تلنگانہ کی خبریں

جنگاؤں: گردوں کے مریض مزدور کی المناک کہانی، اہلِ خانہ مدد کے منتظر

جنگاؤں (محمد عابد فیصل قریشی)ضلع جنگاؤں کے بچنا پیٹ منڈل کے ناگی ریڈی پلی گاؤں کے متوطن محمد شیخ مدھار گزشتہ 45 برسوں سے اسی گاؤں میں مقیم ہیں۔ انہوں نے کم عمری میں ہی پتھر توڑنے کا سخت مشقت والا پیشہ اختیار کیا اور برسوں تک محنت مزدوری کر…

مزید پڑھیں »

آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لئے شجر کاری، جنگاؤں ایم ایل اے متی ریڈی یادگیرریڈی

آنے والی نسلوں کے مستقبل کے لئے شجر کاری، جنگاؤں ایم ایل اے متی ریڈی یادگیرریڈی جنگاؤں: (محمد عابد فیصل قریشی) ضلع جنگاؤں  کے ایم ایل اے متی ریڈی یادگیرریڈی نے کہا ہے کہ تلنگانہ حکومت بڑے پیمانے پر پودے لگانے اور ان کے تحفظ کے لئے آئندہ نسلوں کے…

مزید پڑھیں »

جنگاوُں: پولیس کی جانب سے ٹریفک کے قواعد و احتیاطی تدابیر  کے بارے میں  شعور بیداری 

جنگاوُں:(محمد عابد فیصل قریشی) ورنگل پولیس کمشنر کی ہدایت پر  پولیس کلا جاگرتی ٹیم نے جنگاؤں کے وینکریال گاؤں کا دورہ کیا تاکہ گاؤں والوں  میں ٹریفک کے قواعد و احتیاطی تدابیر  کے بارے میں  شعور بیداری  پیدا کی جاسکے اور سڑک حادثات کی روک تھام ، ہیلمٹ کے استعمال کے…

مزید پڑھیں »

جنگاوں: یوم جمہوریہ کی تقریب کا انعقاد, کلکٹرنکھیلا کا خطاب

ملازمین لگن کے ساتھ فرائض کو انجام دیں۔ضلعی کلکٹر محترمہ کے نکھیلا جنگاوُں : 26 جنوری (محمد عابد فیصل قریشی)ضلع جنگاؤں میں بروز منگل یوم جمہوریہ کی تقریب کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔آج صبح ضلع کلکٹر نے دفتر ضلع  کلکٹریٹ میں قومی پرچم لہرایا۔ پولیس نے سلامی پیش  کی۔ …

مزید پڑھیں »

جنگاؤں : 72 ویں جشن جمہوریہ میں ریاستی وزیر ایرابیلی دیاکر راؤ نے شرکت کی۔

جنگاؤں : 72 ویں جشن جمہوریہ میں ریاستی وزیر ایرابیلی دیاکر راؤ نے شرکت کی۔ جنگاوُں:26جنوری ( محمد عابد فیصل قریشی) وزیر برائے  ریاستی پنچایتی راج  دیہی ترقیات و فراہمی آب ، ایرابیلی دیاکر راؤ نے جنگاؤں کے پالاکورتی منڈل کے موضع  گوڈور میں 72 ویں جشن جمہوریہ کی تقاریب …

مزید پڑھیں »

این ای پی پر ای مواد فراہمی میں اردو یونیورسٹی سب سے آگے۔ پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ کا یوم جمہوریہ پیام

کرونا سے پاک ماحول کیلئے حکومتیں ، صحت، صفائی اور پولیس خدمات قابل ستائش، این ای پی پر ای مواد فراہمی میں اردو یونیورسٹی سب سے آگے۔ پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ کا یوم جمہوریہ پیام   حیدرآباد، 26؍جنوری (اردودنیا.اِن) کرونا وائرس سے آزاد ماحول میں آج ہم جمع ہوئے…

مزید پڑھیں »

مہاتما گاندھی دیہی فراہمی روزگار اسکیم  کے تحت محتسب اعلٰی عہدے کے لئے درخواستوں مطلوب ضلع  کلکٹر  

مہاتما گاندھی دیہی فراہمی روزگار اسکیم  کے تحت محتسب اعلٰی عہدے کے لئے درخواستوں مطلوب ضلع  کلکٹر   جنگاوُں 25جنوری(محمد عابد فیصل قریشی )ضلع  کلکٹر کے۔نکھیلا نے ایک بیان میں کہا کہ مہاتما گاندھی قومی دیہی روزگار اسکیم  کے تحت محتسب اعلٰی کے عہدے  کیلئےدلچسپی رکھنے والے افراد سے  درخواستوں طلب…

مزید پڑھیں »

اُردو یونیورسٹی میں کل جشنِ یومِ جمہوریہ

اُردو یونیورسٹی میں کل جشنِ یومِ جمہوریہ حیدرآباد:  (اردودنیا.اِن) مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی میں حسبِ روایت جشنِ یومِ جمہوریہ کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر ایس ایم رحمت اللہ، وائس چانسلر انچارج 26؍ جنوری کو صبح 10:00 بجے یونیورسٹی کیمپس میں ترنگا لہرائیں گے اور یوم جمہوریہ پیام دیں…

مزید پڑھیں »

دفتر ضلع کلکٹریٹ جنگاؤں میں قومی یوم رائے دہندگان تقریبات کا انعقاد 

دفتر ضلع کلکٹریٹ جنگاؤں میں قومی یوم رائے دہندگان تقریبات کا انعقاد  جنگاوُں:(محمد عابد فیصل قریشی)دفتر ضلع کلکٹریٹ جنگاؤں میں   11 ویں قومی یوم رائے دہندگان تقریبات کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔   یوم رائے دہندگان کے موقع پر ضلع کلکٹر محترمہ کے۔نکھیلا نے سبکو    ووٹر کا عہد دلوایا…

مزید پڑھیں »

اسد الدین اویسی کیخلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری

اسد الدین اویسی کیخلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری تلنگانہ : (اردودنیا۔in)بیرسٹر اسد الدین اویسی سپریمو آل انڈیا مجلس اتحادالمسلین و رکن لوک سبھا حیدرآباد کیخلاف حیدرآباد کی نامپلی عدالت نے آج غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا ہے۔ 2016ء میں گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کے مؤقع پرحیدرآباد کے قدیم…

مزید پڑھیں »
Back to top button