جرائم و حادثات
- دسمبر- 2025 -22 دسمبر
معذور بچوں کے تعلیمی ادارے میں درندگی، تشدد کی ویڈیو سامنے آنے پر کارروائی
“وائرل ویڈیوز میں معذور طالب علم پر تشدد کے مناظر سامنے آنے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے اسکول انتظامیہ اور کیئرٹیکرز کو حراست میں لے لیا۔”
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
سانپ کے زہر سے باپ کا قتل، لائف انشورنس کے لیے بیٹوں نے کھیلا خونی کھیل
"یہ کوئی حادثہ نہیں تھا، بلکہ ایک منصوبہ بند قتل تھا جسے سانپ کے کاٹنے کا رنگ دیا گیا۔" — پولیس
مزید پڑھیں » - 20 دسمبر
ہوٹل میں 30 سالہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی،تین ملزمان گرفتار
“ملزمان نے خاتون کو زبردستی شراب پلائی اور پوری رات درندگی کا نشانہ بنایا، پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے تینوں کو گرفتار کر لیا۔”
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
مہاراشٹر: لیو ان ریلیشن شپ کے نام پر نابالغ لڑکی کا جنسی استحصال، قبل از وقت بچے کی پیدائش، بوائے فرینڈ کے خلاف POCSO مقدمہ درج
“نابالغ لڑکی کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ کے نام پر جنسی استحصال اور قبل از وقت بچے کی پیدائش نے معاشرتی تحفظ پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔”
مزید پڑھیں » - 15 دسمبر
بدلاپور قتل کیس: کانگریس خاتون عہدیدار نیرجا امبیکر کی موت حادثہ نہیں، تین سال بعد منصوبہ بند قتل کا انکشاف
“نیرجا امبیکر کی موت کو سانپ کے کاٹنے کا حادثہ بتایا گیا، مگر تفتیش میں یہ ایک منظم قتل ثابت ہوا۔”
مزید پڑھیں » - 10 دسمبر
مراد آباد: سسر نے بہو کی عصمت دری کے بعد بیٹے کو قتل کیا، عدالت نے عمر قید سنائی
"عدالت نے قرار دیا کہ ملزم کے اعمال نہایت سنگین اور معاشرتی اقدار کے خلاف ہیں، اس لیے سخت سزا ناگزیر تھی۔"
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
گیزر نے لے لی نوجوان کی جان: بند باتھ روم میں دم گھٹنے سے دل دہلا دینے والی موت
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)اتر پردیش کے باغپت ضلع کے سنہیڈا گاؤں میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نہانے کے لیے باتھ روم میں جانے والا نوجوان زندہ واپس نہ آ سکا۔ گھر والوں کے مطابق ابھیشیک حسبِ معمول صبح نہانے گیا، لیکن کافی دیر تک دروازہ نہ کھلنے پر پریشانی…
مزید پڑھیں » - 9 دسمبر
قومی سطح کی کبڈی کھلاڑی کی خودکشی: نوکری کا جھانسہ، ازدواجی دھوکہ اور ذہنی استحصال نے زندگی چھین لی
"نوکری کے وعدے، مسلسل دھوکے اور ذہنی ہراسانی نے قومی کبڈی کھلاڑی کرن دھاڑے کی زندگی نگل لی۔"
مزید پڑھیں » - نومبر- 2025 -24 نومبر
ممبئی میں کولکاتا سے فرار ملزم جھوٹے شادی کے وعدے کے کیس میں گرفتار
کولکاتا پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے سراغ لگاتے ہوئے ملزم کو ممبئی میں گرفتار کرلیا، جو مبینہ طور پر جھوٹی شادی کے وعدے پر ساتھی خاتون کا استحصال کرکے فرار ہوگیا تھا۔
مزید پڑھیں » - 19 نومبر
چپس کے پیکٹ سے نکلا کھلونا بچے کے گلے میں پھنس گیا، 4 سالہ بچہ جاں بحق
"صرف دو منٹ کی لاپرواہی ایک معصوم جان لے گئی — چپس کے پیکٹ میں چھپا کھلونا بچے کی آخری سانس بن گیا۔"
مزید پڑھیں »









