیس نے حراست میں لے لیا۔پولیس نے کہا کہ پی مدھوکر سے پوچھ گچھ کی جارہی ہے کہ وہ گذشتہ دس دنوں سے کیوں روپوش تھا۔قبل ازیں پولیس نے اس سے تلنگانہ…

مزید پڑھیں »

خانگی دواخانہ میں شریک ہونا ہے ‘ اپنا آکسیجن ساتھ لائیں

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)خانگی دواخانوں میں آکسیجن ساتھ لانے پر ہی مریض کو شریک کیا جائے گا اور جو مریض آکسیجن ساتھ نہیں لائیں گے انہیں شریک نہیں کیاجاسکے گا۔ دونوں شہروں میں کئی دواخانوں میں آکسیجن کی قلت کی بنیاد پر مریضوں کو شریک کرنے سے انکار کیا جا رہاہے ۔ کہاجا…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں کوئی لاک ڈاون نہیں ہوگا ۔ چیف منسٹر کے سی آر کی وضاحت

لاک ڈاون سے زندگی ٹھپ ہوجائیگی ۔ معاشی نظام درہم برہم ہوجائیگا تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)چیف منسٹر مسٹر کے چندر شیکھر راو نے آج واضح کردیا کہ تلنگانہ میں کوئی لاک ڈاون نافذ نہیں کیا جائیگا ۔ انہوں نے کہا کہ لاک ڈاون کے نفاذ سے زندگی ٹھپ ہوجاتی ہے اور معاشی نظام…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ : نائیٹ کرفیو میں 15 مئی تک توسیع

شادی میں 100 اور تدفین میں 20 افراد کی پابند تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ میں نائٹ کرفیو میں 15 مئی تک توسیع کردی گئی ۔ چیف سکریٹری سومیش کمار نے آج جی او ایم ایس 94 جاری کیا۔ واضح رہے کہ ریاست میں کورونا کیسوں پر قابو پانے 20 اپریل سے نائنٹ کرفیو…

مزید پڑھیں »

حکومت لاک ڈاون نافذ کرنے کے اقدامات کیوں نہیں کررہی ہے؟تلنگانہ ہائی کورٹ

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت سے سوال کیا کہ ریاست میں کورونا کے معائنوں کی تعداد میں کیوں اضافہ نہیں کیاگیا ہے اور صرف رات کا کرفیو نافذ کرتے ہوئے اپنی ذمہ داری سے صرف نظر کیاگیا۔ریاست میں کورونا کی صورتحال پر ہائی کورٹ نے سماعت کی۔اس سماعت…

مزید پڑھیں »

خود کو اور دوسروں کو محفوظ رکھنا ہمارا دینی و اخلاقی فریضہ,منبر و محراب فاؤنڈیشن انڈیا

 احتیاطی تدابیر کو ملحوظ رکھنے ممتاز علماء کرام کی اپیل۔ منبر و محراب فاؤنڈیشن انڈیا کورونا وائرس کی دوسری لہر سے پوری دنیا دہشت میں ہے۔ ہمارا ملک بھارت اس وبائی مرض سے شدید متاثر ہے۔ ہر خاندان کا کوئی نہ کوئی فرد اس سے متاثر نظر آرہا ہے۔ دواخانے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ:کورونا سے صبح میں باپ اور رات میں بیٹے کے موت ہوگئی

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کورونا سے صبح میں باپ اور رات میں بیٹے کے موت ہوگئی۔یہ انتہائی افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے ضلع راجنا سرسلہ میں منگل کو پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے ویمل واڑہ ٹاون میں رہنے والے 45سالہ پرکاش اور اس کی بیوی مادھوری اپنے بیٹے ابھیجیت کے ساتھ رہتے تھے۔پرکاش ویمل…

مزید پڑھیں »

ایٹالہ راجندر کی جگہ ڈاکٹر لکشما ریڈی کو وزارت صحت کی ذمہ داری ؟

کابینہ میں ردوبدل کی دوبارہ قیاس آرائیاں، غیر کارکرد وزراء کی علحدگی کا امکان تلنگانہ ::(اردودنیا.اِن)وزیر صحت کی حیثیت سے ایٹالہ راجندر کی برطرفی کے ساتھ ہی پھر ایک بار تلنگانہ کابینہ میں ردوبدل کی قیاس آرائیاں تیز ہوچکی ہیں۔ برسراقتدار پارٹی کے حلقوں میں یہ بات گشت کررہی ہے…

مزید پڑھیں »

وزراء کے الزامات چیف منسٹر کے دفتر سے روانہ اسکرپٹ : ایٹالہ راجندر

ہر ایک کی تاریخ سے عوام واقف، میرے پاس فہرست موجود،غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ تلنگانہ ::(اردودنیا.اِن)سابق وزیر ایٹالہ راجندر نے بعض وزراء اور قائدین کی جانب سے ان پر الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس میں کوئی بھی شخص بھلے ہی وہ وزیر کیوں نہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button