تلنگانہ کی خبریں

تلنگانہ:ضلع جگتیال جمیعۃ العلماء شاخ رائیکل منڈل کی انتخابی میٹنگ

زیرصدارت حضرت مولانامفتی عبدالمعز شامزی سیکریٹری جمعیۃ علماء ضلع جگتیال منعقد ہوئی۔ رائیکل:(اردودنیا.اِن)حضرت مولانا سید نعیم الدین اسعدی صاحب نے جمعیۃ کی تاریخ اور اسکے تابناک ماضی پر روشنی ڈالی اور مستقبل میں ملک کے موجودہ حالات کے تناظر میں جمعیۃ کے استحکام کی افادیت اور شہرسے لیکر منڈل سطح…

مزید پڑھیں »

ایم پی جے جگتیال کی جانب سے وکالت کی تکمیل پر تہنیتی تقریب

  جگتیال :(اردودنیا.اِن)موومنٹ فار پیس اینڈ جسٹس (ایم پی جے ) ضلع جگتیال کی جانب سے دفتر جماعت اسلامی ہند میں تہنیتی تقریب کا بار اسوسی ایشن #جگتیال صدر بنڈہ بھاسکر ریڈی کی صدارت میں اہتمام کیاگیا-   جس میں مہمان خصوصی محمد عبدالعلیم صدر #ایڈوکیٹ لیگل سیل ایم پی…

مزید پڑھیں »

ٹاسک فورس اور پولیس نے آریم پی ڈاکٹر کے مکان سے 66 لاکھ روپئے ضبط کئے

تلنگانہ: (اردودنیا.نیوز)ٹاسک فورس اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے دؤران سدی پیٹ ضلع کے حسن آباد میں ایک آرایم پی ڈاکٹر کے مکان سے تلاش کے بعد 66 لاکھ روپئے کی نقد رقم ضبط کرلی ہے ۔محکمہ انکم ٹیکس کو اطلاع موصول ہوئی تھی کہ اس آرایم پی ڈاکٹر کے…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ اسٹیٹ میوزیم میں چھٹویں فرعون کی بیٹی کی حنوط شدہ نعش

حیدرآباد میں دو ہزار 500 سال قدیم ممی کی سابق حالت بحال تلنگانہ: (اردودنیا.اِن)دنیا کے چند ایک ممالک میں مصر کی ممیاں ( حنوط شدہ نعشیں ) تازیانہ عبرت بنی ہوئی ہیں لیکن تہذیبی و ثقافتی شعبوں میں ان حنوط شدہ نعشوں کو بہت زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔ نظام…

مزید پڑھیں »

آنگن واڑی ٹیچرس کی تنخواہوں میں اضافہ متوقع : ستیہ وتی راتھوڑ

تلنگانہ: (اردودنیا.اِن)ریاستی وزیر بہبودی خواتین و اطفال اور ٹرائبل ویلفیر ستیہ وتی راتھوڑ نے کہا کہ تلنگانہ حکومت آنگن واڑی ٹیچرس کی تنخواہوں میں دوسری مرتبہ اضافہ کرنے پر غور کررہی ہے۔ یہ کہتے ہوئے کہ تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) حکومت نے ماضی میں ان کی تنخواہوں میں…

مزید پڑھیں »

18 گھنٹوں کے اندر سڑک کی تعمیر، لمکابک آف ریکارڈس جگہ پانے کی راہ ہموار

تلنگانہ: (اردودنیا.اِن)شہر کی انفراسٹرکچر کمپنی، آئی جے ایم انڈیا نے جو ملیشیاء کی آئی جے ایم کنسٹرکشن بیرہاڈ کی ایک ذیلی کمپنی ہے، ہفتہ کو کہا کہ اس نے فورلین نیشنل ہائی وے۔ 13 کے شولاپور۔ بیجاپور کے 25.54 لین۔ کلو میٹرس (12.77 کیلو میٹر) سڑک کو صرف 17 گھنٹے…

مزید پڑھیں »

وقارآباد اقلیتی اقامتی اسکول کے تین ٹیچرس کورونا سے متاثر

طلباء میں علامتوں کی نشاندہی ، اسکول میں انتخابی مہم چلانے والے رکن اسمبلی کو ٹسٹ کرانے ڈاکٹرس کا مشورہ وقارآباد:(اردودنیا.اِن) وقارآباد کے اقلیتی اقامتی اسکول میں خدمات دینے والے تین ٹیچرس کورونا سے متاثر ہوگئے کئی طلبہ میں کورونا وباء کی علامتیں نظر آرہے ہیں ۔ ڈاکٹرس اقلیتی اقامتی…

مزید پڑھیں »

سونے کی قیمت میں بتدریج کمی

تلنگانہ : (اردودنیا.اِن) سونے کی قیمت میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے ۔ گذشتہ سال ریکارڈ سطح کو عبور کرنے والی سونے کی قیمتوں میں اس سال کمی واقع ہورہی ہے ۔ گذشتہ چند روز سے قیمتوں کی بڑی سے سونا کی قیمت اپنے آپ کو الگ کرچکی ہے ۔…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا بجٹ سیشن،کونسل انتخابات کے پیش نظر چیف منسٹر کا فیصلہ

  تلنگانہ : (اردودنیا.اِن)تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کا بجٹ سیشن توقع ہے کہ مارچ کے تیسرے ہفتہ میں منعقد ہوگا۔ بتایا جاتا ہے کہ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ 7 روزہ بجٹ سیشن کی تیاری کر رہے ہیں۔ عام طورپر بجٹ سیشن 30 سے 40 ایام کار پر مشتمل…

مزید پڑھیں »

بورڈ آف انٹرمیڈیٹ امتحانات میں سماجی فاصلے کی برقراری پر خاص توجہ

 انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں حصہ لینے والے امیدواروں اور ان کی تعداد کا جائزہ لینے کے بعد ہی ریاستی حکومت اس سلسلہ میں قطعی فیصلہ کرے گی، حکومت کی جانب سے کئے جانے والے فیصلہ کے مطابق ہی تلنگانہ ریاستی بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اسکولوں میں امتحانی مراکز کے قیام کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button