تلنگانہ کی خبریں

مالی سال 22-2021کیلئے تلنگانہ کا 2 لاکھ 30 ہزار کروڑ کا بجٹ پیش

 ایس سی ‘ ایس ٹی طبقات کیلئے 21 ہزار 306 کروڑ روپئے رقم مختص تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) فینانس منسٹر ہریش راؤ نے ملک بھر میں مشکل ترین معاشی حالات کے دوران تلنگانہ بجٹ 2021-22 میں 2لاکھ 30 ہزار 825 کروڑ 96 لاکھ کابجٹ پیش کرکے 6 ہزار 743 کروڑ 50 لاکھ کی…

مزید پڑھیں »

گاندھی اور عثمانیہ ہاسپٹلس میں میڈیکل طلبہ کیلئے بستر دستیاب نہیں

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) سرکاری دواخانوں کی زبوں حالی کے بارے میں روزانہ عوام کو تلخ تجربات سے گزرنا پڑتا ہے لیکن عثمانیہ میڈیکل کالج کے طلبہ کو علاج کے لئے سرکاری دواخانہ میں بستروں کی کمی کا سامنا کرنا پڑا ۔ عثمانیہ میڈیکل کالج کے 42 طلبہ سمیت غذا سے متاثر ہوئے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ: ذاتی زمین والوں کو مکانات کی تعمیر کیلئے مالی امداد

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن) تلنگانہ حکومت نے ذاتی زمین رکھنے والے غریب خاندانوں کو ڈبل بیڈروم مکانات تعمیر کرنے کیلئے مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ۔ وزیر فینانس ہریش راؤ نے اسمبلی میں بجٹ پیش کرکے کہا کہ حکومت غریب خاندانوں کیلئے ڈبل بیڈروم مکانات تعمیر کررہی ہے ۔ اب تک…

مزید پڑھیں »

شادی ‘جنازہ دیگر تقاریب میں صرف سو افراد کی شرکت کی ہدایت،ریاستی حکومت احکام جاری کرے ۔

 کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے اقدامات ناکافی ۔ ہائیکورٹ کا اظہار برہمی  تلنگانہ: (اردودنیا.ان)تلنگانہ ہائی کورٹ نے کورونا پھیلنے سے روکنے شادی و دیگر تقاریب کے علاوہ میتوں میں 100 افراد کی شرکت کی پابندی عائد کرنے ہدایات دی ۔ عدالت نے حکومت سے کورونا پر قابو پانے میں…

مزید پڑھیں »

بے روزگار نوجوانوں کے لئے خانگی  شعبوں میں جائیدادوں پر بھرتی

جنگاوُں:(محمد عابد فیصل قریشی)ضلع جنگاؤں کے  بے روزگار نوجوانوں کے لئے خانگی  شعبوں میں جائیدادوں پر بھرتی کے لئے ضلع جنگاؤں کے افسر برائے فراہمی روزگار سی ہچ اوما رانی  کی اطلاع کے بموجب  ضلع دفتر فراہمی روزگار نے  حیدرآباد کی اپولو فارمسی  نے، حیدرآباد میں کام کرنے کے لئے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں اسکول کورونا وائرس ہاٹ اسپاٹ میں تبدیل

بعض اسکولوں کے طلبہ کے ٹسٹ پازیٹیو آنے کے بعد محکمہ تعلیم اور محکمہ صحت کی جانب سے چوکسی تلنگانہ:(اردودنیا)ریاست تلنگانہ میں اسکول کورونا وائرس ہاٹ اسپاٹ میں تبدیل ہونے لگے ہیں اور حکومت کی جانب سے اب ریاست بھر میں کلسٹر کی تشکیل اور ہاٹ اسپاٹس کی نشاندہی کا…

مزید پڑھیں »

دو دن میں ملازمین سرکار کے لیے پی آرسی کا اعلان : چیف منسٹر کے سی آر

تلنگانہ:(اردودنیا.اِن)وزیر اعلیٰ تلنگانہ کے۔ چندراشیکھر راؤ نے آج اسمبلی کے دونوں ایوانوں سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اندرون دو یوم ملازمین سرکار کو مکمل طورپر مطمئین کرنے والے پی آرسی کا اعلان کیا جائے گا۔آج بجٹ اجلاس کے دؤران گورنر کے خطبہ پر منعقدہ اظہار تشکر کے…

مزید پڑھیں »

سکریٹریٹ مساجد کی تعمیر سے متعلق ہائی کورٹ میں سماعت

تلنگانہ: (اردودنیا)سکریٹریٹ میں منہدم کردہ دو مساجد کی تعمیر سے متعلق تلنگانہ ہائی کورٹ میں داخل کردہ مفاد عامہ کی درخواست پر سماعت ہوئی ۔ اس موقع پر چیف سکریٹری سومیش کمار نے عدالت میں میمو داخل کرتے ہوئے واضح کیا کہ حکومت اپنے اخراجات پر سکریٹریٹ میں مساجد کو…

مزید پڑھیں »

کنٹونمنٹ کے سرکاری اسکول میں 3 طلباء کورونا سے متاثر

تلنگانہ: (اردودنیا) سرکاری اسکولوں میں کورونا کے کیسس میں اضافہ تشویش کا باعث بنتا جارہا ہے۔ سکندرآباد کنٹونمنٹ علاقہ میں ایک سرکاری بوائز اسکول میں 3 طلباء کورونا پازیٹیو پائے گئے۔ ہیلت ڈپارٹمنٹ کی جانب سے طلباء کا ریاپڈ انٹیجن ٹسٹ کیا گیا تھا۔ یہ پہلا موقع ہے جب اسکولوں…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں دوبارہ ٹوٹ پڑا کورونا کاقہر-38طلبہ متاثر

ناگول کے اقامتی اسکول کی 38 طالبات متاثر،  تلنگانہ: (اردودنیا)ریاست تلنگانہ میں کورونا کا زور بڑھتا جارہا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ کورونا سے اسکولی طلبہ اور اساتذہ زیادہ متاثر ہورہے ہیں۔ کاماریڈی اور کریم نگر کے بعد اب حیدرآباد کے ناگول میں کورونا کا تازہ واقعہ پیش آیا جہاں…

مزید پڑھیں »
Back to top button