تلنگانہ کی خبریں

کورٹلہ میں عقد نکاح کی تقریب

کورٹلہ میں عقد نکاح کی تقریب کورٹلہ: (واسق الرحمٰن)محمد ابوبکر صدیقی یوتھ صدر مجلس اتحادالمسلمین شاخ کورٹلہ کی ہمشیراہ محمد فصیح الدین کی دختر عزیزہ زوہا فرالہ صدیقہ کا عقد سعید نکاح سید مدثر حامد (بی ٹیک)میکانیکل انجینئر فرزند سید حامد علی ایم ایم بلڈرس کریم نگر کے ہمراہ انجام…

مزید پڑھیں »

اپریل کے اواخر میں تمام ریل خدمات کی بحالی کا امکان

اپریل کے اواخر میں تمام ریل خدمات کی بحالی کا امکان حیدرآباد: (اردودنیا.اِن) مرکزی حکومت کی جانب سے اپریل کے اواخر میں ملک بھر میں ٹرین خدمات کو بحال کرنے کے اقدامات ممکن ہیں! لاک ڈاؤن کے بعد سے ملک بھر میں کوئی بھی پسینجر ٹرین نہیں چلائی چلائی گئی…

مزید پڑھیں »

جی ایچ ایم سی صفائی عملہ تنخواہوں سے محروم

جی ایچ ایم سی صفائی عملہ تنخواہوں سے محروم حیدرآباد: (اردودنیا.اِن)دونوں شہروں حیدرآبادو سکندرآباد میں کسی بھی وقت صفائی عملہ کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔ مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد کے صفائی عملہ کی جانب سے تنخواہوں کی عدم اجرائی کی صورت میں ہڑتال کا…

مزید پڑھیں »

لاک ڈاؤن کے بعد کارکردگی میں بہتری ، مستقبل میں مزید آمدنی کی امید

لاک ڈاؤن کے بعد کارکردگی میں بہتری ، مستقبل میں مزید آمدنی کی امید تلنگانہ: (اردودنیا.اِن)تلنگانہ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے کورونا لاک ڈاؤن میں ہوئے بھاری نقصانات کی پابجائی کا آغاز کردیا ہے ۔ لاک ڈاؤن کے نتیجہ میں آر ٹی سی کی آمدنی میں 70 فیصد تک کمی واقع…

مزید پڑھیں »

بی سی طبقہ کی ترقی ٹی آر ایس کے ذریعہ ہی ممکن : رکن کونسل کے-کویتا

بی سی طبقہ کی ترقی ٹی آر ایس کے ذریعہ ہی ممکن : رکن کونسل کے-کویتا حیدرآباد: (اردونیا.اِن) چیف منسٹر تلنگانہ کے چندرشیکھر راؤ کا خواب بی سی طبقہ کے تمام بچوں کو اعلیٰ تعلیم فراہم کرنا ہے۔ یہ بات رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلا کویتا نے نظام آباد میں…

مزید پڑھیں »

محبوب نگر میں عقد نکاح کی تقریب

محبوب نگر میں عقد نکاح کی تقریب محبوب نگر: (اردودنیا.اِن) محمد عبد السلام کی اطلاع کے مطابق سید شاہ غوث محی الدین ہاشمی(شاہ نواز) ولد سید شاہ دروش محی الدین ہاشمی کا عقد مسعود دختر نیک سیرت جناب سید احمد حسینی (مرحوم) سے بروز اتوار بعد نماز عشاء شالیمار گارڈن…

مزید پڑھیں »

اردو یونیورسٹی میں تہذیبی و ثقافتی اداروں پر قومی سیمینارکا آج افتتاح

اردو یونیورسٹی میں تہذیبی و ثقافتی اداروں پر قومی سیمینارکا آج افتتاح حیدرآباد: (اردودنیا.اِن)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی ، مرکز برائے مطالعاتِ اردو ثقافت (سی یو سی ایس) کے زیر اہتمام قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان کے تعاون سے 15 اور 16 فروری کو قومی آن لائن سیمینار ’’اردو…

مزید پڑھیں »

جنگاوں : متفرق خبریں

خواتین ستری ندھی قرض اسکیم  سے فائدہ اٹھانا چاہئے،ضلع  ایڈیشنل کلکٹر (مجالس مقامی) جناب عبدالحمیدصاحب کا بیان جنگاوُں: ( محمد عابد فیصل قریشی )ضلع  ایڈیشنل کلکٹر (مجالس مقامی) جناب عبدالحمیدصاحب  نے کہا کہ ستری ندھی قرض اسکیم  سے فائدہ اٹھائیں اور معاشی استحکام حاصل کریں۔   کلکٹریٹ کانفرنس ہال میں  ستری…

مزید پڑھیں »

نائب صدر جمہوریہ کا مئیر حیدرآباد نے ایرپورٹ پر استقبال کیا

نائب صدر جمہوریہ کا مئیر حیدرآباد نے ایرپورٹ پر استقبال کیا تلنگانہ: (اردونیا.اِن)  نومنتخب مئیر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن مسز گدوال دجئے لکشمی نے آج بحیثیت اولین شہری کی حیثیت سے بیگم پیٹ ایر پورٹ پر حیدرآباد کے دؤرہ پر پہنچے. نائب صدر جمہوریہ ہند مسٹر وینکیا نائیڈو کا استقبال…

مزید پڑھیں »

جنگاؤں میں میں عظیم الشان مشاعرہ

جنگاؤں میں میں عظیم الشان مشاعرہ جنگاوُں: (محمد عابد فیصل قریشی)تلنگانہ اسٹیٹ مینارٹی ایمپلائز سرویس ایسوسی ایشن شاخ ضلع جنگاؤں کے زیرِ اہتمام ایک عظیم الشان مشاعرہ کا انعقاد عمل میں لایا جارہا ہے ۔ کنوینرِ مشاعرہ  محمد خواجہ مجتہدالدین کی تفصیلات بموجب یہ مشاعرہ پورنِماگارڈن فنکشن ھال ، گنڈلہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button