تلنگانہ : (اردودنیا.اِن) تلنگانہ میں سرکاری ملازمین کے وظیفہ کی سبکدوشی عمر میں تین سال کا اضافہ کرتے ہوئے 61 سال تک توسیع کرنے سے سال 2025 تک ریاست کے 43,811 سرکاری ملازمین کو فائدہ ہوگا۔ مارچ میں مزید 563 سرکاری ملازمین وظیفہ پر سبکدوش ہو رہے ہیں۔ جاریہ سال…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
سابق ارکان اسمبلی کے وظیفہ کو 30,000 سے بڑھاکر 50,000 کیا گیا، تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) تلنگانہ قانون ساز اسمبلی میں سابق ارکان اسمبلی کے پنشن میں اضافہ سے متعلق قانونی ترمیم کو منظوری دے دی گئی۔ وزیر فینانس ہریش راؤ نے ترمیمی قانون اسمبلی میں پیش کیا جس کے تحت سابق ارکان…
مزید پڑھیں »وقف بورڈ صدرنشین محمد سلیم کی پریس کانفرنس تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ وقف بورڈ نے اوقافی جائیدادوں اور اراضیات کے تحفظ میں اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے رنگا ریڈی اور ملکاجگری اضلاع میں وقف اراضیات سے متعلق 115 غیر قانونی رجسٹریشن منسوخ کرتے ہوئے قابضین کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ہے ۔وقف…
مزید پڑھیں »تلنگانہ : (اردودنیا.اِن) آنگن واڑی سینٹرس میں حکومت کے عہدیداروں کی جانب سے بچوں اور خواتین کو فراہم کی جانے والی سیکوریٹی پر لوگوں نے تشویش کا اظہار کیا کیوں کہ منگل کو ضلع محبوب آباد میں نیلی کندور منڈل کے برہمنا کوتہ پلےمستقر میں ایک آنگن واڑی سنٹر کے…
مزید پڑھیں »9256 ائمہ اور مؤذنین کو 20 کروڑ روپئے جاری ، تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)وقف بورڈ تلنگانہ نے مؤذنین اور ائمہ کے ماہانہ اعزازیہ کے چار ماہ پر مشتمل بقایہ جات کو جاری کردیا ہے۔ وقف بورڈ صدرنشین محمد سلیم نے عہدیداروں کے ساتھ اجلاس منعقد کرتے ہوئے 9256 ائمہ اور مؤذنین کے چار…
مزید پڑھیں »تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)وزیراعلیٰ چندر شیکھر راؤ کی دختر رکن کونسل کے کویتا نے مختلف اسکامس سے متاثر حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کو باقاعدہ بنانے اور بدعنوانیوں سے پاک کرنے کا عزم کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کویتا حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کی کارکردگی کو بہتر اور موثر بنانا چاہتی ہیں جس کو…
مزید پڑھیں »پداپلی:(اردودنیا.اِن)جمعیة علماء ضلع پداپلی کے انتخابات موتی مسجد پداپلی میں منعقد ہوئے، تفصیلات کے مطابق جمعیۃ علماء ضلع پداپلی کی انتخابی نشست 25مارچ 2021ء بروز جمعرات صبح 10 بجے تا 12 بجے موتی مسجد میں حضرت مفتی محمد یونس القاسمی صاحب صدرجمعیۃ علماء کریم نگر کی صدارت و ریاستی جمعیۃ…
مزید پڑھیں »"فاروق احمد نے خودکشی کی کوشش نہیں کی بلکہ انہیں جیل میں مار کر معاملے کو خودکشی کا رنگ دیا جارہا ہے۔" — محمد شکیل
مزید پڑھیں »حیدرآباد:(اردودنیا.اِن)تلنگانہ حکومت نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کے تناظر میں اسکولوں کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ لیا ہے۔ اعلان کیا کہ 24مارچ سے اسکولوں کو تعطیلات رہینگے۔ وزیر تعلیم سبیتا انڈریڈی اور سی ایم کے سی آر نے اعلی عہدیداروں کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔ محکمہ صحت پہلے…
مزید پڑھیں »30فیصد فیٹمنٹ اور سبکدوشی کی عمر 61 سال ،یکم اپریل سے سفارشات پر عمل آوری ، اسمبلی میں چیف منسٹر کا اعلان تلنگانہ:(اردودنیا۔اِن)وزیراعلیٰ کے چندر شیکھر راؤ نے سرکاری ملازمین اور اساتذہ کے دیرینہ مطالبہ کی تکمیل اور انتخابی وعدے پر عمل کرتے ہوئے 30 فیصد فٹمنٹ اور وظیفہ پر…
مزید پڑھیں »






