یہی صورتحال رہی تو مہاراشٹرا جیسی صورتحال پیدا ہوجائے گی ، ہیلت ڈائرکٹر جی سرینواس تلنگانہ:(اردودنیا) تلنگانہ ہیلت ڈائرکٹر ڈاکٹر جی سرینواس نے کہا کہ ہوا سے بھی کورونا وائرس پھیل رہا ہے ۔ اگر چوکسی اختیار نہیں کی گئی تو تلنگانہ میں بھی مہاراشٹرا جیسی صورتحال ہوجائے گی ۔…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
تلنگانہ:(اردودنیا) تلنگانہ میں بڑی تیزی سے کورونا کا پھیلاؤ ہورہا ہے ۔ جس کے نتیجہ میں ہاسپٹلس میں متاثرین کی تعداد بڑھ رہی ہے ۔ حکومت کی جانب سے کورونا کے قہر کا اعتراف کیا جارہا ہے ۔ مگر اس کے اثرات کم ہونے کا دعویٰ کیا جارہا ہے ۔…
مزید پڑھیں »مرنے والوں میں 19 مرد اور 16 خواتین، کورونا سے متاثر مزید 308 افراد زیر علاج (تلنگانہ:(اردودنیا)کورونا متاثرین کا علاج کرنے والے گاندھی ہاسپٹل میں پیر کی رات 10 بجے سے منگل کی دوپہر تک صرف 15 گھنٹوں کے دوران 35 اموات ہوئی ہیں۔ مزید کئی لوگ زندگی اور موت…
مزید پڑھیں »جڑچرلہ میں مختلف ترقیاتی پروگراموں میں حصہ لینے کے بعد کا خطاب تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)ریاستی وزیر بلدی نظم و نسق کے ٹی آر نے ریاست میں تمام اہل افراد کے لئے نئے راشن کارڈس اور نئے آسرا پنشن جاری کرنے کا اعلان کیا۔ جڑچرلہ ضلع محبوب نگر میں مختلف ترقیاتی پروگراموں میں…
مزید پڑھیں »ناگرجنا ساگر اسمبلی ضمنی انتخابات کے بعد فیصلہ متوقع ، چیف منسٹر کے سی آر کی عہدیداروں کے ساتھ مشاورت تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) ریاستی حکومت کی جانب سے تلنگانہ میں رات کے کرفیو کے نفاذ کے سلسلہ میں اقدامات کا جائزہ لیا جانے لگا ہے۔ ریاستی حکومت اور محکمہ صحت کی جانب…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)اوڈیشہ کا ایک بدنام زمانہ گینگسٹر شیخ حیدر جو کٹک کے ایک دواخانہ سے پولیس کو چکمہ دے کر فرار ہوگیا تھا کی نقل و حرکت شہر حیدرآباد میں دیکھی گئی ہے جس کے پیش نظر کمشنر ٹاسک فورس پولیس حرکت میں آگئی ہے۔ ٹاسک فورس کی جانب سے گینگسٹر…
مزید پڑھیں »مکہ مسجد اور شاہی مسجد میں تراویح کی تیاریاں، حوض اور ٹائیلٹس کی تعمیر کا کام تکمیل کے قریب تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) رمضان المبارک میں کوویڈ گائیڈ لائنس پر عمل کرتے ہوئے مساجد میں عبادتوں کے اہتمام کی اجازت رہے گی۔ حکومت نے رمضان المبارک کے سلسلہ میں ابھی تک کوئی علحدہ…
مزید پڑھیں »سی سی ٹی وی کیمروں کا استعمال کرکے ماسک کا استعمال نہ کرنے والوں پر چالان کا پولیس کو اختیار
مزید پڑھیں »حیدرآباد :(اردودنیا.اِن)تلنگانہ ان ریاستوں کی فہرست میں بھی شامل ہوگئی ہے جنہوں نے کوویڈ۔19 ویکسین اسٹاک کی قلت کے بارے میں مرکزی حکومت کو خط لکھا ہے۔ تلنگانہ نے مرکزی سکریٹری صحت راجیش بھوشن کو خط لکھا ہے کہ ریاست میں ویکسین کا ذخیرہ صرف تین دن باقی ہے۔ ہفتہ…
مزید پڑھیں »حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ میں ایک ہی دن میں کورونا کے 2478 نئے کیسز درج ہونے کے بعد ریاست میں متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 321182 ہوگئی۔ اسی دوران پانچ افراد کی ہلاکت کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 1746 ہوگئی۔ریاستی حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق گریٹر حیدرآباد میونسپل…
مزید پڑھیں »








