تلنگانہ کی خبریں

حیدرآباد :مہنگائ کا اثر فلیٹس کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

ڈیزل کی قیمت بڑھنے سے تعمیری اشیا کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔ شعبہ پر منفی اثرات تلنگانہ: (اردودنیا.اِن) حیدرآباد شہر میں فلیٹ کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہونے لگا ہے جس کے سبب رئیل اسٹیٹ شعبہ ایک مرتبہ پھر سے متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔ دونوں شہر وں میں…

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کی افواہوں سے ہزاروں زرعی مزدور آبائی مقام واپس

فصلوں کی نگہداشت میں کسانوں کو دشواریوں کا سامنا، 30 ہزار سے زائد ورکرس پڑوسی ریاستوں کو روانہ تلنگانہ: (اردودنیا.اِن)تلنگانہ میں پھر ایک مرتبہ لاک ڈاؤن کی افواہوں کے سبب کئی اضلاع میں کام کرنے والے ہزاروں زرعی مزدور اپنے آبائی مقامات کو واپس ہوچکے ہیں۔ حکام اور کسانوں کی…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ میں ایک ماہ قبل ہی گرمی کی شدت میں اضافہ

درجہ حرارت 39 ڈگری تک پہنچ گیا حیدرآباد: اپریل کی آمد سے قبل ہی تلنگانہ میں گرمی اپنی شدت کا احساس دلارہی ہے۔ مارچ سے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہوچکا ہے جس کے نتیجہ میں عوام موسم گرما کی آمد سے قبل ہی گرمی سے پریشان ہیں۔ گزشتہ ایک…

مزید پڑھیں »

نئے معاشرے کی تشکیل  میں خواتین کا کلیدی کردار ،ضلع کلکٹر جنگاؤں محترمہ  کے نکھیلاکا بیان

اس موقع پر  مختلف محکموں کے عہدیداروں اور عملے کوبہترین خدمات کی انجام دہی کے ضمن میںں  شال پوشی کی گئی  اور شیلڈ سے نوازا گیا

مزید پڑھیں »

بھینسہ : فرقہ وارانہ تشدد کے بعد پولیس نے حالات پر قابو پالیا

بھینسہ:(سید سرفراز )بھینسہ شہر میں اتوار کی شب پیش آئے فرقہ وارانہ تشدد کے بعد پولیس نے حالات پر قابو پالیا ہے انچارج ایس پی نرمل ویشنو ایس وارئیر نے پریس کانفرنس کے ذریعہ کہا کہ پولیس کی جانب سے شہر میں144نافذ کیا گیا اور پٹرولنگ بھی جاری ہے جبکہ…

مزید پڑھیں »

اوٹکور: متفرق خبریں

اوٹکور کی تاریخی مسجد، مسجد عادل شاہی کی تزٸین نو۔مالی اعانت کرنے والوں کی تہنیت اوٹکور: (عبدالوسیم)اوٹکور مستقر میں آج مسجد عادل شاہی میں ایک تہنیتی تقریب مناٸی گٸی تفصیلات کے مطابق مسجد عادل شاہی جو کہ اوٹکور مستقر کی 700 سالہ قدیم مسجد ہے جو کٸی دنوں سے اس…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ: اسٹیٹ سکریٹری ٹی آر ایس کا نارائن پیٹ دورہ

نارائن پیٹ:(محمداشفاق)محمد امتیاز اسحاق اسٹیٹ سکریٹری ٹی آر ایس پارٹی  نے آج نارائن پیٹ کا دورہ کیا۔ بعد ازاں انہوں نے نارائن پیٹ امیر الدین ایڈوکیٹ ٹی آر ایس رکن بلدیہ کی رہائش گاہ میں ایک پریس کانفرنس منعقد کرتے ہوئے کہا کہ حلقہ محبوب نگر’رنگا ریڈی اور حیدرآباد کے…

مزید پڑھیں »

معظم جاہی مارکٹ کے باب الداخلہ کی تزئین نو ،خوبصورتی میں اضافہ

  تلنگانہ : (اردودنیا.اِن)معظم جاہی مارکٹ کے گیٹ کی مرمت اور تزئین نو کے بعد اس میں بڑی کشش اور خوبصورتی پیدا ہوگئی ہے ۔ یہ تاریخی مارکٹ جو پرنسپل سکریٹری محکمہ بلدی نظم و نسق اور شہری ترقی اروند کمار کی توجہ کے بعد اس میں کئے گئے مرمتی…

مزید پڑھیں »

قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان دہلی کی اردو کتابوں کی گشتی ویان کا  کریم نگر کا دورہ

شہر کریم نگر اردو داں طبقہ کے لئے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کی بیش بہا انمول اردو کتابوں کے خریدنے کا سنہری موقع اس ضمن میں تمام اردو صحافی اور انجمن ترقی اردو کریم نگر اور تلنگانہ اسٹیٹ اردو ٹرینڈ ٹیچرس اسوسی ایشن کی رہبری و…

مزید پڑھیں »

بائیک تصادم کا معمولی واقعہ فرقہ وارانہ تشدد میں تبدیل 

مسلمانوں کی املاک کو چن چن کر نذرآتش کیا گیا، حالات انتہائی کشیدہ ‘ پولیس کی بھاری جمعیت تعینات بھینسہ: (اردونیا.اِن) تلنگانہ کے حساس علاقہ بھینسہ شہر میں فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا ۔جس کے بعد محلہ ذوالفقار میں بڑے پیمانے پر سنگباری کا سلسلہ شروع ہوگیا جس میں ذوالفقار…

مزید پڑھیں »
Back to top button