جرائم و حادثات
- مارچ- 2025 -11 مارچ
حیدرآباد: مالی مشکلات کے باعث خاندان کی اجتماعی خودکشی
حیدرآباد، 11 مارچ (اردودنیا.اِن/ایجنسیز) – شہر کے حبشی گوڑہ علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں مالی مشکلات سے پریشان ایک خاندان نے اجتماعی خودکشی کر لی۔ اطلاعات کے مطابق، 40 سالہ چندر شیکھر ریڈی، ان کی 35 سالہ اہلیہ کویتا اور ان کے دو بچے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
راجستھان میں حاملہ خاتون سے مبینہ زیادتی – پولیس کانسٹیبل گرفتار
جے پور: راجستھان کے 48 سالہ پولیس کانسٹیبل کو اتوار (9 مارچ) کو جے پور کے ایک ہوٹل میں حاملہ خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر جنسی زیادتی کے الزام میں حراست میں لیا گیا، جبکہ اس کا تین سالہ بیٹا بھی کمرے میں موجود تھا۔ واقعے کی تفصیلات ملزم…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
حیدرآباد میں "Well Vision Infra” کمپنی کا فراڈ، 14 کروڑ روپے لے کر فرار
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)کوکٹ پلی میں ایک اور کمپنی نے عوام کو دھوکہ دے دیا۔ "ویل ویژن انفراء پرائیویٹ لمیٹڈ” (Well Vision Infra Private Limited) نامی کمپنی نے زیادہ منافع اور قیمتی تحائف کا جھانسہ دے کر لوگوں سے 14 کروڑ روپے جمع کیے اور اچانک غائب ہو گئی۔ کمپنی نے سرمایہ کاری…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
محبت کی شادی کا دردناک انجام – جہیز ہراسانی کا شکار سافٹ ویئر انجینئر دیویکا نے خودکشی کر لی
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)محبت میں سب کچھ حسین لگتا ہے، لیکن شادی کے بعد زندگی جہنم بن سکتی ہے۔ کچھ ایسا ہی دردناک تجربہ دیویکا نے کیا، جو بالآخر اپنی زندگی ختم کرنے پر مجبور ہوگئی۔پریشانتی ہلز میں سافٹ ویئر انجینئر دیویکا کی خودکشی رائے درگم پولیس اسٹیشن کی حدود میں ایک افسوسناک…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
حیدرآباد :بیوی اور بیٹے نے دوست کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کر دیا
حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)معاشرے میں قتل و غارت کے واقعات دن بہ دن بڑھتے جا رہے ہیں۔ انسان، جو کبھی محبت، ہمدردی اور خلوص کا پیکر تھا، آج وحشی درندہ بنتا جا رہا ہے۔ سب سے افسوسناک پہلو یہ ہے کہ اب اجنبیوں کے ہاتھوں نہیں بلکہ اپنے ہی اہل خانہ اور…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
40 سال سے سادھو کے بھیس میں روپوش عمر قید کا مجرم جنگل سے گرفتار
اتر پردیش / باندہ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)پولیس نے ایک حیران کن کارروائی میں 40 سال سے سادھو کے بھیس میں روپوش قتل کے مجرم کو مدھیہ پردیش کے گھنے جنگلات سے گرفتار کر لیا۔ ملزم بابولال، جو باندہ ضلع کے پلہاری گاؤں (بسنڈا تھانہ) کا رہائشی ہے، 1985 میں زمین کے تنازعے…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
تین بچوں کی ماں نقدی اور زیورات لیکر اپنے عاشق کے ساتھ فرار
بجنور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) یوپی کے بجنور میں تین بچوں کی ماں اپنے عاشق کے ساتھ بھاگ گئی۔ اس نے کورٹ میرج بھی کی ہے۔ محبت میں دیوانی اس خاتون نے اپنے شوہر اور تین بچے چھوڑے ہیں۔ الزام ہے کہ فرار ہونے سے پہلےخاتون سسرال کے گھرسے 3 لاکھ روپے نقد اور…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
ایک کال اور اکاؤنٹ سے 13 لاکھ روپے غائب، ایئر فورس کے ریٹائرڈ افسر نے یہ غلطی کی۔
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ان دنوں آن لائن فراڈ کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ اس سے جڑے کئی معاملے آئے روز منظر عام پر آ رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں چندی گڑھ کے ریٹائرڈ ایئر فورس افسر سریندر کمار بھی آن لائن فراڈ کا شکار ہو گئے۔ انھیں…
مزید پڑھیں » - فروری- 2025 -28 فروری
ممبئی :فلک بوس عمارت کی 42 ویں منزل پر آگ لگ گئی، چاروں طرف دھواں
ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ممبئی کے بائیکلہ علاقے میں ایک اونچی عمارت کی 42 ویں منزل پر آگ لگ گئی۔ فائر بریگیڈ کے ایک اہلکار نے بتایا کہ یہ واقعہ بابا صاحب امبیڈکر روڈ پر واقع سیلیٹ 27 رہائشی کمپلیکس کی دو عمارتوں میں سے ایک میں پیش آیا۔ یہ آگ صبح تقریباً…
مزید پڑھیں » - 25 فروری
دہلی میں بچوں کی اسمگلنگ کا پردہ فاش، ملزم خاتون نے اپنے بیٹے کو بھی بیچ دیا۔
نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ملک کی راجدھانی دہلی میں ریلوے پولیس نے بچوں کی اسمگلنگ کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کیا ہے۔ اس معاملے میں چار لوگوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس گینگ کی مرکزی ملزم 34 سالہ خاتون ہے، جو بچوں کو اغوا کرکے فروخت کرتی تھی۔خبر رساں…
مزید پڑھیں »








