تلنگانہ کی خبریں

کیا انتخابات عوام کی قیمتی جانوں سے زیادہ اہم ہیں؟الیکشن کمیشن پر تلنگانہ ہائی کورٹ کی برہمی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ ہائی کورٹ نے ایک بار پھر ریاستی حکومت اور ریاستی الیکشن کمیشن پر ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے کورونا کی صورتحال پر سماعت کے دوران ریاست میں جاری منی میونسپل پول کے انتظامات پر سخت ریمارکس کئے۔ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ آیا ریاستی الیکشن کمیشن کو…

مزید پڑھیں »

کورونا سے متاثر ہو کر ایک ماہ کے دوران 40 گورنمنٹ ٹیچرس کی اموات

معذورین ، حاملہ اور مختلف امراض میں مبتلا ٹیچرس کو انتخابی ذمہ داریوں سے استثنیٰ دینے ٹیچرس تنظیموں کا مطالبہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) کورونا سے متاثر ہو کر گذشتہ ایک ماہ کے دوران ریاست میں 40 گورنمنٹ ٹیچرس نے دم توڑ دیا ہے ۔ جس میں سب سے زیادہ گریٹر حیدرآباد میں…

مزید پڑھیں »

کورونا کے دو ٹیکوں کے باوجود ڈپٹی میئر کورونا سے متاثر

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کی ڈپٹی میئر ایم سری لتا شوبھن ریڈی کورونا سے متاثر ہوگئیں۔ ڈپٹی میئر کو معمولی علامات کے بعد ٹسٹ کرایا گیا جو پازیٹیو ہے۔ ڈاکٹرس کے مشورہ پر ڈپٹی میئر ہوم کورنٹائن ہوچکی ہیں اور ادویات کا استعمال کر رہی ہیں ۔ ان سے حالیہ…

مزید پڑھیں »

ڈیجیٹل دور میں کورونا سے متاثر خاتون نے سڑک پر دم توڑ دیا

ہاسپٹل انتظامیہ نے آن لائن پے منٹ قبول کرنے سے کیا انکار ، نقدی رقم کے لیے اصرار تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) آندھرا پردیش کے ضلع سریکاکولم میں ایک شرمناک واقعہ پیش آیا ۔ پیسے رکھ کر بھی استعمال نہ کرنے کی وجہ سے کورونا سے متاثر ایک خاتون نے سڑک پر دم…

مزید پڑھیں »

عدالتی سرزنش کاکوئی اثرنہیں،تلنگانہ میں بی جے پی کی انتخابی ریلی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)عدالت کی سخت پھٹکارالیکشن کمیشن کولگ چکی ہے لیکن لیڈروں کی بے احتیاطی اورانتخابی ریلی کاوہی حال ہے۔انتخابی ریلیوں کے بعدانتخابی ریاستوں میں کیسزتیزی سے بڑھے ہیں۔مدراس ہائی کورٹ نے توالیکشن کمیشن کوقتل کامقدمہ تک کی دھمکی دی ہے،عدالتوں نے ریلیوں کوکیسزبڑھنے کاذمے دارتوبتایاہے لیکن ابھی تک عدالت نے کسی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ :ایم جی ایم اسپتال میں کورونا سے ایک ہی دن میں 20مریضوں کی موت

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ میں کورونا کے معاملات میں اضافہ دیکھاجارہا ہے۔اس وبا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد جہاں بڑھ رہی ہے وہیں اس سے مرنے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔گذشتہ روز تلنگانہ کے ضلع ورنگل کے ایم جی ایم اسپتال میں ایک ہی دن میں کورونا سے 20مریضوں…

مزید پڑھیں »

امریکی قونصل خانہ میں 3 مئی سے ویزا خدمات منسوخ

کورونا کیسس میں اضافہ کے سبب فیصلہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)امریکی قونصل خانہ حیدرآبا دنے 3مئی سے امریکی ویزوں کے لئے منعقد ہونے والے انٹرویو کے علاوہ دیگر خدمات کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی قونصل خانہ حیدرآباد کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات میں کہا…

مزید پڑھیں »

منگل سوتر فروخت کر کے علاج کرنے کا مطالبہ ،رمس ہاسپٹل منتقل کرنے کے دوران دم توڑ دیا, ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل

سانس لینے میں تکلیف کی شکایت،رمس ہاسپٹل منتقل کرنے کے دوران دم توڑ دیا تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)کورونا سے متاثر غریب خاتون سانس لینے میں تکلیف ہونے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ علاج کے لیے اس کے پاس پیسے نہیں ہے ۔ منگل سوتر فروخت کر کے جان بچانے کا سوشیل میڈیا…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ:انٹر فرسٹ ائیرکے مارکس ہی سیکنڈ ائیر کے طلبہ کو دینے پر سنجیدگی سے غور

سائنس ریکارڈ کی بنیاد پر پراکٹیکلس مارکس ، تلنگانہ بورڈ آف انٹر میڈیٹ کا جائزہ تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) کورونا میں شدت پیدا ہوجانے کی وجہ سے انٹر میڈیٹ سیکنڈ ایر کے امتحانات کا انعقاد ناممکن ہونے کی صورت میں انٹر فرسٹ ایر کے امتحانات میں طلبہ کو جو مارکس آئے وہی مارکس…

مزید پڑھیں »

کورونا کی دوسری لہر کیلئے اویسی نے وزیر اعظم مودی کوٹھہرایا ذمہ دار

کہا لاشیں جلائی جا رہی ہیں اور ان کوخوشبو آ رہی ہے حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)ہندوستان میں کورونا کی دوسری لہر بے قابو ہو جانے کے بعداے آئی ایم کے سربراہ اور حیدرآباد سے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ اویسی نے کہا کہ صرف اور صرف…

مزید پڑھیں »
Back to top button