تلنگانہ کی خبریں

نہرو زوالوجیکل پارک میں 8 شیر کورونا سے متاثر،ملک بھر میں پہلا واقعہ

 سی سی ایم بی میں کئے گئے نمونوں کی ٹسٹ رپورٹ پازیٹیو برآمد ہوئی تلنگانہ ::(اردودنیا.اِن)ملک میں پہلی مرتبہ حیدرآباد نہرو زوالوجیکل پارک میں 8 ایشیائی شیر کورونا سے متاثر ہوگئے ۔ زو کے عہدیداروں نے 8 ایشیائی شیروں میں کورونا کی علامتیں پائی گئی ، زو کے عہدیداروں نے…

مزید پڑھیں »

استعفی مانگا جاتا تو میں بخوشی دے دیتا۔تلنگانہ کابینہ سے برطرف وزیر ای راجندرکاریمارک

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)اراضیات پر غیرمجاز قبضوں کے الزامات پر کابینہ سے برطرف تلنگانہ کے سابق وزیر و ٹی آرایس لیڈر ای راجندر نے آج کہا ہے کہ اگر ان سے استعفی مانگاجاتاتو وہ دے دیتے۔انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعلی کے کیمپ آفس پرگتی بھون میں وزیراعلی کی جانب سے…

مزید پڑھیں »

راتوں رات کس طرح سروے مکمل کیاگیا؟تلنگانہ کے برطرف وزیر کے معاملہ میں ہائیکورٹ کا سوال

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)اراضیات پر غیر مجاز قبضوں کے الزامات پر تلنگانہ کی کابینہ سے برطرف سابق وزیرای راجندر کے خاندان کی جانب سے تلنگانہ ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا جنہوں نے جلد بازی میں عہدیداروں کی جانب سے کئے گئے اراضیات کے سروے پر سوال اٹھایا۔سابق وزیر کے خاندان کی جانب…

مزید پڑھیں »

 کنگ کوٹھی ہاسپٹل میں بیٹے کی فریاد۔ کسی کے ڈسچارج یا مرنے تک بیڈ دستیاب نہ ہونے کی صورتحال

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)کورونا کی دوسری لہر سے کئی خاندان بکھر گئے ہیں ۔ کورونا سے متاثر ہونے والے کئی افراد ہاسپٹلس کے چکر کاٹ رہے ہیں ۔ آکسیجن کی سطح گھٹ جانے پر سانس لینے میں تکلیف محسوس کرنے والے مریض بڑے پیمانے پر کنگ کوٹھی ہاسپٹل کو پہنچ رہے ہیں ۔…

مزید پڑھیں »

کورونا سے متاثر ہونے کی اطلاع پرہاسپٹل میں ایک شخص ڈھیر

ایک شخص نے ٹسٹ کی قطار میں دم توڑ دیا‘ کورونا پازیٹیو نوجوان کی آر ٹی سی بس سے ٹکرا کر خودکشی تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)کورونا وائرس کے ٹسٹ کیلئے پہنچنے والے شخص کو جیسے ہی نتیجہ پازیٹیو ہونے کی اطلاع ملی ہاسپٹل کے احاطہ میں ہی اس کے قلب کی حرکت بند…

مزید پڑھیں »

دفاتر سب رجسٹرار میں ڈاکومنٹ رائیٹرس کا غلبہ درمیانی آدمی کا رول، رجسٹریشن کروانے کیلئے بھاری رقم کا مطالبہ

تلنگانہ:(ایجنسیاں)غیر لائسنس یافتہ ڈاکومنٹ رائٹرس دفاتر سب رجسٹرار میں درمیانی آدمیوں کے طور پر کام کررہے ہیں اور ان دفاتر میں گویا ان کا غلبہ ہے اور وہ کسی سوالات کے بغیر دستاویزات کا رجسٹریشن کرواتے ہیں۔ ظاہر ہے اس میں ان کا مفاد ہوتا ہے۔ دراصل ریاستی حکومت کا…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں پرائیویٹ ٹیچرس کی امدادی اسکیم میں خامیاں

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنس جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے کہا ہے کہ تلنگانہ کے پرائیویٹ اسکولوں کے ٹیچرس کی امداد کی اسکیم پر عمل میں کئی خامیاں ہیں جس کی وجہ سے بے شمار مستحق اساتذہ مدد سے محروم رہے۔ کمیٹی نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان خامیوں اور تکنیکی…

مزید پڑھیں »

اراضیات پر غیرمجاز قبضوں کا تلنگانہ کے وزیر پر الزام۔ وزیراعلی کے چندرشیکھرراو نےتفصیلی جانچ کرنے کی عہدیداروں کو ہدایت

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)بعض افراد کی جانب سے وزیرصحت ای راجندر کے خلاف مختص اراضیات پر غیر مجاز قبضوں کے الزامات پر وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی جانب سے اس خصوص میں تفصیلی جانچ کرنے کی عہدیداروں کو ہدایت کے ایک دن بعد ریونیو اور ویجلنس ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے میدک ضلع کے رامائم…

مزید پڑھیں »

مشہور پستہ ہاؤز گروپ آف ہوٹلس کے مینجنگ ڈائرکٹر محمد عبدالمجید کا فیس بک اکاؤنٹ ہائیک کرلیا گیا

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن)حیدرآباد کے مشہور پستہ ہاؤز گروپ آف ہوٹلس کے مینجنگ ڈائرکٹر جناب محمد عبدالمجید کا فیس بک اکاؤنٹ ہائیک کرلیا گیا ہےجناب محمد عبدالمجید جو کہ حیدرآباد ی حلیم میکنگ اسوسی ایشن کے ڈائرکٹر اور ملک و بیرون ملک موجود پستہ ہاؤز کی کئی شاخوں کے مالک ہیں کا…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں لاک ڈاون نافذ نہیں کیاجائے گا:وزیرصحت

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)لاک ڈاون کی افواہوں کے درمیان تلنگانہ کے وزیرصحت ای راجندرنے واضح کیا کہ تلنگانہ میں لاک ڈاون نافذ نہیں کیا جائے گا۔ انھوں نے ریاست میں ادوات اوراکسیجن بھاری قیمتوں پرفروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کا انتباہ دیا ہے۔ وزیرصحت نے کہا کہ کورونا بحران کے دوران…

مزید پڑھیں »
Back to top button